Global Editions

Most Recent Articles

پاکستان میں کرونا وائرس: کیسز کی تعداد میں کمی، حکومت اگلے ہفتے سے پابندیاں ختم کرنا شروع کرے گی

 اعداد و شمار: ہفتہ کی صبح تک، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 283،487 تک جا پہنچی تھی، جبکہ 6،068 افراد کی اموات واقع ہوچکی ہيں اور 259،604 افراد صحتیاب ہوچکے ہيں۔ صوبہ سندھ سے 123،246، پنجاب سے 94،223، خیبر پختونخواہ سے 34،539، بلوچستان سے 11،835، اسلام آباد سے 15،214، گلگت بلتستان سے …مزید پڑ ھیں

تخلیق کاری میں استعمال کیے جانے والے نئے مرکبات کے لیے اینزائمز کی ترمیم جاری

نام: کرسٹینا بوول (Christina Boville) عمر: 32 سال ادارہ: ایرالیز بائیو (Aralez Bio) جائے پیدائش: امریکہ کرسٹینا بوول نے ایک ایسا پراسیس تیار کیا ہے جس سے کیمیائی ردعمل پر قابو پانے کے قدرتی طریقوں کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ وہ قدرتی ایننزائمز (یعنی زندہ سیلز میں کیمیائی ردعمل کو ممکن بنانے والے پروٹینز) میں …مزید پڑ ھیں

نئی بیٹریوں پر کام جاری جس سے برقی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے

نام: وینکٹ وشوناتھن (Venkat Viswanathan) عمر: 34 سال ادارہ: کارنیگی میلن یونیورسٹی (Carnegie Mellon University) جائے پیدائش: بھارت وینکٹ وشوناتھن کارنیگی میلن یونیورسٹی میں ایسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہیں اور انہوں نے خالص لیتھیم سے بنے بیٹری کے اینوڈز پر بہت کام کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایسی بیٹریاں سامنے آسکتی ہيں …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا حل۔۔۔۔ الیکٹرک ٹرائی سائیکل

بڑھتی ہوئی ٹریفک اور گاڑیوں سے نکلنے والی کاربن نے ماحول کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ ایک جانب ٹریفک جام سے اربوں ڈالر سالانہ کے پٹرول اور وقت کا ضیاع ہوتا ہے تو دوسری جانب گاڑیوں سے خارج ہونے والی کاربن سنگین موسمی تغیرات کا باعث بھی بن رہی ہے۔ تحقیق کار …مزید پڑ ھیں

جسم میں خون کا بہاؤ جانچنے والی نئی ڈیوائس

ویسے تو جسم میں خون کا بہاؤ جانچنے والی کئی ڈیوائسز پہلے ہی موجود ہیں جیسے بلڈ پریشر جانچنے والا آلہ لیکن یہ ڈیوائس اس لئے سب سے الگ ہے کہ آپ اسے نہ صرف پہنے رہ سکتے ہیں بلکہ ایک چپ کی طرح جسم میں ایمپلانٹ بھی کر سکتے ہیں یہ ڈیوائس جسم میں …مزید پڑ ھیں

نیورو سرجری بھی تھری ڈی ٹیکنالوجی کی مدد سے ممکن۔۔۔!

نیورو سرجری ہمیشہ سے ہی مشکل رہی ہے، ٹوٹی اور کٹی ہوئی نسوں کو جوڑنا ایک پیچیدہ عمل ہے کیونکہ اس میں مریض کی مکمل بحالی کے ساتھ ساتھ ٹوٹی ہوئی نسوں کے جوڑنے سے اس کی حساسیت کی بحالی کا بھی خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ٹوٹی ہوئی نسوں کو جوڑنے کے لئے تھری ڈی …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی پرنٹرز سے اب بالوں کا حصول بھی ممکن

ٹیکنالوجی کی دنیا ویسے ہی عجائبات کی دنیا ہے۔ جہاں نت نئی ایجادات اقوام عالم میں بسنے والوں کو حیران کرتی رہتی ہیں۔ اسی تناظر میں ایک اہم ایجاد تھری ڈی پرنٹر سے بالوں کا حصول ہے۔ گنجے پن کا خاتمہ چاہنے والے ابھی زیادہ خوش نہ ہوں کیونکہ اس تکنیک سے ابھی صرف کھلونے …مزید پڑ ھیں

انٹرنیٹ بطور انسانی حق

گذشتہ کئی عشروں سے جسے ہم عالمی سطح کا ویب کہہ رہے ہیں، حقیقت میں ایسا نہیں ہے کیونکہ دنیا کی نصف آبادی کو ابھی تک انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہی نہیں ہے، انہیں ای میل کی سہولت ہے نہ ہی انہیں وکی پیڈیا تک پہنچ حاصل ہے۔چھ سال قبل ان لوگوں کوجنہیں انٹرنیٹ کی …مزید پڑ ھیں

تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اُبھارا جائے؟

ہم آخر کس طرح نئے تصورات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمیں اس پر عمومی انداز میں سوچنا ہے۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ہم ماضی میں پیش کئے گئے بہترین تصورات پر سوچیں کہ وہ کیسے وجود میں آئے۔ بدقسمتی سے تخلیقی عمل کا طریقہ واضح نہیں ہے حتیٰ کہ خود تخلیق کاربھی نہیں جانتے …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل معیشت کے اثرات

