Global Editions

Most Recent Articles

امریکی افواج مصنوعی حیاتیاتی ہتھیار کے بارے میں جاننا چاہتے ہيں

دوبارہ تخلیق کردہ وائرس اور زہریلے بیکٹیریا سرفہرست ہیں۔ امریکی ڈپارٹمنٹ آف ڈيفنس کے لیے منعقد ہونے والے ایک مطالعے کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ نئے جینیاتی انجنيئرنگ کے ٹولز کے ذریعے بائیولوجی کو پہلے سے زيادہ خطرناک طریقوں سے استعمال کیا جارہا ہے، جن کے لیے ضروری وقت میں کمی واقع ہورہی ہے۔ …مزید پڑ ھیں

الیکسا آپ کی زندگی کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیلات بھی ریکارڈ کررہا ہے، اور یہ بہت خوفناک بات ہے

ہمارا سمارٹ سپیکر ہمارے گھر میں ہی رہے گا، لیکن میری گھریلو زندگی پر اس کے اثرات واضح ہوتے جارہے ہيں۔ میرے گھر میں پچھلے ایک سال سے ایکو ڈاٹ کا سمارٹ سپیکر لگا ہوا ہے، جسے میرے گھر والے ایمزان کے ڈیجٹل اسسٹنٹ الیکسا سے موسیقی چلانے کی درخواستیں کرنے کے لیے استعمال کرتے …مزید پڑ ھیں

ماحولیاتی تبدیلی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہمیں کاربن کو کم کرنے کی ضرورت ہے

ایک معروف ماہر کا خیال ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کا معیشت پر اور بڑے پیمانے پر اثر ہو گا۔ ویب سائٹ کاربن بریف (Carbon Brief)نے اپنے ایک تجزئےمیں بتایا ہے کہ اگرگرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کی موجودہ شرح برقرار رہتی ہے تودنیا میں 2021 ءتک درجہ حرارت 1.5سنٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔ ہم …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

کیا واقعی شمسی توانائی قدرکھو دیگی؟

سستی اور ماحول دوست توانائی کا حصول وقت کی ضرورت بنتی جا رہی ہے کیونکہ دیگر ذرائع خاص طور پر تھرمل یعنی فرنس آئیل سے تیار کی جانے والی بجلی ماحول دوست نہیں بلکہ یہ لاگت میں بھی زیادہ ہے اس لئے اب ہوا اور شمسی توانائی کے حصول کو سہل اور کم لاگت بنانے …مزید پڑ ھیں

پی آئی ٹی بی نے سرکاری محکموں میں خریداری کا آن لائن نظام متعارف کرا دیا

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے سرکاری محکموں میں خریداری کے لئے نیا آن لائن نظام متعارف کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سہولت پانچ سرکاری محکوں کو فراہم کی جا رہی ہے۔ اس نظام کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خود تیار کیا ہے اور اس کا مقصد سرکاری محکموں میں خریداری کے نظام …مزید پڑ ھیں

انفیکشن بتانے والی سمارٹ بینڈیج

زخموں کے علاج میں سب سے بڑی رکاوٹ بیکٹریا کے باعث ہونے والی انفیکشن ہے، اس انفیکشن کے باعث کئی طرح کی پیچیدگیاں پیدا ہو تی ہیں جو علاج میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں لیکن اب اس ضمن میں تحقیق کاروں نے ایسا راستہ ڈھونڈ لیا ہے جس کی مدد سےاس انفکیشن کا پتا چلایا جا …مزید پڑ ھیں

چین ٹیکنالوجی کےعظیم پاور ہائوس میں بدل چکاہے

دنیا کے سینکڑوں شہر سلیکون سٹی بننے کی جدوجہد میں مصروف ہیں لیکن صرف بیجنگ ایسا ہے جو واقعتاً مدِمقابل بن کر ابھرا ہے۔ چین کے سیاسی، مالیاتی اور ثقافتی دارالحکومت بیجنگ نے حالیہ برسوں میں ٹیکنالوجی کی مدد سے ایسے ادارے بنا لئے ہیں جو اسے ترقی میں بہت آگے لے جاسکتے ہیں۔ 2011 …مزید پڑ ھیں

