Global Editions

Most Recent Articles

اس نظام کی مدد سے صنعتی علیحدگی کے پراسیسز میں استعمال ہونے والی توانائی کو ختم کیا جاسکتا ہے

نام: شریا ڈیو (Shreya Dave) عمر: 30 سال ادارہ: ویا سیپریشنز جب شریا ڈیو اپنے پی ایچ ڈی کی تحقیق مکمل کررہی تھیں، اس وقت انہیں ایسا محسوس ہوا کہ ان کی تحقیق کبھی بھی قابل استعمال ثابت نہيں ہوگی۔ اس تحقیق میں گریفین آکسائيڈ سے تیار کی جانے والی مالیکولر فلٹریشن کی جھلیاں استعمال …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت نے پیچیدہ کمپیوٹرگیم میں انسانوں کو شکست دے دی

مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کی ایک ٹیم نے ایک پیچیدہ کمپیوٹر گیم میں انسانوں کو مات دے دی۔ اشتراکیت اور ٹیم ورک کے حامل الگورتھم انسانی ٹیموں کو ہرا سکتے ہیں۔ مصنوعی ذہانت کے پانچ مختلف الگورتھمز نےایک معروف کمپیوٹر گیم ڈوٹا ٹو(Dota 2 ) میں انسانوں کو ہرایا ہے۔ کیلی فورنیا میں واقع ایک …مزید پڑ ھیں

اب 300 ادویات کی ایک ساتھ ٹیسٹنگ ممکن ہوگی

نام: جیمز ڈیہل مین (James Dahlman) عمر: 31 سال ادارہ: جارجیا ٹیک فارما کی صنعت کئی دہائیوں سے کینسر کا علاج تلاش کرنے کے لیے ٹیومر کے سیلز کو ایک ڈش میں ڈال کر دوا کے نفوذ کے لیے استعمال ہونے والے نینوذرات کو ایک ایک کرکے ٹیسٹ کررہی ہے۔ اس کے بعد ریسرچرز ان …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

انٹل کمپنی کا ڈرون انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان

کمپیوٹر کی صنعت کا بڑا نام انٹلintel) )اب ڈرون انڈسٹری میں قدم رکھنے کے لئے تیار ہے۔ ٹیبل کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کے لئے پراسیسنگ چِپ تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی اور معروف کمپنی نے ڈرونز کے میدان میں آنے کے لئے جرمنی کی ڈرون ساز کمپنی Ascending Technologies کو خریدنے کا ارادہ …مزید پڑ ھیں

سام سنگ نے 2 ٹیرابائیٹ سٹوریج کے لئے پورٹ ایبل ایس ایس ڈی متعارف کرا دی

اب زیادہ ڈیٹا کو زیادہ جلدی اور موثر انداز میں منتقل کرنا اور محفوظ کرنا مشکل نہیں رہا اور اس کے ساتھ ساتھ یہ کہ اب آپ اپنا ڈیٹا ہر وقت اپنے پاس بھی رکھ سکتے ہیں اور کسی بھی کمپیوٹر پر اسے نہ صرف منتقل کر سکتے ہیں بلکہ استعمال میں بھی لاسکتے ہیں۔ معروف الیکٹرانکس …مزید پڑ ھیں

موبائل فونز کی درآمد میں زبردست اضافہ

مالی سال 2015-16 کےپہلی ششہ ماہی کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی درآمد میں 7.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا یہ اضافہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران موبائل فونز کی درآمد سے زیادہ بتایا جا رہا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سال 2015-16 کےپہلے چھ ماہ کے دوران …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں سب سے مقبول ترین سائیٹ کی رینکینگ جاری

سال 2015 میں پاکستان کی سب سے مقبول ترین سائیٹ کی رینکینگ جاری کر دی گئی ۔جس کے مطابق چھ سال قبل متنازعہ مواد کے باعث بلاک ہونیوالی ”فیس بک“ اب پاکستان کی سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی مقبول ترین ویب سائٹ بن چکی ہے۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان کی سب سے زیادہ …مزید پڑ ھیں

ٹیلی کام پالیسی 2015 کا اعلان

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے باضابطہ طور پر سال 2015ء کے لئے ٹیلی کام پالیسی جاری کر دی ہے۔ ٹیلی کام پالیسی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری سے جاری کی گئی ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں نے اس پالیسی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا …مزید پڑ ھیں

ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ، کئی آئی ٹی کمپنیاں کاروبار ملک سے باہر لے گئیں

حکومت پاکستان کی جانب سے آئی ٹی کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ بہتر نتائج نہ دے سکا۔ ٹیکس عائد کرنے کے بارے میں کہا گیا تھا کہ اس کے باعث ریونیو میں اضافہ ہو گا تاہم یہ حکومتی اقدام غیر موثر ثابت ہوا کیونکہ کئی کمپنیاں اپنا کاروبار سمیٹ کر ملک سے باہر …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال کنندگان کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ انٹرنیٹ چونکہ معلومات تک رسائی کا آسان ذریعہ ہے اس لئے اس کے استعمال کنندگان نہ صرف معلومات حاصل کرتے ہیں بلکہ کئی صارفین انٹرنیٹ کی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس، میوزک اور ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہوتے …مزید پڑ ھیں

ملین پاکستانی انٹرنیٹ سے محروم 165

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں 165 ملین افراد کمپیوٹر، انٹرنیٹ یاموبائل فون استعمال نہیں کرتے۔ ورلڈ بنک کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں …مزید پڑ ھیں

سوفٹ وئیر سے چلنے والی بیٹریاں

کیاکبھی آپ نے سوچا ہے کہ بیٹریاں بھی سوفٹ وئیرز چلائیں گے۔ آپ کے ٹیبلٹ، سمارٹ گھڑیاں، کاریں حتیٰ کہ ڈرونز میں موجود بیٹریاں سوفٹ وئیرز کی رہنمائی میں چلیں گی۔ سوفٹ وئیرز کی رہنمائی میں چلنے والی بیٹریاں جتنی ضرورت ہو گی اتنی ہی توانائی استعمال کریں گی۔ یہ تصور مائیکروسافٹ نے پیش کیا …مزید پڑ ھیں

جانوروں کے اجسام میں انسانی ٹشوز کی تیاری کےلئے تجربات

امریکہ میں صحت کے اعلی ترین ادارے کی جانب سے پابندی کے باوجود چند امریکی تحقیقی ادارے جانوروں میں انسانی ٹشوز کی نموکے متنازع تجربات شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کےباعث امریکہ سمیت دنیا بھر میں ان تجربات کے حوالے ایک بحث شروع ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان تجربات …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

کراچی پھرگرمی کے نرغے میں

انسانی سرگرمیوں کے باعث رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے، اور ماہرین کو اب فکر لاحق ہے کہ جنوبی ایشیاء میں شدید گرمی کی لہروں کی تعداد میں اضافہ ہوجائے گا۔ درختوں کی کمی اور اربن ہیٹ آئی لینڈ افیکٹ کی وجہ …مزید پڑ ھیں

مسٹر روبوٹ شو ہیکرز کی درست نمائندگی کرتا ہے

ہیکرز کون ہیں؟ کیا کرسکتے ہیں اور کس طرح کام کرتے ہیں؟ وہ اپنی سرگرمیوں کو دوسروں کی نظروں سے کیسے پوشیدہ رکھتے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو عام لوگوں کے ذہن میں گونجتے ہیں کیوں کہ ہمارے معاشرے میں کمپیوٹرز کی اس طرح تصویر کشی کی گئی ہے کہ یہ ایسا جادو کا …مزید پڑ ھیں

Top