Global Editions

Most Recent Articles

بیکٹریا کے جینوم میں مصنوعی تبدیلی

محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ای کولی(E.coli) بیکٹیریا کی تمام جینوں کو لیب میں تیار کی گئی ایک مکمل نقل کے ساتھ تبدیل کر لیا ہے۔ یہ جرثوموں کی تخلیق کی طرف ایک قدم ہے جس میں جینیاتی طور پر مخصوص مواد بنانے والے جیسا کہ کیولر یا دیگر پولیمر بنائے جاتے ہیں۔ …مزید پڑ ھیں

ڈرونز سے ترقی پذیر ممالک کے مسئلے کیوں حل نہيں ہوں گے؟

ایک کریٹیکل تھیوری کی ماہر ہمیں بتاتی ہیں کہ ڈرونز کے مطالعے سے ٹیکنالوجی اور معاشرے کے ایک دوسرے پر اثرات کے متعلق ان کی سمجھ بوجھ میں کس طرح اضافہ ہوا. نئی ٹیکنالوجیز کبھی تنہا متعارف نہيں کی جاتیں۔ ان کے پیچھے سماجی، معاشی، اور سیاسی عناصر کا ہاتھ ہوتا ہے، اور وہ خود …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت والی ٹیکنالوجی کو جاننے کے لئے پانچ سوالات

دو ہفتے قبل متحدہ عرب امارات نےاے آئی ایوری تھنگ (Ai Everything)کا اہتمام کیا جو کہ اس کی سب سے بڑی مصنوعی ذہانت کی کانفرنس تھی اور دنیا میں مصنوعی ذہانت کی ایپلی کیشنز کے حوالے سے بھی سب سے بڑی کانفرنسوں میں سے ایک تھی۔ اس ایونٹ میں بڑی انڈسٹریز شامل تھیں جس میں …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

ڈیجیٹل معیشت کے اثرات

اقتصادیات ،ٹیکنالوجی اورانوسٹرز کے ایک گروپ نے ایک ایسا طریقہ تجویز کیا ہے کہ جس سے ٹیکنالوجی کی ترقی زیادہُ منصفانہ ہو سکتی ہے۔ان کے خیال میں ہم ٹیکنالوجی کے اِس دور کے ابتدائی مراحل میں ہیں جہاں ڈیجیٹل ایجادات ہماری صنعت ، معیشت اور معاشرے کو اس طرح بہتربنا رہی ہیں جیسے بھاپ ، …مزید پڑ ھیں

موروثی بیماریوں سے پاک بچے کی تخلیق

نئی ٹیکنالوجی اس بات کو ممکن بناتی ہے کہ انسانی ڈی این اے میں چھوٹے پیمانے پر ترمیم کرے۔ اگر کوئی جنیاتی بچہ تخلیق کرنے کیلئے طریقہ تلاش کر رہا ہے تو جارج چرچ اس بارے میں جانتے ہیں۔ ہارورڈ میڈیکل سکول کیمپس کی لیبارٹری میں آپ تحقیق کرنے والوں کو ای کولائی (E. Coli)جین …مزید پڑ ھیں

ا یجادات کا مرکز سلیکون ویلی

’’یوں لگتا ہے جیسے انجینئرنگ سے متعلق انسانی ذہانت اور سرمایہ موبائل فون کی ایپلی کیشنز کے گرد گھوم رہی ہے۔ لیکن اگر اسی طرح کی نئی کمپنیاں وجود میں آتی ہیں تو سوچنا ہو گا کہ کیا ہم ترقی کی شاہراہ پر آگے بڑھ رہے ہیں؟ ‘‘ دفتر میں سیاہ اور روزووڈ فرنیچر سے …مزید پڑ ھیں

گوگل کی نئی کمپنی الفابیٹ

جو لوگ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ان کیلئے گوگل نئی چیز نہیں ہے۔ ’’ گوگل ‘‘ سرچ انجنز میں سب سے زیادہ قابل اعتماد اور تیز رفتار سمجھا جاتا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر گوگل محض اپنے سرچ انجن ہی کے سبب نہیں پہچانا جاتا بلکہ اس کی دیگر پراڈکٹس بھی ہیں۔ گوگل کے سرچ …مزید پڑ ھیں

