Global Editions

Most Recent Articles

پاکستانی حکومت کے مطابق انفیکشنز کی تعداد میں کمی میں انتظامی اقدام کا بہت بڑا ہاتھ ہے

اعداد و شمار: پاکستان میں کرونا وائرس کو شروع ہوئے پانچ مہینے ہوچکے ہيں۔ جمعہ کی دوپہرتک ملک پھر میں کیسز کی تعداد 221,896 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 4،551 اموات واقع ہوچکی ہیں۔ اس وقت سب سے زيادہ، یعنی 89,225 کیسز صوبہ سندھ میں سامنے آئے ہيں، جبکہ صوبہ پنجاب میں 78,956، بلوچستان سے …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں سمارٹ لاک ڈاؤن رنگ لا رہا ہے، کرونا وائرس کے یومیہ انفیکشنز میں کمی

اعداد و شمار: جمعے کی دوپہرتک، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 195,745 تک پہنچ گئی تھی، جبکہ 3,962 افراد کی موت واقع ہوچکی تھی۔ اس وقت سب سے زیادہ کیسز، یعنی 75,168 کیسز، صوبہ سندھ میں سامنے آئے ہيں، جبکہ صوبہ پنجاب سے 71,987، خیبر پختونخواہ سے 24,303، بلوچستان سے 9,946، اسلام …مزید پڑ ھیں

پنجاب کے تعلیمی ادارے ریموٹ تعلیم کی فراہمی میں کس حد تک کامیاب ثابت ہوئے ہیں؟

13 مارچ کو پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے سکولوں سے گھر لوٹنے والے طلباء کو اندازہ نہیں تھا کہ وہ اگلے چند مہینوں تک دوبارہ سکول نہیں جا پائيں گے اور تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ پوری طرح بدل کر رہ جائے گا۔ جب مارچ میں covid-19 کے …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

مسلم دنیا کا تاریک پہلو

مسلم دنیا کے تعلیمی ادارں پر کئے جانے والے سروے سےہمیں پتہ چلتا ہے کہ وہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں باقی دنیا سے کافی پیچھے ہیں۔ ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس وقت ایک ارب 60کروڑ مسلم آبادی کاسائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہت کم حصہ ہے۔ مسلم دنیا 57ممالک پر …مزید پڑ ھیں

فالج کے علاج کے لئے نئی ڈیوائس تیار

ڈیفینس ایڈوانس ریسرچ پراجیکٹس ایجنسی (DARPA) نے فالج کے علاج کے لئے ایک نئی نہایت محفوظ اور قابل اعتماد ڈیوائس تیار کی ہے۔ اس ڈیوائس کو سٹینٹ روڈ ( Stentrode ) کا نام دیا گیا ہے۔ یہ سٹنٹ کی طرح کی ایک ڈیوائس ہے جو محفوظ اور قابل اعتماد انداز میں دماغی خلیوں کی کارکردگی …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے مسائل

پی ایچ ڈی افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد اور بنیادی ڈھانچے کا جائزہ لینے سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں نمایاں ترقی ہوئی ہے لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے محققین اور سائنسدانوں کیلئے ماحول اور مواقع حوصلہ افزا ہیں؟اس …مزید پڑ ھیں

دماغی خلیوں میں تبدیلی سے بڑھتی عمر پر قابو پایا جا سکتا ہے، نئی تحقیق

ہمارے دماغی خلیے عمر کے ساتھ ساتھ بدلتے رہتے ہیں یہ بدلائو کارکردگی اور ہیت کے اعتبار سے بھی ہو سکتا ہے کیونکہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کئی جینز زیادہ یا کم موثر ہوتے رہتےہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ جھلی جو خلیوں کے نیوکلیس کو جوڑے رکھتی ہے اس کی کارکردگی بھی عمر …مزید پڑ ھیں

غیر قانونی پروگرامنگ پرویلیو ٹی وی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا )نے منظور شدہ پروگرامنگ سے ہٹ کر دوسرے پروگرام نشر کرنے پر ویلیو ٹی وی کو ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے اس پر الزام ہے کہ پیمرا سے اجازت کے بغیر ویلیو ٹی وی کو چینل 24 کے طور پر چلایا جا رہا ہےجبکہ اصل طور پر …مزید پڑ ھیں

پولیس کیخلاف عدالتوں میں التواء مقدمات سے آگاہی کیلئےسسٹم تیارکرنے کا فیصلہ

پنجاب پولیس نے محکمہ کےخلاف عدالتوں میں زیرالتواء مقدمات سے آگاہ رہنےکے لئےپولیس کورٹ کیسز مینجمنٹ سسٹم تیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس غرض سے پنجاب پولیس نے پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ سے سسٹم تیار کر نے کی درخواست کر دی ہے محکمہ پولیس کےحکام اس سسٹم کے بعد کسی بھی وقت کسی بھی اہم …مزید پڑ ھیں

