Global Editions

Most Recent Articles

چینی سائنسدان جین ایڈیٹنگ والے بچے تخلیق کر رہے ہیں

جین ایڈیڈنگ کا استعمال کرتے ہوئےبچوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے کی سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ جب چینی محققین نے سب سے پہلے 2015 میں ایک لیبارٹری ڈش میں ایک انسانی جین میں ترمیم کی تو اس پر عالمی سطح پر احتجاج ہوا اور سائنسدانوں نے فی الحال اس ٹیکنالوجی سے …مزید پڑ ھیں

مشین لرننگ کی نایاب قسم ہیکرز کا پتا چلا سکتی ہے

ڈارک ٹریس کے لرننگ ماڈلز حملے کی صورت میں نقصان پہنچنے سے قبل انتباہ جاری کر دیتے ہیں۔ 2013 میں برطانوی انٹیلی جنس ایجنٹوں کے ایک گروپ نے کچھ عجیب محسوس کیا۔ جبکہ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں خراب لوگوں سے بچانیں پر فکس تھیں، کچھ نےریورس پر توجہ دی: …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کا ایک بانی اس کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہے

یوشوعہ بنگیو مصنوعی ذہانت کے حامل اسلحے کی دوڑ کو روکنا چاہتا ہے اور ترقی پذیر دنیا میں ٹیکنالوجی کو زیادہ پہنچانا چاہتا ہے۔ یشوع بنگیو جدید مصنوعی انٹیلی جنس کا ایک بڑا ماسٹر ہے۔ جیوف ہنٹن(Geoff Hinton) اور یان لیوکن کے ساتھ بنگیو ایک ایسی ٹیکنالوجی کو بڑھا چڑھا کے پیش کرتے رہے ہیں …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

علمی معلومات تک رسائی آسان بنانے کی ضرورت

کسی بھی شعبے میں تحقیق پہلے سے دستیاب معلومات تک رسائی کی مرہون منت ہوتی ہے بالخصوص وہ تحقیقی کام جو مفکرین پہلے کر چکے ہیں اس سے استفادہ حاصل کیا جاسکے۔ اعلی درجے کا تحقیقی مواد مختلف جرائد میں شائع ہوتا ہے اور یہ بین الاقوامی اشاعتی اداروں کی ڈیٹا بیس سے قیمتاً بھی …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم :ماضی،حال اور مستقبل

تعارف: ڈاکٹر عطاء الرحمٰن ایچ ای سی کے سابق بانی چئیرمین ، پاکستان میں آرگینک کیمسٹری کے معروف سائنسدان اور سکالر ہیں۔ خصوصاً نیچرل پروڈکٹ کیمسٹری میں تحقیق کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ ان کی اپنے شعبے میں 700تحقیقی کتب شائع ہو چکی ہیں جبکہ انہوں نے پاکستان میں سائنس و ٹیکنالوجی کو فروغ …مزید پڑ ھیں

اپنے ڈی این اے سے متعلق معلومات آپکی اپنی دسترس میں

اب دنیا بھر میں جنیوم کا سلسلہ بتانے والی کمپنیاں قائم ہو چکی ہیں اور وہ یہ خدمات مناسب نرخوں پر صارفین کو فراہم کررہی ہیں۔ تاہم سوال یہ ہے کہ قیمت ادا کرنے کے باوجود کیا صارفین کو اپنے جنیاتی سلسلے سے متعلق تمام تر معلومات تک مکمل رسائی حاصل ہے یا نہیں۔ اس ضمن …مزید پڑ ھیں

کینسر کی تشخیص کے لئے نئی تکنیک کا استعمال

میڈیکل سائنس میں تیزی سے ہونے والی ترقی کے باعث بیماریوں کی تشخیص اور ان کے علاج کی نئی نئی راہیں تلاش کی جا رہی ہیں۔ اسی ضمن میں گوگل کے سیئنر ایگزیکٹو جیف ہبر (Jeff Huber) جنوری میں قائم ہونے والی ایک ہائی پروفائل کمپنی گریل (Grail) کے چیف ایگزیکٹو بن گئے ہیں یہ کمپنی …مزید پڑ ھیں

سائنسدانوں کا بیکٹیریاسے توانائی لے کر انجن چلا نے کا تجربہ کامیاب

کیا آپ یقین کریں گے کہ سائنسدان بیکٹیریاکی افزائش نسل سے توانائی حاصل کرکے بہت چھوٹے انجن چلا رہے ہیں۔ جی ہاں بخارات یا پانی میں ایسے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں جو نمی ملنے پر اپنی افزئش نسل از خود کرتے ہیں اور نہ ملنے پر ان کی افزائش رک جاتی ہے لیکن پھر بھی وہ …مزید پڑ ھیں

خصوصی آلہ تیار،اشاروں کی زبان کو الفاظ میں ڈھال سکےگا

قوت گویائی سے محروم افراد عموماً اپنی بات سمجھانے کے لئے اشاروں کی زبان کا سہارا لیتے ہیں اور عام لوگوں کی اکثریت اسے سمجھنے کے لئے درکار علم سے محروم رہتے ہیں اس لئے مختلف صورتحال میں قوت گویائی سے محروم افراد کو کئی طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ قوت گویائی سے محروم افراد کو …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں آن لائن لنڈا بازار بھی کھل گیا

پاکستان میں نئی اشیا کی آن لائن خریدوفروخت کا تصور نیا نہیں لیکن اب استعمال شدہ برانڈڈ اوریجنل آئٹمز مثلاً کپڑے، جوتے اور بیگز کی آن لائن خرید و فروخت شروؑع ہو گئی ہے۔ پاکستان میں ایسی اشیاء لنڈا آئٹمز کہلاتی ہیں۔ ملک کے متعدد شہروں میں لنڈا بازار موجود ہیں جہاں پر عموماً درمیانے …مزید پڑ ھیں

اب نابینا افراد دیکھ سکیں گے۔۔۔ تجربہ آئندہ ماہ ہو گا

اپنی طرز کا پہلا انسانی تجربہ آئندہ ماہ ٹیکساس میں ہو گا جس میں ڈاکٹر ایک نابینا فرد کی انکھ میں الجی سے اخذ ڈی این اے اور چند وائرس انجیکشن کے ذریعے داخل کرینگے اور اگر سب کچھ منصوبے کے مطابق ہوا تو زیر علاج مریض اس حد تک دیکھنے کے قابل ہو جائیگا کہ …مزید پڑ ھیں

اب صرف وہ سنیں جو آپ سننا چاہتے ہیں، نئے ائیر پیس فروخت کیلئے پیش

شہروں میں بڑھتی ہوئی آبادی اور ٹریفک نے شور میں اضافہ کر دیا ہے۔ جہاں بھی جائیں آپ کو شور کی زحمت اٹھانا ہی پڑتی ہے اور یہ شور اس وقت زیادہ ذہنی کوفت کا سبب بنتا ہے جب آپ کو یکسوئی درکار ہو۔ اسی ذہنی کوفت کے ازالے کے لئے ڈوپلرز لیب (Doppler Labs) نامی …مزید پڑ ھیں

ایپل کا دہشت گرد کا فون ان لاک کرنےسے انکار

ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ٹم کوک (Tim Cook) نے ایف بی آئی کی جانب سے دہشت گردی میں ملوث ملزم کے زیر استعمال آئی فون اوپن کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ملزمان رضوان اور تاشفین ملک نے سان بیرناراڈینو میں فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ایپل کمپنی کے …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

Top