اقتصادیات ،ٹیکنالوجی اورانوسٹرز کے ایک گروپ نے ایک ایسا طریقہ تجویز کیا ہے کہ جس سے ٹیکنالوجی کی ترقی زیادہُ منصفانہ ہو سکتی ہے۔ان کے خیال میں ہم ٹیکنالوجی کے اِس دور کے ابتدائی مراحل میں ہیں جہاں ڈیجیٹل ایجادات ہماری صنعت ، معیشت اور معاشرے کو اس طرح بہتربنا رہی ہیں جیسے بھاپ ، …مزید پڑ ھیں

موروثی بیماریوں سے پاک بچے کی تخلیق

نئی ٹیکنالوجی اس بات کو ممکن بناتی ہے کہ انسانی ڈی این اے میں چھوٹے پیمانے پر ترمیم کرے۔ اگر کوئی جنیاتی بچہ تخلیق کرنے کیلئے طریقہ تلاش کر رہا ہے تو جارج چرچ اس بارے میں جانتے ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل سکول کیمپس کی لیبارٹری میں آپ تحقیق کرنے والوں کو ای کولائی (E. Coli)جین …مزید پڑ ھیں

ا یجادات کا مرکز سلیکون ویلی

’’یوں لگتا ہے جیسے انجینئرنگ سے متعلق انسانی ذہانت اور سرمایہ موبائل فون کی ایپلی کیشنز کے گرد گھوم رہی ہے۔ لیکن اگر اسی طرح کی نئی کمپنیاں وجود میں آتی ہیں تو سوچنا ہو گا کہ کیا ہم ترقی کی شاہراہ پر آگے بڑھ رہے ہیں؟ ‘‘ دفتر میں سیاہ اور روزووڈ فرنیچر سے …مزید پڑ ھیں

گوگل کی نئی کمپنی الفابیٹ

جو لوگ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ان کیلئے گوگل نئی چیز نہیں ہے۔ ’’ گوگل ‘‘ سرچ انجنز میں سب سے زیادہ قابل اعتماد اور تیز رفتار سمجھا جاتا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر گوگل محض اپنے سرچ انجن ہی کے سبب نہیں پہچانا جاتا بلکہ اس کی دیگر پراڈکٹس بھی ہیں۔ گوگل کے سرچ …مزید پڑ ھیں

ایک نئی دنیا

نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی انتہائی مقبول ٹی وی سیریز منی ہائسٹ (‏Money Heist) کے چوتھے سیزن کی  پہلی قسط میں پاکستان میں رہائش پذیر ڈاکٹر احمد کہتے ہیں: Una incisión de 15 centimetros entre la sexta y séptima costilla (چھٹی اور ساتویں پسلی کے درمیان 15 سینٹی میٹر کے فاصلے پر کٹ لگاؤ۔) …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا ماڈلنگ: اعداد و شمار کے پیچھے کتنا دھوکا چھپا ہے؟

16 مارچ کو لندن کے امپیریل کالج (Imperial College) کی covid-19 ریسپانس ٹیم (Response Team) نے ایک پیپر شائع کیا، جس میں کرونا وائرس کے باعث شرح اموات کے متعلق کئی خوفناک قسم کی پیشگوئیاں شامل تھیں۔ مثال کے طور پر، اس ٹیم کے کیلکولیشنز کے مطابق امریکہ میں 22 لاکھ افراد اس مرض کے …مزید پڑ ھیں

ایک زیادہ بامقصد اور ذہین مستقبل کو ممکن بنانے کے لیے انسانیت کو یکجا کرنا پڑے گا

ماضی میں ہم نے اپنے آپس کے تعلق مزيد گہرے کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کی کوشش کی، لیکن ہمیں اس مقصد میں کچھ خاص کامیابی نہيں ہوئی۔ اسی لیے انسانوں پر مرکوز ڈیزائن کی مدد سے معنی خیز تعلقات کے قیام نو میں مستقبل کی کمیونٹیز کا بہت بڑا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ …مزید پڑ ھیں

جدیدٹیکنالوجی: چمکتی سکرینوں میں پنہاں اندھیرا

2020ء شروع ہوتے ہی کئی لوگ اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے کافی پریشانی کا شکار تھے۔ ہم میں سے کئی لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے ’زمانے کے ساتھ چلنے‘ کے چکر میں ہر سال کے طرح بے تکے اور غیرسنجیدہ عزم کرنے کے بجائے اپنی زندگیوں پر غوروفکر کرنے کا ارادہ …مزید پڑ ھیں

ایک نئی دنیا

نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی انتہائی مقبول ٹی وی سیریز منی ہائسٹ (‏Money Heist) کے چوتھے سیزن کی  پہلی قسط میں پاکستان میں رہائش پذیر ڈاکٹر احمد کہتے ہیں: Una incisión de 15 centimetros entre la sexta y séptima costilla (چھٹی اور ساتویں پسلی کے درمیان 15 سینٹی میٹر کے فاصلے پر کٹ لگاؤ۔) …مزید پڑ ھیں

Top