بیماریاں پھیلانے والے مچھروں کے خاتمے کا منصوبہ

بنی نوع انسان میں بھوک، جہالت، اقتصادی ترقی کی شدید ترین خواہش اور باہمی اختلافات نے کئی طرح کی انواع کو معدومی کے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ اس ضمن میں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انسانی وجوہات کے لئے کیا مچھروں کی ایک قسم کا خاتمہ کیا جائے گا؟ مچھروں کی …مزید پڑ ھیں

خودکار گاڑیوں کو ’’ڈرائیور‘‘ تسلیم کر لیا گیا

خودکار گاڑیوں کے سڑکوں پر آنے میں ایک بڑی رکاوٹ دور ہو گئی ہے۔ معروف کمپنی گوگل کی جانب سے تیار کی جانیوالی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی کو امریکی وفاقی نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن (NHTSA) کو بطور ’’ڈرائیور‘‘ تسلیم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ امریکی وفاقی ادارے کی جانب …مزید پڑ ھیں

اینٹی کرپشن کیس مینجمنٹ کا نیانظام متعارف

حکومت پنجاب نے اپنے انتظام کو بہتر بنانے کیلئے محکمہ انسداد رشوت ستانی میں اینٹی کرپشن کیس مینجمنٹ کا نظام متعارف کروایا ہے۔ اے سی سی ایم ایس ( ACCMS) محکمہ انسداد رشوت ستانی کے افسران کو تحقیقات، تفتیش اور درخواستوں کی رجسٹریشن میں سہولت فراہم کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔یہتمام معلومات ایک ماوئس …مزید پڑ ھیں

جعلی ادویات جانچنے کیلئے سمارٹ فون سے منسلک آلہ تیار

جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت ایک مسلمہ اور عالمگیر مسئلہ ہے۔ خاص طور پر تیسری دنیا کے ممالک میں جعلی ادویات کا کاروبار خاصی وسعت اختیار کر چکا ہے۔ عام صارفین کے لئے جعلی ادویات میں تمیز تقریباً ناممکن عمل ہے کیونکہ وہ ادویات میں موجود مواد کو شناخت کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ عام صارفین …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس کا بدلتا منظر نامہ

 نومبر 2019ء میں The Nest I/O کیطرف سے کراچی میں منعقد ہونے والی 021Disrupt کانفرنس ہر لحاظ سے بے مثال تھی۔ اس تقریب کا موٹو ‘nothing innovative ever stood still’ تھا، اوراس نے اسے پورا کرکے دکھایا۔ انوویشن کو سراہنے اور انٹراپرنیورز اور سرمایہ کاروں کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لیے منقعد کیا جانے …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا ماڈلنگ: اعداد و شمار کے پیچھے کتنا دھوکا چھپا ہے؟

16 مارچ کو لندن کے امپیریل کالج (Imperial College) کی covid-19 ریسپانس ٹیم (Response Team) نے ایک پیپر شائع کیا، جس میں کرونا وائرس کے باعث شرح اموات کے متعلق کئی خوفناک قسم کی پیشگوئیاں شامل تھیں۔ مثال کے طور پر، اس ٹیم کے کیلکولیشنز کے مطابق امریکہ میں 22 لاکھ افراد اس مرض کے …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کی مدد سے خود کو بااختیار بنانے کا وقت آ گیا ہے

عائشہ کھنہ مصنوعی ذہانت کے سلویشنز فراہم کرنے والی کمپنی ADDO AI کی سی ای او ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ کتاب Hybrid Reality: Thriving in the Emerging Human-Technology Civilization کی مصنفہ بھی ہیں۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کی مینیجنگ ایڈیٹر اریج مہدی نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ شہروں اور روزمرہ …مزید پڑ ھیں

جدیدٹیکنالوجی: چمکتی سکرینوں میں پنہاں اندھیرا

2020ء شروع ہوتے ہی کئی لوگ اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے کافی پریشانی کا شکار تھے۔ ہم میں سے کئی لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے ’زمانے کے ساتھ چلنے‘ کے چکر میں ہر سال کے طرح بے تکے اور غیرسنجیدہ عزم کرنے کے بجائے اپنی زندگیوں پر غوروفکر کرنے کا ارادہ …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس کا بدلتا منظر نامہ

 نومبر 2019ء میں The Nest I/O کیطرف سے کراچی میں منعقد ہونے والی 021Disrupt کانفرنس ہر لحاظ سے بے مثال تھی۔ اس تقریب کا موٹو ‘nothing innovative ever stood still’ تھا، اوراس نے اسے پورا کرکے دکھایا۔ انوویشن کو سراہنے اور انٹراپرنیورز اور سرمایہ کاروں کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لیے منقعد کیا جانے …مزید پڑ ھیں

Top