Global Editions

Most Recent Articles

میں نے ماحولیاتی تبدیلی کا مزہ چکھا

ہم میں سے ہر ایک کی زندگی میں ایسا لمحہ آئے گا جب ہم گلوبل وارمنگ محسوس کریں گے۔ نومبر کے ابتدا میں تندوتیز ہوائوں نے آگ کے شعلوں کو بھڑکایا جس سےکیلفورنیا کا ٹائون پیراڈائز تقریباً تباہ ہو گیا اور کم سے کم 86 افراد ہلاک ہو گئے۔ دوسری صبح تک میں آگ کی …مزید پڑ ھیں

2018 ڈی این اے ڈیٹا کے استعمال کے لئے بڑا سال تھا

لاکھوں لوگوں پر جین کی معلومات انقلاب برپا کر رہی ہے کہ کس طرح ہم بیماریوں کی تشخیص کرتے ہیں، مجرموں کو پکڑتے ہیں اور نئی ادویات تلاش کرتے ہیں۔ جینیاتی آئی کیو ٹیسٹ، ڈی این اے کی تشخیص کا کام ، مجازی ادویات کے ٹرائل وغیرہ ڈی این اے کی معلومات کے کچھ حیرت …مزید پڑ ھیں

برقی گاڑیوں کے اخراجات کم کرنے والی بیٹری بہت جلد متعارف ہونے والی ہے

ایک کمپنی اضافی مواد نکال کر بیٹری کی تخلیق کاری کے اخراجات کم کرنے کی کوششیں کررہی ہيں، اور اپنی پہلی فیکٹری بنانے کے لیے 2.2 کروڑ ڈالر حاصل کرنے میں کامیاب بھی ہوگئی ہے۔ 2010ء میں ایم آئی ٹی کے دو مادیات کے سائنسدانوں نے بیٹریوں کے الیکٹروڈز میں غیرفعال مواد نکال کر کم …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

سمارٹ فونز کی نئی ایپ جوپرسنل اسسٹنٹ کا کام کرتی ہے

موبائل کی صنعت میں جس طرح جدت آتی جا رہی ہے اسی طرح سمارٹ فونز کےلئے نت نئی ایپلی کیشنز منظر عام پر آ رہی ہیں اور عوامی پزیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ اسی طرح اینڈروائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے حامل سمارٹ فونز استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایک نئی ایپلی کیشن متعارف کرائی گئی ہے …مزید پڑ ھیں

نفسیاتی بیماریوں کے علاج کےلئے بندروں کی تخلیق

چین کے سائنسدانوں نے جنیٹنگ انجئینرنگ کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایسے بندر تخلیق کئے ہیں جو آٹزم Autism (ایک نفسیاتی بیماری ہے جس میں مریض بچگانہ خیالی پلائو پکاتا رہتا ہے) کے مرض میں مبتلا ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے اس تجربے نے ایک مرتبہ پھر ایسے تجربات کے اخلاقی اور عملی پہلوئوں پر بحث کا …مزید پڑ ھیں

فٹ بال کے کھلاڑیوں کو دماغی چوٹ لگنے کےخطرات۔۔۔۔۔۔

ہمارے سامنے ایک آپریشن ٹیبل پر فٹ بال کے ایک متوفی کھلاڑی کا دماغ پڑا تھا جس کا سائز ایک اوسط انسانی دماغ سے بڑا تھا، فی الوقت میں اس تجربے کے بارے صرف اتنا ہی جانتا تھا اور دوسری جانب سرجن این میکی (Ann Mckee) اس انسانی دماغ کو ڈبل روٹی کی طرح سلائس میں کاٹنے …مزید پڑ ھیں

افراد دنیا کے ساڑھے تین ارب افراد سے زیادہ امیر 62

دنیا کے ساڑھے تین ارب غریب ترین افراد سے زائد سرمایہ صرف 62 امیر ترین افراد کے زیر تصرف ہے جو دنیا میں دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا غماز ہے۔ اس امر کا انکشاف اکسفیم (Oxfam) کے جانب سے جاری ہونے والی تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا …مزید پڑ ھیں

خلل ہے دماغ کا

دماغی خلل (Down Syndrome)کوئی شاعری کی بات نہیں یہ ایک ایسی بیماری ہے جس سے ہماری آنے والی نسلوں کو بچانے کیلئے جدید تحقیق سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ترقی یافتہ ممالک میں تو اس پر بہت کام ہورہا ہے لیکن دنیا میں زیادہ تر مائوں کو تو علم ہی نہیں کہ یہ بھی کوئی …مزید پڑ ھیں

جسم میں موجود بیکٹیریا سے معدے کی بیماری کا علاج ممکن

حالیہ برسوں میں ہونیوالی سائنسی ایجادات سے کئی مہلک بیماریوں کے علاج کے لئے مختلف طریقے تجویز کئے گئے ہیں ان میں جنیٹنگ انجیئنرنگ کا طریقہ بھی شامل ہے تاہم بیماریوں کے علاج کے روایتی طریقوں کو ابھی متروک نہیں کیا گیا اور ان پر بھی تحقیق جاری ہے۔ اس ضمن میں معدے کی سنگین بیماریوں کے علاج کے لئے …مزید پڑ ھیں

ڈاکٹری نسخے سے نجات ۔۔۔فنگر پرنٹس سے میڈیکل ریکارڈ کا حصول ممکن

40 ملین سے زائد افراد کے لئے صحت کے تین سو سے زائد نظاموں تک رسائی کے لئے ایک نئی کمپنی نےخدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ کراس چیکس (Cross Chx) کے نام سے خدمات کا اجراء کرنے والی نئی کمپنی نے اس ضمن میں نہایت سادہ طریقہ کار اختیار کیا ہے یعنی اب آپ …مزید پڑ ھیں

بچوں اور کمپیوٹر کی صلاحیتوں کا موازنہ

نوٹ: ایلسن گوپلک یونیورسٹی آف کیلیفورنیا برکلے میں نفسیات کے پروفیسر ہیں۔ بچے کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیزر رفتار سوچ ، ادراک اور عمل کے مالک ہوتے ہیں جب بچوں کی سوچ و عمل اور کمپیوٹر کا تقابلی جائزہ لیا گیا تو بڑے حیرت انگیز نتائج سامنے آئے۔ یہ تجزیہ ترقیاتی ادراکی سائنس (Developmental Cognitive …مزید پڑ ھیں

مستقبل کے کاروبارمیں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کردار

انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کاروباری معیارات، شخصیات، مختلف کمپنیوں اور صنعتوں کی ادائیگیوں اور وصولیوں کے نظام کی نوعیت ہی بدل کر رکھ دی ہے۔ انٹرنیٹ معیشت میں آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ ایک مائوس کلک سے اشیا کی خریدو فروخت اور رقومات کی ترسیل کرسکتے ہیں۔ آج بڑے پیمانے پر انٹرنیٹ …مزید پڑ ھیں

اشتہارات روکنے کے سوفٹ وئیرز کے استعمال میں اضافہ

آپ کے کمپیوٹر یا موبائل انٹرنیٹ پر غیر ضروری اشتہارات روکنے کیلئے ایسے سوفٹ وئیرز کا استعمال اب بڑے پیمانے اور تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اشتہارات کو روکنے کے اس تیزی سے بڑھتے ہوئے رحجان سے میڈیا کمپنیاں اس سوچ میں پڑگئی ہیں کہ ریونیو کوبڑھانے کیلئے کیا کام کیا جائے جس سے لامحدود …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

Top