Global Editions

Most Recent Articles

بیکٹریا کے جینوم میں مصنوعی تبدیلی

محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ای کولی(E.coli) بیکٹیریا کی تمام جینوں کو لیب میں تیار کی گئی ایک مکمل نقل کے ساتھ تبدیل کر لیا ہے۔ یہ جرثوموں کی تخلیق کی طرف ایک قدم ہے جس میں جینیاتی طور پر مخصوص مواد بنانے والے جیسا کہ کیولر یا دیگر پولیمر بنائے جاتے ہیں۔ …مزید پڑ ھیں

ڈرونز سے ترقی پذیر ممالک کے مسئلے کیوں حل نہيں ہوں گے؟

ایک کریٹیکل تھیوری کی ماہر ہمیں بتاتی ہیں کہ ڈرونز کے مطالعے سے ٹیکنالوجی اور معاشرے کے ایک دوسرے پر اثرات کے متعلق ان کی سمجھ بوجھ میں کس طرح اضافہ ہوا. نئی ٹیکنالوجیز کبھی تنہا متعارف نہيں کی جاتیں۔ ان کے پیچھے سماجی، معاشی، اور سیاسی عناصر کا ہاتھ ہوتا ہے، اور وہ خود …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت والی ٹیکنالوجی کو جاننے کے لئے پانچ سوالات

دو ہفتے قبل متحدہ عرب امارات نےاے آئی ایوری تھنگ (Ai Everything)کا اہتمام کیا جو کہ اس کی سب سے بڑی مصنوعی ذہانت کی کانفرنس تھی اور دنیا میں مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے حوالے سے بھی سب سے بڑی کانفرنسوں میں سے ایک تھی۔ اس ایونٹ میں بڑی انڈسٹریز شامل تھیں جس میں …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

خودکار نظام کے کنارے پر

سٹیو جرویٹسنSteve Jurvetson) سرمایہ کار کمپنی ڈریپر فشر جرویٹسن (Draper Fisher Jurvetson) کے بانی اور سپیس ایکس، ٹیسلا موٹرز (Tesla Motors) کمپنیوں کے مینجنگ بورڈ کے رکن ہیں۔ وہ مختلف کاروباروں میں اشتراک اور حصہ داری میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ وہ ایلون مسکElon Musk) کے منصوبوںکے بڑے حامی ہیں۔ انہوں نے ٹیسلا کی پہلی …مزید پڑ ھیں

عمررسیدہ کارکنوں کو کارآمد بنانے کیلئے نئی ٹیکنالوجی

امریکہ میں5 سال سے زیادہ عمرکے کارکنوں کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔ امریکی لیبر سٹیٹسٹکس بیورو کے مطابق سال992 ء میں 3 فیصد سے بھی کم کارکن 65 سال کی عمر کے تھے جبکہ اب یہ تعداد دوگنا ہوچکی ہے اور 2020 ء تک یہ شرح 8.3فیصد تک پہنچنے کا امکان ہی۔ رپورٹ کے …مزید پڑ ھیں

بلڈ ٹیسٹ کے ذریعے دماغی چوٹ کی تشخیص میں ایک اہم پیش رفت

دو ادار ے ایسے ہیں جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ اُنہوں نے ایسے لحمیات شناخت کر لیئے ہیں جن کی مدد سے بلڈ ٹیسٹ کے ذریعے دماغی چوٹ کی فوری تشخیص ممکن ہو سکے گی۔امریکہ میں چوٹ سے ہونے والی اَموات میں سے ایک تہائی اَموات تکلیف دہ دماغی چوٹ کی وجہ سے ہوتی …مزید پڑ ھیں

آئی بی ایم نے میڈیکل سے متعلق اربوں تصاویر کیوں خریدیں؟

آئی بی ایم نے اپنی معروف کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے ذریعے بڑے پیمانے پر میڈیکل تصاویر جمع کر کے ان کی بنیاد بیماری پر تشخیص کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے ۔کیونکہ آئی بی ایم کے سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اگلا دور میڈیکل تصاویر پر عمل درآمد کاہو گا۔ آئی بی ایم کا کہناہے …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی پرنٹر نے دل بھی پرنٹ کر دئیے

ڈاکٹروں کے لیے دل کی سرجری اس وقت بہت آسان ہو سکتی ہے جب وہ مریض کے دل کو آپریشن سے پہلے ہی ہاتھ میں پکڑ کر دیکھ لیں۔ اس سلسلے میں مدد دینے کے لیے ایم آئی ٹی اور بوسٹن چلڈرن ہوسپیٹل نے اہم قدم اٹھایا ہے۔ایم آر آئی سکین کو بلیو پرنٹ کے …مزید پڑ ھیں

توانائی بحران: حقائق اور پس منظر

پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت طلب سے تقریباً دو گنا ہے، اس کے باوجود قوم گزشتہ ایک دہائی سے بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہی ہے، عام صارف یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ہم ضرورت سے زائد بجلی پیدا کر سکتے ہیں تو پھر طویل لوڈشیڈنگ کا عذاب قوم پر کیوں …مزید پڑ ھیں

لاہور پولیس تفتیش کے لیے ایپلی کیشنز استعمال کرے گی

پی آئی ٹی بی اورلاہور پولیس نے گولڈن آور اور ٹول کٹ ایپلی کیشن متعارف کرا دی لاہور پولیس نے جرائم کی تفتیش میں مدد دینے کے لیے ”گولڈن آور“اور”ٹول کٹ“ کے نام سے ایپلی کیشنز متعارف کرائی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز پولیس کی جرائم کی تفتیش میں مدد دینے کے علاوہ موقع واردات کو …مزید پڑ ھیں

پنجاب میں شمسی توانائی سے چلنے والی پانی کی اے ٹی ایم مشین

ہر خاندان سمارٹ کارڈ کی بدولت روز 30 لیٹر صاف پانی حاصل کر سکے گا دومربع فٹ جگہ گھیرنے والی  پروٹو ٹائپ اے ٹی ایم مشین بالکل اصلی اے ٹی ایم مشین کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اس مشین سے پیسوں کی جگہ پانی نکلتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ …مزید پڑ ھیں

پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم رائج

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبے بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں  آن لائن بائیومیٹرک حاضری سسٹم (Biometric Attendance System)  متعارف کرا دیا ہے۔نئے سسٹم کی بدو لت صوبے بھر کے ڈاکٹروں، ماہرین اور انتظامیہ کی ہسپتال میں مقررہ وقت پر حاضری میں بہتری آئے گی۔صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں …مزید پڑ ھیں

لاہور ہائی کورٹ میں کیس فلو سسٹم لانچ ہوگیا

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے لاہور ہائی کورٹ میں  نیا کیس فلو سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔اس خودکار نظام کے ذریعےعدلیہ، وکلا اور عام شہری صرف ایک فون کال سے   جج کا نام، مقدمہ کی ہسٹری،  پٹیشن کی کاپی یا تاریخ سماعت جان سکتے ہیں۔ پی آئی ٹی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کی آمد

ایک سماجی ادارہ لیگو اور روبوٹکس کی مدد سے پاکستانی بچوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ وہ زمانہ گزر گیا جب لیگو (Lego) بچوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا ۔ ہم بچپن میں جن بلڈنگ بلاکس سے کھیلا کرتے تھے، اب ان کی جگہ اعلیٰ قسم کے پروگرام ایبل …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

Top