Global Editions

Most Recent Articles

چینی سائنسدان جین ایڈیٹنگ والے بچے تخلیق کر رہے ہیں

جین ایڈیڈنگ کا استعمال کرتے ہوئےبچوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے کی سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ جب چینی محققین نے سب سے پہلے 2015 میں ایک لیبارٹری ڈش میں ایک انسانی جین میں ترمیم کی تو اس پر عالمی سطح پر احتجاج ہوا اور سائنسدانوں نے فی الحال اس ٹیکنالوجی سے …مزید پڑ ھیں

مشین لرننگ کی نایاب قسم ہیکرز کا پتا چلا سکتی ہے

ڈارک ٹریس کے لرننگ ماڈلز حملے کی صورت میں نقصان پہنچنے سے قبل انتباہ جاری کر دیتے ہیں۔ 2013 میں برطانوی انٹیلی جنس ایجنٹوں کے ایک گروپ نے کچھ عجیب محسوس کیا۔ جبکہ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بچانے کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں خراب لوگوں سے بچانیں پر فکس تھیں، کچھ نےریورس پر توجہ دی: …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کا ایک بانی اس کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہے

یوشوعہ بنگیو مصنوعی ذہانت کے حامل اسلحے کی دوڑ کو روکنا چاہتا ہے اور ترقی پذیر دنیا میں ٹیکنالوجی کو زیادہ پہنچانا چاہتا ہے۔ یشوع بنگیو جدید مصنوعی انٹیلی جنس کا ایک بڑا ماسٹر ہے۔ جیوف ہنٹن(Geoff Hinton) اور یان لیوکن کے ساتھ بنگیو ایک ایسی ٹیکنالوجی کو بڑھا چڑھا کے پیش کرتے رہے ہیں …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

مصنوعی گوشت کا مسئلہ

لوگ برگر کھانا چاہتے ہیں۔یوں لگتا ہے جیسے یہ ان کی جبلت میں شامل ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ شکار کیے گئے جانور کو آگ پر بھوننا سیکھ کر، انسان سوچ بچار کرنے والی اعلیٰ درجے کی مخلوق میں تبدیل کیسے ہوا تو رچرڈ رینگہیم کی کتاب’Catching Fire‘کا مطالعہ کیجیے ۔ اس …مزید پڑ ھیں

ذ ہنی ٹول کٹس

جاپانی کمپیوٹر سائنس دان یو کیہیرو میتسو موتو(Yukihiro Matsumoto)نے روبی (Ruby) نامی پروگرامنگ زبان جو ٹویٹر (Twitter)،ہولو (Hulu)اور دورِ حاضر کی بہت سی سائٹس پر استعمال ہوتی ہے، کی تخلیق کا فیصلہ کیا تو اس کے ذہن میں دراصل 1966ء میں شائع ہونے والے سیمیول آر ڈِلا نے (Samuel R. Delany)کے ایک سائنس فکشن ناول …مزید پڑ ھیں

جینوم کے کھیل

اگر ہم نئے جینیاتی آلات کو احتیاط سے استعمال کریں تو ان سے بے حد مفید کام لیا جا سکتاہے۔ میرے والد کو ہوائی کے بڑے جزیرے پر گھر سے قریب بارانی جنگلات کی سیر کا شوق تھا۔ عموماً اس دوران وہ ہوائی یونیورسٹی میں اپنے ساتھی ڈان ہیمیس کے ساتھ کھمبیاں تلاش کیا کرتے …مزید پڑ ھیں

امن بذریعہ گرڈ

توانائی کی عمدہ پالیسی سے تنازعات میں کمی کیونکر ممکن ہے؟ عالمی بینک میں قابل تجدید توانائی اور توانائی کی استعداد کے حوالے سے چیف ٹیکنیکل سپیشلسٹ کی حیثیت سے کام کرتے ہوئے مجھے ایک منصوبہ خاصہ دلچسپ معلوم ہوا۔یہ منصوبہ کینیا کی رفٹ وادی میں جیوتھرمل توانائی سے بھرپور میدانی علاقوں سے جھیل ترکانا(یہاں …مزید پڑ ھیں

بہتر آرکیٹکچر

کمپیوٹرز میں بنیادی نوعیت کی بہت سی تبدیلیاں درکار ہیں جو بہت جلد رونما ہو جائیں گی۔ کمپیوٹر آرکیٹکچر، طبیعیات کے قوانین جیسے نہیں ہوتے ۔ یہ انسانی ایجادات ہیں جو بہت سے مفید حسابی و تخمینی کام انجام دینے کی غرض سے اربوں ٹرانسسٹرز جیسے خام وسائل کو قابو میں لانے کے لیے بنائی …مزید پڑ ھیں

کیوو جھیل کا عظیم گیس گیمبل

یہ روانڈا کی جانب جھیل کیوو پر جمعہ کی شام ہے جو کبھی ایک خاموش ساحل تھا وہاں ایک پر عزم کاوش کی داستان تشکیل پا رہی ہے۔ جھیل میں ساحل سے تھوڑا سا اندر ایک بہت بڑا مکینیکل راج ہنس نماگیس نکالنے والا پلیٹ فارم تقریباً مکمل ہے،سٹین لیس سٹیل اور کنکریٹ کا 3,000ٹن …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ہاتھ

1982ء کی ایک رات جب جان ممفرڈبرفیلے درّہ کو لوراڈوکی ایک برفانی چوکی پر کام کر رہاتھا کہ وہ گاڑی جس میں وہ اور اس کے دو ساتھی سوار تھے ، سڑک سے پھسل کر ایک زیریں چوٹی پر جا گری ۔ ممفرڈ کے دونوں ساتھی تو بچ گئے لیکن اس کی گردن پر ایسی …مزید پڑ ھیں

اداریہ

2008 میں امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹیگیشن (Federal Bureau of Investigation) نے اپنے انٹیگریٹڈ آٹو میٹڈ فنگرپرنٹ آئیڈنٹیفیکیشن سسٹم (Integrated Automated Fingerprint Identification System - IAFIS) کی مدد سے 30 سال پرانے قتل کے کیس کا معمہ حل کرلیا۔ اس وقت اس ڈیٹابیس میں تقریباً 73 ملین مجرموں کے ریکارڈ موجود تھے۔ مقتولہ 61 سالہ …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

Top