Global Editions

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

سفر کے بعد بورڈنگ پاس تلف کرنا کیوں ضروری؟

یہ چھٹیوں کا دور ہے اور ہر کوئی کہیں نہ کہیں جانے کا پلان بنا رہا ہے۔ کوئی اپنے رشتہ داروں سے ملنے کا خواہشمند ہے تو کوئی ان چھٹیوں کے دوران سیاحت سے لطف اندوز ہونے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی سیر و سیاحت پر مبنی تصاویر اور تفصیلات سے بھرا …مزید پڑ ھیں

ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش والے ڈرون کی تیاری

کیا آپ ایک ایسے چھوٹے ڈرون کی سواری کرنا چاہتے ہیں جس میں مسافر کے بیٹھنے کی گنجائش بھی ہو۔ اگر ایسا ہے تو پھر آپ کو لاس ویگاس میں ہونے والی سی ای سی (CEC) کانفرنس میں ضرور شرکت کرنا چاہیے تاکہ آپ کو چھوٹے مسافر بردار ڈرون میں سواری کرنے کا موقع مل سکے۔ …مزید پڑ ھیں

دماغی چوٹ کے نشانات کی تشخیص

دماغی چوٹوں کی تشخیص کے لئے یوں تو ایم آر آئی اور سی ٹی سیکن کی مدد لی جاتی ہے اور اسی تکنیک کی مدد سے دماغی امراض کا علاج کیا جاتا ہے لیکن اس تکنیک میں بھی نقائص سامنے آئے ہیں۔ اس ضمن میں ایک سٹڈی کا اہتمام کیا گیا جس میں معمولی دماغی چوٹوں کے شکار …مزید پڑ ھیں

موبائلز پر پیغام رسانی اب اور بھی آسان

موبائل فون کے ذریعے سماجی رابطے اور پیغام رسانی اب معمول کی بات ہے۔ موبائل فون میں موجود انٹرنیٹ یا وائی فائی کا استعمال کرکے سماجی روابط برقرار رکھنا اب تقریباً ہر مرد و زن کی ضرورت ہے، لیکن اس ضمن میں ضروری ہے کہ آپ انٹرنیٹ یا وائی فائی تک رسائی رکھتے ہوں، اگر …مزید پڑ ھیں

موبائلز پر پیغام رسانی اب اور بھی آسان

موبائل فون کے ذریعے سماجی رابطے اور پیغام رسانی اب معمول کی بات ہے۔ موبائل فون میں موجود انٹرنیٹ یا وائی فائی کا استعمال کرکے سماجی روابط برقرار رکھنا اب تقریباً ہر مرد و زن کی ضرورت ہے، لیکن اس ضمن میں ضروری ہے کہ آپ انٹرنیٹ یا وائی فائی تک رسائی رکھتے ہوں، اگر …مزید پڑ ھیں

گاڑیوں کو حادثات سے محفوظ بنانے کےلئے تجربات

عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ہر 25 سیکنڈ کے بعد ایک شخص ٹریفک حادثات میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔ ٹریفک حادثات کی اس شرح نے کار ساز اداروں کو گاڑیاں چلانے والوں کی حفاظت کو یقینی بنانے اور گاڑیوں کو مزید محفوظ بنانے کے لئے سوچ بچار پر مجبور کر دیا …مزید پڑ ھیں

اب آپ اپنی فاضل بجلی فروخت کرسکتے ہیں

ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے ساتھ ہی مختلف میدانوں میں کاروبار کی نوعیت بھی تبدیل ہونے لگی ہے۔ آن لائن خریدوفروخت بھی اس کی ایک مثال ہے۔ اب گھر بیٹھے کوئی بھی شخص کسی بھی آن لائن ویب سائٹ سے پسند کا سامان خرید سکتا ہے لیکن اب اس میدان میں قابل تجدید توانائی بھی …مزید پڑ ھیں

