Global Editions

ڈیپ مائنڈ۔۔ پہلاایسا نظام جو انسان کی طرز پر اٹاری گیمز کھیل سکتا ہے

نام: ولادیمر منیح ( Volodymyr Mnih)
عمر: 34سال
ادارہ: ڈیپ مائنڈ
ولادیمر منیح ڈیپ مائنڈ میں ریسرچ فیلو کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے پہلے ایک ایسا نظام تخلیق کیا جس کے ذریعے 50 اٹاری (Atari), 2600 ویڈیو گیمز میں انسانی دماغ کی سطح کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا سکتا ہے۔ان میں پانگ اور سپیس انویڈر شامل ہیں۔ ولادیمر منیح کے سسٹم نے پہلے پتا چلایا کہ مضبوطی سے سیکھنے والے خیال کو گہرے سیکھنے والے خیال سے کیسےاکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ انسانی دماغ معلومات کی پراسسینگ کیسے کرتا ہے جیسا کہ انسانی ذہن غلطی سے سیکھتا ہے۔ اس کے سافٹ وئیر نے گیمز کو بار بار کوشش کرنے اور غلطی سے سیکھنے کو سمجھ لیا جس طرح انسان سمجھ جاتاہے۔اس نے گیم کے سکور کو پیمائش کے طور پر استعمال کیا تاکہ کھیل میں مزید نکھار لایا جا سکے۔

تحریر: سیمن پارکن (Simon Parkin)

Read in English

Authors

*

Top