Global Editions

Most Recent Articles

چاند کیوں چمک رہا ہے؟ ایک نئی دوربین نے بتا دیا

چاند کی سطح پر چمک ہفتے میں ایک سے زیادہ بار دیکھی جاتی ہے لیکن یہ کیا ہے؟ کچھ پس منظر: ہزاروں سالوں سے ماہرین فلکیات نے چاند کی سطح پر عجیب سی روشنی دیکھی ہےجس کو ٹرانزٹ لونر مظہر کہا جاتا ہے۔ یہ روشنی چاند کی سطح پر ایک سیکنڈ کے لئے آتی ہے …مزید پڑ ھیں

الگورتھم میں خرابی کا ذمہ دار قریب ترین انسان کو ٹھہرایا جاتا ہے

اس مہینے کے آغاز میں بلومبرگ نے ایک مضمون شائع کیاجو ایک الگورتھم کی وجہ سے ضائع ہونیوالی سرمایہ کاری کے ایک مقدمہ کے بارے میں تھا۔ ہانگ کانگ کا ایک بڑاٹائیکون خود کار پلیٹ فارم پر انحصار کرنے کے بعد 20 ملین ڈالرز گنوا بیٹھا۔ ٹیکنالوجی پر مقدمہ کرنے کے لئے ایک قانونی فریم …مزید پڑ ھیں

جین تھراپی کی پہلی کامیابی سامنے آنے والی ہے

نوارٹس سپائنل مسکولر ایٹروفی کے علاج کے لیے دنیا کی مہنگی ترین دوا زولگینسما فروخت کرنے والے ہیں۔ اب جلد ہی پیدائش کے چند ہفتوں کے اندر ہی جینیاتی تبدیلی ممکن ہوگی۔ لیکن یہ علاج کس قدر مہنگا ثابت ہوگا؟ جین تھراپی کے شعبے میں ایک بہت بڑی پیش رفت ہونے والی ہے۔ دوا فروش …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

بھارت میں الیکٹرک سکوٹرز سڑکوں پر فراٹے بھرنے کو تیار

برقی گاڑیوں کا ملک کی آٹو مارکیٹ میں ایک چھوٹا شئیر ہے لیکن الیکٹرک سکوٹر اور رکشہ شاید اس صنعت میں تبدیلی کا آغاز کریں۔ مارچ کے آغاز میں، بنگلور کے دفتر کی عمارت کے پارکنگ گیراج میں، میں ایک سکوٹر ماڈل آتھر 450 (Ather 450)کے پیچھے بیٹھا جو کہ سفید باڈی والا دو پہیے …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی معاشرے میں دراڑیں پیدا کرنے کی ذمہ دار نہیں

سوشل میڈیا کے بلبلے معاشرتی دراڑوں کا صرف ایک ہی پہلو ہیں۔ دوسرے پہلو کا تعلق ہماری سوچ سے ہے۔ پچھلے سال امریکہ کے سوشل میڈیا کے نمایاں ماہر دیب رائے (Deb  Roy)نے  جو ایم آئی ٹی کی میڈیا لیب، لیباریٹری فار سوشل مشینز(Laboratory for Social Machines )چلاتے ہیں،وسطی امریکہ کے چھوٹے قصبوں جیسے وسکانسن …مزید پڑ ھیں

ماحولیاتی تبدیلی کی پالیسی کا جائزہ

علی توقیر شیخ لیڈر شپ فار انوارئنمنٹ اینڈ ڈولپمنٹ (لیڈ پاکستان - LEAD) کے چیف ایگزیکٹو افسر ہیں، جس کا شمار پاکستان میں پائیدار ترقی کے لیے کام کرنے والی مرکزی تنظیموں میں ہوتا ہے۔ شیخ نے ماضی میں کئی تنظیموں میں مشیر کے طور پر خدمات سرانجام دی ہیں، جن میں ایشیائی ترقیاتی بینک، …مزید پڑ ھیں