ڈرونز کا فضا میں تصادم روکنے کے لئے ٹریفک پلان پر کام جاری

امریکی وفاقی محکمہ برائے ہوا بازی کی جانب سے شہریوں کو ڈرونز استعمال کرنے کی اجازت ملنے کے صورت میں یہ سوال نہایت اہم ہے کہ فضا میں ڈرونز کے ٹکرائو کو روکنے کے لئے کیا حکمت عملی وضع کی جائے؟ یہ امر تو مبنی بر حقیقت ہے کہ ڈرونز کو تجارتی مقاصد کے لئے …مزید پڑ ھیں

اب جنگلی پودے بھی توانائی پیدا کریں گے

پیرو میں تحقیق کاروں نے جنگلات میں آباد رہائشیوںکیلئے پودوں اور بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ دریافت کیا ہے۔اس کے لئے پیرو کی انجینئرنگ یونیورسٹی یونیورسڈاڈ ڈی انجینئرا واے ٹیکنالوجیا(Universidad De Ingenieria y Technologia)نے ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے جو پودوں سے خارج ہونے والی توانائی حاصل کرتی ہے۔ درحقیقت یہ ایک بیکٹیریا …مزید پڑ ھیں

انٹرنیٹ سے منسلک نگرانی کا نیا آلہ

گھر کے ڈرائنگ روم میں سفید مستطیل باکس کے اوپر گہرے بھورے رنگ کا پتھر دھرا تھا جس کے اوپر سفید رنگ کے دائرے توجہ اپنی جانب مبذول کرا رہے تھے۔ گہرے بھورے رنگ کا پتھر اپنے آپ میں ہی ایک ایسی شے تھی جس پر توجہ جانا ہی چاہیے کیونکہ اس رنگ کے پتھر کا سجاوٹ …مزید پڑ ھیں

جیوانجنیئرنگ کے بنیادی اصول

ہمیں جیوانجنیئرنگ پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اور یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ 2015ء کا پیرس کا معاہدہ ایک بہت بڑی کامیابی تھی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صنعتی انقلاب کے پہلے کے درجہ حرارت حاصل کرنے کے لیے ابھی بھی بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وجہ سے جیوانجنیئرنگ، خاص طور …مزید پڑ ھیں

ری انفورسمنٹ لرننگ

کمپیوٹرز خود تجربے کرکے ایسے کام کرنا سیکھ رہے ہیں جو کوئی پروگرامر انھیں نہیں سکھا سکا۔ دستیابی: 1 سے 2 سال ایک چھوٹی سی کمپیوٹر سیمولیشن میں چند خودکار گاڑیاں ایک چار لین کے ورچول ہائی وے پر ایک بہت مشکل کام کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ آدھی گاڑیاں بائيں طرف موجود ایکسٹ سے …مزید پڑ ھیں

مسٹر روبوٹ شو ہیکرز کی درست نمائندگی کرتا ہے

ہیکرز کون ہیں؟ کیا کرسکتے ہیں اور کس طرح کام کرتے ہیں؟ وہ اپنی سرگرمیوں کو دوسروں کی نظروں سے کیسے پوشیدہ رکھتے ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو عام لوگوں کے ذہن میں گونجتے ہیں کیوں کہ ہمارے معاشرے میں کمپیوٹرز کی اس طرح تصویر کشی کی گئی ہے کہ یہ ایسا جادو کا …مزید پڑ ھیں

شہری انتظام کیلئے جدید مگر سستی ٹیکنالوجی کی ضرورت

پوری دنیا میں پھیلے ہوئے شہر، خواہ وہ امیر ہوں یا غریب، جدیدٹیکنالوجی کو پوری طرح سے اختیار کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ ان شہروں میں بڑھتے ہوئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے موبائل ایپلی کیشنز، سینسرز اور دیگر ٹیکنالوجیز میدان میں آگئی ہیں ۔

Top