Global Editions

Most Recent Articles

گرین نیو ڈیل کےلئےمعاشی دلائل

امریکی نمائندہ الیگزنڈریا اوکیسیو کارٹیز اور دیگر ترقی پسندوں کی طرف سے تجویز کردہ گرین نیو ڈیل نے ماحولیاتی تبدیلی پر امریکی بحث کو ڈرامائی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔اس بحث نے ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر سماجی چیلنجز خاص طور پر عدم مساوات سے نمٹنے کے لئے فیصلہ کن عوامی سرمایہ کاری کا مطالبہ …مزید پڑ ھیں

سیکل سیل کی بیماری کے شکار افراد جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی اپنانے کو تیار کیوں نہيں ہيں؟

ماضی میں سیکل سیل کی بیماری کے لیے امیدافزا ثابت ہونے والی جین ایڈیٹنگ کی ایک ٹیکنالوجی کو اب انسانوں پر ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔ لیکن اگر یہ علاج کامیاب ثابت ہو بھی جائے تو سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ کیا اس بیماری کے شکار افراد واقعی اس علاج سے مستفید ہوپائيں گے؟ نیشنل …مزید پڑ ھیں

فیس بک کی سیاسی اشتہارات سے وابستہ پالیسی کی خامیاں واضح

فیس بک کی پالیسیوں کے مطابق کیلیفورنیا کے گورنر کے عہدے کے امیدوار ایڈریل ہیمپٹن (Adriel Hampton) کو جھوٹ پر مبنی سیاسی اشتہارات چلانے کی اجازت مل جانی چاہیے تھی۔ لیکن ایسا نہيں ہوا: انہيں ایسا کرنے کی اجازت نہیں ملی۔ اس ٹکراؤ سے صاف واضح ہے کہ فیس بک نے سیاسی بیانات کے متعلق …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

بالآخر خود بخودچارج ہونے والے فون آ رہے ہیں

بہت سے کمپنیاں آپ کے فون کی بیٹری کی مدت بڑھانے پر کام کر رہی ہیں جب اسے چارج کرنے کا ذریعہ قریب نہ ہو۔ پیو (Pew) تحقیقی مرکز کے مطابق قریباً ایک تہائی امریکیوں کے پاس سمارٹ فون ہیں۔ ول زیل (Will Zell) نے اپنے آئی فون پر جو تجربہ کیا وہ غیرمعمولی نہیں …مزید پڑ ھیں

اضافی صنعتکاری ٹیکنالوجی پر نئی تحقیق

اضافی صنعتکاری ٹیکنالوجی روائتی طریقوں کا مقابلہ کرنے کیلئے سستی اور تیز رفتار ہو سکتی تھی لیکن اسے موادسے متعلق مسائل کا سامنا ہے۔ اضافی صنعتکاری جو پیچیدہ کام سرانجام دے سکتی ہے قدر ے سستی ہے لیکن بہت زیادہ پیداوار کیلئے سستی نہیں پڑتی۔ نئی قسم کے تھری ڈی پرنٹر کے موجد کا کہناہے …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹری بیوٹرز روایتی پبلشرز کے لیے خطرہ

فیس بک اور دوسرے ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹری بیوٹرز روایتی پبلشرز کے لیے خطرہ بن گئے۔ مقبول اور مستحکم ادارے جیسے کہ نیو یارک ٹائمز اب محض ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹری بیوٹرز کے ماتحت بن کر رہے گئے ہیں۔تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل میڈیا ورلڈ میں ان کا راج ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔ ایک وقت تھا …مزید پڑ ھیں

مصنوعی گوشت کا مسئلہ

لوگ برگر کھانا چاہتے ہیں۔یوں لگتا ہے جیسے یہ ان کی جبلت میں شامل ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ شکار کیے گئے جانور کو آگ پر بھوننا سیکھ کر، انسان سوچ بچار کرنے والی اعلیٰ درجے کی مخلوق میں تبدیل کیسے ہوا تو رچرڈ رینگہیم کی کتاب’Catching Fire‘کا مطالعہ کیجیے ۔ اس …مزید پڑ ھیں

ذ ہنی ٹول کٹس

جاپانی کمپیوٹر سائنس دان یو کیہیرو میتسو موتو(Yukihiro Matsumoto)نے روبی (Ruby) نامی پروگرامنگ زبان جو ٹویٹر (Twitter)،ہولو (Hulu)اور دورِ حاضر کی بہت سی سائٹس پر استعمال ہوتی ہے، کی تخلیق کا فیصلہ کیا تو اس کے ذہن میں دراصل 1966ء میں شائع ہونے والے سیمیول آر ڈِلا نے (Samuel R. Delany)کے ایک سائنس فکشن ناول …مزید پڑ ھیں

