Global Editions

Most Recent Articles

امریکی افواج مصنوعی حیاتیاتی ہتھیار کے بارے میں جاننا چاہتے ہيں

دوبارہ تخلیق کردہ وائرس اور زہریلے بیکٹیریا سرفہرست ہیں۔ امریکی ڈپارٹمنٹ آف ڈيفنس کے لیے منعقد ہونے والے ایک مطالعے کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ نئے جینیاتی انجنيئرنگ کے ٹولز کے ذریعے بائیولوجی کو پہلے سے زيادہ خطرناک طریقوں سے استعمال کیا جارہا ہے، جن کے لیے ضروری وقت میں کمی واقع ہورہی ہے۔ …مزید پڑ ھیں

الیکسا آپ کی زندگی کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیلات بھی ریکارڈ کررہا ہے، اور یہ بہت خوفناک بات ہے

ہمارا سمارٹ سپیکر ہمارے گھر میں ہی رہے گا، لیکن میری گھریلو زندگی پر اس کے اثرات واضح ہوتے جارہے ہيں۔ میرے گھر میں پچھلے ایک سال سے ایکو ڈاٹ کا سمارٹ سپیکر لگا ہوا ہے، جسے میرے گھر والے ایمزان کے ڈیجٹل اسسٹنٹ الیکسا سے موسیقی چلانے کی درخواستیں کرنے کے لیے استعمال کرتے …مزید پڑ ھیں

ماحولیاتی تبدیلی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہمیں کاربن کو کم کرنے کی ضرورت ہے

ایک معروف ماہر کا خیال ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کا معیشت پر اور بڑے پیمانے پر اثر ہو گا۔ ویب سائٹ کاربن بریف (Carbon Brief)نے اپنے ایک تجزئےمیں بتایا ہے کہ اگرگرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی موجودہ شرح برقرار رہتی ہے تودنیا میں 2021 ءتک درجہ حرارت 1.5سنٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔ ہم …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

نیورو سرجری بھی تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے ممکن۔۔۔!

نیورو سرجری ہمیشہ سے ہی مشکل رہی ہے، ٹوٹی اور کٹی ہوئی نسوں کو جوڑنا ایک پیچیدہ عمل ہے کیونکہ اس میں مریض کی مکمل بحالی کے ساتھ ساتھ ٹوٹی ہوئی نسوں کے جوڑنے سے اس کی حساسیت کی بحالی کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ٹوٹی ہوئی نسوں کو جوڑنے کے لئے تھری ڈی …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی پرنٹرز سے اب بالوں کا حصول بھی ممکن

ٹیکنالوجی کی دنیا ویسے ہی عجائبات کی دنیا ہے۔ جہاں نت نئی ایجادات اقوام عالم میں بسنے والوں کو حیران کرتی رہتی ہیں۔ اسی تناظر میں ایک اہم ایجاد تھری ڈی پرنٹر سے بالوں کا حصول ہے۔ گنجے پن کا خاتمہ چاہنے والے ابھی زیادہ خوش نہ ہوں کیونکہ اس تکنیک سے ابھی صرف کھلونے …مزید پڑ ھیں

انٹرنیٹ بطور انسانی حق

گذشتہ کئی عشروں سے جسے ہم عالمی سطح کا ویب کہہ رہے ہیں، حقیقت میں ایسا نہیں ہے کیونکہ دنیا کی نصف آبادی کو ابھی تک انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہی نہیں ہے، انہیں ای میل کی سہولت ہے نہ ہی انہیں وکی پیڈیا تک پہنچ حاصل ہے۔چھ سال قبل ان لوگوں کوجنہیں انٹرنیٹ کی …مزید پڑ ھیں

تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اُبھارا جائے؟

ہم آخر کس طرح نئے تصورات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمیں اس پر عمومی انداز میں سوچنا ہے۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ہم ماضی میں پیش کئے گئے بہترین تصورات پر سوچیں کہ وہ کیسے وجود میں آئے۔ بدقسمتی سے تخلیقی عمل کا طریقہ واضح نہیں ہے حتیٰ کہ خود تخلیق کاربھی نہیں جانتے …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل معیشت کے اثرات