شمسی بھاپ کی توانائی سے پیدا ہونے والی بجلی

شمسی توانائی کی مدد سے پانی اور اس سے حا صل ہونے والی بھاپ سے ٹربائن چلاکر توانائی حاصل کرنے کی ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی ہے ۔ مراکش کے شہر اورزازٹے (Ouarzazate) کے قریب صحرا میں نور ون (Noor 1)کے نام سے 160میگا واٹ کا سولر تھرمل پلانٹ نصب کرنے کیلئے پانچ لاکھ بیضوی …مزید پڑ ھیں

سلیکون ویلی کا اپنے غیرملکی ملازمین کے ویزا حقوق کیلئے جدوجہد

واشنگٹن میں ٹیکنالوجی انڈسٹری کاایک اہم ترین مقصد اپنی کمپنی میں کام کرنے والوں غیر ملکی ملازمین کو روکنے کیلئے قانون سازی کرانا بھی ہے۔ ٹیکنالوجی انڈسٹری بشمول مائیکروسوفٹ(Microsoft)، ڈراپ باکس(Dropbox)، ایف ڈبلیو ڈی (FWD)، فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے مل کر اپریل میں ایک لابی بنائی ہے جس کا مقصد …مزید پڑ ھیں

سمارٹ عینکوں کے کاروباری استعمال میں اضافہ

کاروباری کمپنیاں اور ادارے اپنے کاموں میں معاونت کیلئے سمارٹ گلاس سے بہت فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ مثلاً اےپی ایکس (APX) کے برائن بیلارڈ (Brian Ballard)کی کمپنی نے 2010 میں فوجی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے سمارٹ گلاسز کیلئے سوفٹ وئیر بنایا تھا کمپنی کے گاہکوں میں صنعتکار سے لے کر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیز تک …مزید پڑ ھیں

شہری انتظام کیلئے جدید مگر سستی ٹیکنالوجی کی ضرورت

پوری دنیا میں پھیلے ہوئے شہر، خواہ وہ امیر ہوں یا غریب، جدیدٹیکنالوجی کو پوری طرح سے اختیار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ان شہروں میں بڑھتے ہوئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے موبائل ایپلی کیشنز، سینسرز اور دیگر ٹیکنالوجیز میدان میں آگئی ہیں ۔ شہروں کی منصوبہ بندی کرنے والے ،اب شہروں کو …مزید پڑ ھیں

ایک الیکٹرانک آلہ کس طرح تصویروں کے ذریعے آپ کی زندگی کو سمجھتا ہے

تحقیق کار ایک ایسا مصنوعی عصبی نیٹ ورک تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو تصاویر کے ذریعے آپ کی روزانہ کی سرگرمیوں کو شناخت کرتاہے۔ عصبی نیٹ ورک پر نئی تحقیق سے شاید کمپیوٹر ہمارے روزانہ کی سرگرمیوں کو جی پی ایس اور دل کی دھڑکن کو ماپنے والے آلے سے بھی زیادہ …مزید پڑ ھیں

کیا آپ کو نیند کم آتی ہے ؟ جواب ریڈار دے گا

ریڈار کا نیند کے ساتھ کیا تعلق؟ یقینناً یہ خیال عنوان پڑھتے ساتھ ہی آپ کے ذہن میں آیا ہو گا کیونکہ ریڈار تو مسافر بردار طیاروں، جنگی جہازوں، آبدوزوں کی رہنمائی یا میزائل برسانے کے کام آتے ہیں لیکن اب سائنس کی ترقی نے مختلف ایسی ایجادات کو مختلف مقاصد کے لئے بھی استعمال …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

کراچی پھرگرمی کے نرغے میں

انسانی سرگرمیوں کے باعث رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے، اور ماہرین کو اب فکر لاحق ہے کہ جنوبی ایشیاء میں شدید گرمی کی لہروں کی تعداد میں اضافہ ہوجائے گا۔ درختوں کی کمی اور اربن ہیٹ آئی لینڈ افیکٹ کی وجہ …مزید پڑ ھیں

مسٹر روبوٹ شو ہیکرز کی درست نمائندگی کرتا ہے

ہیکرز کون ہیں؟ کیا کرسکتے ہیں اور کس طرح کام کرتے ہیں؟ وہ اپنی سرگرمیوں کو دوسروں کی نظروں سے کیسے پوشیدہ رکھتے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو عام لوگوں کے ذہن میں گونجتے ہیں کیوں کہ ہمارے معاشرے میں کمپیوٹرز کی اس طرح تصویر کشی کی گئی ہے کہ یہ ایسا جادو کا …مزید پڑ ھیں

Top