جب ڈیٹا موجودہےتو جمہوریت کی کیا ضرورت؟

چین کس طرح ڈیٹا، مصنوعی ذہانت، اور انٹرنیٹ کی نگرانی کرکے حکمرانی کر رہا ہے؟ 1955ء میں سائنس فکشن کے مصنف آئزک ایسی موف (Isaac Asimov) نے "الیکٹرانک جمہوریت" پر ایک تجربے کے متعلق ایک مختصر کہانی شائع کی تھی، جس میں ایک شہری، جسے پوری آبادی کی نمائندگی کرنے کے لیے منتخب کیا گیا …مزید پڑ ھیں

زلزلہ سے خبردار کرنے والی ایپ تیار

جب زلزلے آتے ہیں تو ہر منٹ شمار ہوتا ہے۔جب یہ پتہ چل جائے کہ ایک جگہ زلزلہ آیا ہے اور اس جگہ کا پتہ چل جائے تو اس سے بڑا فرق پڑ سکتا ہے یعنی لوگ عمارت کے اندر رہ کے کچلے نہ جائیں بلکہ وہ باہر بھاگ جائیں اور زندہ رہیں۔ اس قسم …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کی آمد

ایک سماجی ادارہ لیگو اور روبوٹکس کی مدد سے پاکستانی بچوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ وہ زمانہ گزر گیا جب لیگو (Lego) بچوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا ۔ ہم بچپن میں جن بلڈنگ بلاکس سے کھیلا کرتے تھے، اب ان کی جگہ اعلیٰ قسم کے پروگرام ایبل …مزید پڑ ھیں

ہمارا انٹرنیٹ ووٹنگ کا تجربہ

اگرچہ موجودہ انٹرنیٹ ووٹنگ کے نظام کو سیکورٹی کے خطرات لاحق ہیں، الیکشن ٹیکنالوجی میں حالیہ پیش رفتوں کے باعث ایک محفوظ نظام ممکن نظر آرہا ہے۔ پاکستان نے حال ہی میں پہلی بار اپنے بیرون ملک شہریوں کے لیے انٹرنیٹ ووٹنگ یا آئی ووٹنگ کااستعمال کیا۔ انٹرنیٹ ووٹنگ کا نظام نیشنل ڈیٹا بیس اور …مزید پڑ ھیں

ہواوے مصنوعی ذہانت میں امریکہ کو مات دینے کے لئے پرعزم

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ کشیدگی کے باوجود، ہواوے(Huawei) مصنوعی ذہانت کے میدان میں کسی بھی دوسری کمپنی سے زیادہ کام کر رہی ہے۔ چین کی مشکلات میں گھری ٹیکنالوجی کمپنی کے سی ای او اور بانی رین ژینگفی(Ren Zhenfei) اپنی کمپنی کو امریکی قوانین اور پابندیوں سے روکنے کے لئے پر عزم …مزید پڑ ھیں

روس خود کوعالمی انٹرنیٹ سے علیحدہ کرنا چاہتا ہے۔ لیکن اس کا کیا مطلب ہے؟

روسی حکومت کا یہ منصوبہ سیاسی اور تکنیکی طور پر پیچیدہ ثابت ہونے والا ہے، لیکن کریملن نے یہ کام کر دکھانے کا پکا ارادہ کرلیا ہے۔ اگلے چند ہفتوں میں روس ایک ایسا کام کرنے کی کوشش کررہا ہے جو اب تک کسی بھی ملک نے نہيں کیا ہے۔ وہ یہ ٹیسٹ کرنا چاہ …مزید پڑ ھیں

اپالو 11 کی تصویر کی پس پردہ کہانی

چاند پر انسانوں کے پہلے قدموں کی تصویر کے پیچھے قمری مٹی کے ماہر ڈیوڈ کیریئر کا ہاتھ ہے۔ چند مہینوں میں اپالو11(Apollo) کی مہم کی 50ویں سالگرہ ہے، اور ہم ان لوگوں کی کہانیاں پیش کریں گے جن کی وجہ سے انسان کا چاند پر قدم رکھنا ممکن ہوا۔ ہماری سب سے پہلی تحریر …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کی آمد

ایک سماجی ادارہ لیگو اور روبوٹکس کی مدد سے پاکستانی بچوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ وہ زمانہ گزر گیا جب لیگو (Lego) بچوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا ۔ ہم بچپن میں جن بلڈنگ بلاکس سے کھیلا کرتے تھے، اب ان کی جگہ اعلیٰ قسم کے پروگرام ایبل …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

Top