سفری مسائل کا آسان حل

ہمارے ہاں ترقی پذیر ممالک میں صرف ٹریفک کا بے پناہ اژدھام ہی مسئلہ نہیں جس کو حل کرنے کیلئے سڑکوں کا جال بھی ناکافی محسوس ہوتاہے بلکہ بیشمار ایسے لوگ ہیں جو اندرون شہر یا پھر ایک سے دوسرے شہر جانے کیلئے سواری کے تھکا دینے والے انتظار سے گزرتے ہیں۔ پھر کچھ لوگ …مزید پڑ ھیں

بچوں کے رونے کی آواز سے بے نیاز موسیقی سنیں

امریکی کمپنیوں ڈاپلر لیبزاور نوہیرانے مشترکہ کاوشوں سے سماعت کے ایسے آلات تیار کئے ہیں جسے استعمال کرکے ناپسندیدہ آوازوں کو کم کیا جا سکے گا جبکہ آپ اپنی پسندیدہ آواز کو مطلوبہ والیوم میں سن سکیں گے۔ نوح کرافٹ کی کمپنی ڈاپلر لیب سان فرانسسکوکا کہنا ہے کہ ایسے سماعت کے آلات پر کام …مزید پڑ ھیں

سوشل میڈیا ، داعش کا اہم ہتھیار

موجودہ دور میں جس طر ح دوسرے شعبوں میں ترقی ہوئی ہے اسی طرح دور جدید کی جنگوں میں بھی جدت آئی ہے آج کل دنیا کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور دہشت گردوں نے بھی جنگ لڑنے کے لئے روائتی ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیا ہے جس …مزید پڑ ھیں

بھارت کا توانائی بحران

بھارت دنیا میں تیسرا بڑا ملک ہے جو فضا میں زہر آلود گیسیں خارج کرتا ہے۔ گیسوں کے اخراج کی اس شرح کو کم کرنے کیلئے بھارت کچھ ایسا کرنے کی کوشش کررہا ہے جو کوئی اور ملکنہیں کر رہا۔ بھارت کی کوشش ہے کہ فضا میں مزید زہر آلود گیسوں میں اضافے کئے بغیر …مزید پڑ ھیں

روبوٹس انسانوں پر غالب آجائیں گے ؟

امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کے پروفیسر ہڈلپسن ( Hod Lipson) مصنوعی ذہانت اور رو بوٹ سازی پر تحقیق میں عالمی شہرت کے حامل ہیں وہ ایسی خودکار مشینوں پرکام کررہے ہیں جو صنعتوں میں مزدوروں کی جگہ لے سکیں لیکن پروفیسر لپسن کو ڈر ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور خود کار مشینوں میں تیزی سے …مزید پڑ ھیں

انسانوں میں سوروں کے اعضاء لگانے کے تجربات کامیاب

میں شیردل انسانوں کی بات اب پرانی ہو گئی، نئی بات سور دل انسانوں کی ہے جو زیادہ دور کی بات نہیں رہی۔ آپ حیران ہو رہے ہوں گے کہ یہ کیسی بات کی جارہی ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ جدید سائنس طبی لحاظ سے بہت جلد ایسا ممکن بنادے گی،یعنی اب جینیاتی سور …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کی آمد

ایک سماجی ادارہ لیگو اور روبوٹکس کی مدد سے پاکستانی بچوں کی سائنس اور ٹیکنالوجی میں دلچسپی بڑھانے کی کوشش کررہا ہے۔ وہ زمانہ گزر گیا جب لیگو (Lego) بچوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا ۔ ہم بچپن میں جن بلڈنگ بلاکس سے کھیلا کرتے تھے، اب ان کی جگہ اعلیٰ قسم کے پروگرام ایبل …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

Top