جینوم کے کھیل

اگر ہم نئے جینیاتی آلات کو احتیاط سے استعمال کریں تو ان سے بے حد مفید کام لیا جا سکتاہے۔ میرے والد کو ہوائی کے بڑے جزیرے پر گھر سے قریب بارانی جنگلات کی سیر کا شوق تھا۔ عموماً اس دوران وہ ہوائی یونیورسٹی میں اپنے ساتھی ڈان ہیمیس کے ساتھ کھمبیاں تلاش کیا کرتے …مزید پڑ ھیں

امن بذریعہ گرڈ

توانائی کی عمدہ پالیسی سے تنازعات میں کمی کیونکر ممکن ہے؟ عالمی بینک میں قابل تجدید توانائی اور توانائی کی استعداد کے حوالے سے چیف ٹیکنیکل سپیشلسٹ کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے مجھے ایک منصوبہ خاصہ دلچسپ معلوم ہوا۔یہ منصوبہ کینیا کی رفٹ وادی میں جیوتھرمل توانائی سے بھرپور میدانی علاقوں سے جھیل ترکانا(یہاں …مزید پڑ ھیں

بہتر آرکیٹکچر

کمپیوٹرز میں بنیادی نوعیت کی بہت سی تبدیلیاں درکار ہیں جو بہت جلد رونما ہو جائیں گی۔ کمپیوٹر آرکیٹکچر، طبیعیات کے قوانین جیسے نہیں ہوتے ۔ یہ انسانی ایجادات ہیں جو بہت سے مفید حسابی و تخمینی کام انجام دینے کی غرض سے اربوں ٹرانسسٹرز جیسے خام وسائل کو قابو میں لانے کے لیے بنائی …مزید پڑ ھیں

کیوو جھیل کا عظیم گیس گیمبل

یہ روانڈا کی جانب جھیل کیوو پر جمعہ کی شام ہے جو کبھی ایک خاموش ساحل تھا وہاں ایک پر عزم کاوش کی داستان تشکیل پا رہی ہے۔ جھیل میں ساحل سے تھوڑا سا اندر ایک بہت بڑا مکینیکل راج ہنس نماگیس نکالنے والا پلیٹ فارم تقریباً مکمل ہے،سٹین لیس سٹیل اور کنکریٹ کا 3,000ٹن …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ہاتھ

1982ء کی ایک رات جب جان ممفرڈبرفیلے درّہ کو لوراڈوکی ایک برفانی چوکی پر کام کر رہاتھا کہ وہ گاڑی جس میں وہ اور اس کے دو ساتھی سوار تھے ، سڑک سے پھسل کر ایک زیریں چوٹی پر جا گری ۔ ممفرڈ کے دونوں ساتھی تو بچ گئے لیکن اس کی گردن پر ایسی …مزید پڑ ھیں

پنجاب کے محکمہ پولیس کے آئی ٹی انقلاب پر ایک نظر

2013ء میں پولیس نے لاہور کی ایک نمایاں نجی یونیورسٹی سے وابستہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین کی مدد سے لاہور میں جرائم کے ہاٹ سپاٹس (hotspots)، یعنی جرائم کی سب سے زيادہ شرح رکھنے والے علاقہ جات، کی نشاندہی کرنے کی کوششیں شروع کیں۔ اس پراجیکٹ کا مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس کے …مزید پڑ ھیں

بلاک چین سے مردم شماری میں کس طرح بہتری لائی جاسکتی ہے؟

مردم شماری میں بلاک چین کے استعمال سے شفافیت کے علاوہ ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ مردم شماری کا انعقاد اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ریاستی انتظام کے فریم ورک کی ضروریات میں شامل ہے، تاکہ اس کی بنیاد پر معیشت اور مالیات کے علاوہ صحت، تعلیم اور دیگر سماجی شعبہ …مزید پڑ ھیں

ڈارک میٹر کی کھوج

میکسیکو کی ریاست پوئبلا میں آبادی سے کئی میل دور واقع سیرا نیگرا (Sierra Negra) نامی بنجر آتش فشاں کا شمار میکسیکو کی بلند ترین چوٹیوں میں ہوتا ہے۔ لیکن سائنسدانوں کو اس پہاڑ سے زيادہ اس کے قریب قائم کی جانے والی ہائی آلٹیٹیڈ واٹر چیرنکو آبزرویٹری (High Altitude Water Cherenkov Observatory – HAWC) …مزید پڑ ھیں

پنجاب کے محکمہ پولیس کے آئی ٹی انقلاب پر ایک نظر

2013ء میں پولیس نے لاہور کی ایک نمایاں نجی یونیورسٹی سے وابستہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین کی مدد سے لاہور میں جرائم کے ہاٹ سپاٹس (hotspots)، یعنی جرائم کی سب سے زيادہ شرح رکھنے والے علاقہ جات، کی نشاندہی کرنے کی کوششیں شروع کیں۔ اس پراجیکٹ کا مقصد جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس کے …مزید پڑ ھیں

Top