اقتصادیات ،ٹیکنالوجی اورانوسٹرز کے ایک گروپ نے ایک ایسا طریقہ تجویز کیا ہے کہ جس سے ٹیکنالوجی کی ترقی زیادہُ منصفانہ ہو سکتی ہے۔ان کے خیال میں ہم ٹیکنالوجی کے اِس دور کے ابتدائی مراحل میں ہیں جہاں ڈیجیٹل ایجادات ہماری صنعت ، معیشت اور معاشرے کو اس طرح بہتربنا رہی ہیں جیسے بھاپ ، …مزید پڑ ھیں

موروثی بیماریوں سے پاک بچے کی تخلیق

نئی ٹیکنالوجی اس بات کو ممکن بناتی ہے کہ انسانی ڈی این اے میں چھوٹے پیمانے پر ترمیم کرے۔ اگر کوئی جنیاتی بچہ تخلیق کرنے کیلئے طریقہ تلاش کر رہا ہے تو جارج چرچ اس بارے میں جانتے ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل سکول کیمپس کی لیبارٹری میں آپ تحقیق کرنے والوں کو ای کولائی (E. Coli)جین …مزید پڑ ھیں

ا یجادات کا مرکز سلیکون ویلی

’’یوں لگتا ہے جیسے انجینئرنگ سے متعلق انسانی ذہانت اور سرمایہ موبائل فون کی ایپلی کیشنز کے گرد گھوم رہی ہے۔ لیکن اگر اسی طرح کی نئی کمپنیاں وجود میں آتی ہیں تو سوچنا ہو گا کہ کیا ہم ترقی کی شاہراہ پر آگے بڑھ رہے ہیں؟ ‘‘ دفتر میں سیاہ اور روزووڈ فرنیچر سے …مزید پڑ ھیں

گوگل کی نئی کمپنی الفابیٹ

جو لوگ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ان کیلئے گوگل نئی چیز نہیں ہے۔ ’’ گوگل ‘‘ سرچ انجنز میں سب سے زیادہ قابل اعتماد اور تیز رفتار سمجھا جاتا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر گوگل محض اپنے سرچ انجن ہی کے سبب نہیں پہچانا جاتا بلکہ اس کی دیگر پراڈکٹس بھی ہیں۔ گوگل کے سرچ …مزید پڑ ھیں

سفری مسائل کا آسان حل

ہمارے ہاں ترقی پذیر ممالک میں صرف ٹریفک کا بے پناہ اژدھام ہی مسئلہ نہیں جس کو حل کرنے کیلئے سڑکوں کا جال بھی ناکافی محسوس ہوتاہے بلکہ بیشمار ایسے لوگ ہیں جو اندرون شہر یا پھر ایک سے دوسرے شہر جانے کیلئے سواری کے تھکا دینے والے انتظار سے گزرتے ہیں۔ پھر کچھ لوگ …مزید پڑ ھیں

بچوں کے رونے کی آواز سے بے نیاز موسیقی سنیں

امریکی کمپنیوں ڈاپلر لیبزاور نوہیرانے مشترکہ کاوشوں سے سماعت کے ایسے آلات تیار کئے ہیں جسے استعمال کرکے ناپسندیدہ آوازوں کو کم کیا جا سکے گا جبکہ آپ اپنی پسندیدہ آواز کو مطلوبہ والیوم میں سن سکیں گے۔ نوح کرافٹ کی کمپنی ڈاپلر لیب سان فرانسسکوکا کہنا ہے کہ ایسے سماعت کے آلات پر کام …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

کراچی پھرگرمی کے نرغے میں

انسانی سرگرمیوں کے باعث رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے، اور ماہرین کو اب فکر لاحق ہے کہ جنوبی ایشیاء میں شدید گرمی کی لہروں کی تعداد میں اضافہ ہوجائے گا۔ درختوں کی کمی اور اربن ہیٹ آئی لینڈ افیکٹ کی وجہ …مزید پڑ ھیں

مسٹر روبوٹ شو ہیکرز کی درست نمائندگی کرتا ہے

ہیکرز کون ہیں؟ کیا کرسکتے ہیں اور کس طرح کام کرتے ہیں؟ وہ اپنی سرگرمیوں کو دوسروں کی نظروں سے کیسے پوشیدہ رکھتے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو عام لوگوں کے ذہن میں گونجتے ہیں کیوں کہ ہمارے معاشرے میں کمپیوٹرز کی اس طرح تصویر کشی کی گئی ہے کہ یہ ایسا جادو کا …مزید پڑ ھیں

Top