Global Editions

Most Recent Articles

حیاتیاتی اجزا سے بنا یہ پلاسٹک پانی میں گھل جاتا ہے

نام: اویناش منجولا باساوانا (Avinash Manjula Basavanna) عمر: 33  سال ادارہ: وس انسٹی ٹیوٹ (Wyss Institute)، ہارورڈ یونیورسٹی جائے پیدائش: بھارت پوری انسانی تاریخ میں 9.1 ارب ٹن پلاسٹک بنایا جاچکا ہے، لیکن اس میں سے صرف نو فیصد پلاسٹک کو دوبارہ استعمال میں لایا گیا ہے۔ 80 فیصد پلاسٹک یا تو کچرا کونڈیوں میں …مزید پڑ ھیں

اب انجنیئرنگ سمجھے بغیر بھی مصنوعات ڈیزائن کرنا ممکن ہے

نام: ایڈریانا شلز (Adriana Schulz) عمر: 34 سال ادارہ: یونیورسٹی آف واشنگٹن جائے پیدائش: برازیل ایڈریانا شلز نے ایسے ٹولز ایجاد کیے ہیں جن کی مدد سے عام صارفین میکانکس، جیومیٹری یا پیچیدہ انجنیئرنگ کی سمجھ بوجھ رکھے بغیر روبوٹس سے لے کر کبوترخانوں تک، کئی مختلف قسم کی چیزيں بناسکتے ہيں۔ ان ٹولز کو …مزید پڑ ھیں

انسانی دماغ کو مشینوں کے ساتھ جوڑنے والی کمپیوٹر چپس ایجاد کی جارہی ہیں

نام: ڈونگجن سیو (Dongjin Seo) عمر: 31 سال ادارہ: نیورالنک (Neuralink)  جانے پیدائش: امریکہ سات سال پہلے ڈونگجن سیو عرف ”ڈی جے“ نے کہا تھا کہ وہ ہمیشہ ہی ایسا سائنسدان بننا چاہتے تھے جس کے لیے انجنیئرنگ کے ذریعے ”دنیا بدلنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہو-“ وہ اس وقت یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے، کے …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

پانی پینے کے قابل بنانے کے لئے نئی ٹیکنالوجی

دنیا میں آلودگی بڑھنے کے ساتھ ساتھ بنی نوع انسان کو مختلف مسائل درپیش ہیں۔ ان میں ماحولیاتی آلودگی اور فضا میں کاربن کی مقدار بڑھنے کے باعث عالمی درجہ حرارت میں اضافے سے درپیش خطرات کو اب دنیا نے محسوس بھی کر لیا ہے اور اس کے تدارک کے لئے سنجیدہ کوششیں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب …مزید پڑ ھیں

کیا مشینی لرننگ چین میں آلودگی کا مسئلہ حل کرسکتی ہے؟

چینی دارالحکومت کے شمال مشرق مضافات میں آئی بی ایم (IBM) کمپیوٹر سائنسدن مصنوعی ذہانت کے ذریعے چین کی بدنام زمانہ اور دائمی آلودگی کے مسئلے کو قدرے بہتر انداز میں حل کرنے کیلئے کوشش کررہے ہیں۔ محققین کی ٹیم پیچیدہ کمپیوٹر ماڈل اور مشین لرننگ کا استعمال کرتے ہوئے حساب لگا رہی ہے کہ …مزید پڑ ھیں

اب مفلوج افراد بھی حرکت کر سکیں گے

مفلوج افراد میں حرکت پزیری ابھارنے کے لئے اگرچہ کافی عرصہ سے تحقیق کار مختلف کاوشوں میں مصروف ہیں مگر تاحال ایسی کوئی ٹیکنالوجی یا طبی معجزہ سامنے نہیں آیا جس کی مدد سے مفلوج افراد کسی حد تک معمول کی زندگی گزار سکیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد امید پیدا ہوئی ہے …مزید پڑ ھیں

اسکائپ مترجم

کئی دہائیوں سے مشین لرننگ کے ماہرین زبان کا جامع ترجمہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ بہت سی کمپنیاں مائیکروسافٹ اور بیدُو وغیرہ اس میدان میں تحقیق کیلئے سرمایہ صرف کررہی ہیں اور انہیں اس میں خاصی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔مائیکروسافٹ نے اس سلسلے میں اسکائپ مترجم کو متعارف کروایاہے۔ اس …مزید پڑ ھیں

دنیا کی سب سے بڑی کوئلےکی کمپنی دیوالیہ

نجی شعبہ میں دنیا کی سب سے بڑی کوئلہ پیدا اور برآمد کرنے والی کمپنی پیبوڈی انرجی Peabody Energy نے گزشتہ دنوں خود کو دیوالیہ قرار دینے کے لئے متعلقہ محکمے میں درخواست دائر کر دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کوئلہ پیدا کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کی جانب سے حالیہ فیصلہ …مزید پڑ ھیں

تمام ترقی کے باوجود مشین اب بھی انسان کی محتاج ہے

مشینوں نے موجودہ دور میں بے پناہ ترقی کی لیکن اتنی ترقی کے باوجود مصنوعی ذہانت بہترین کارکردگی کیلئے انسانوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ اسی لئے بعض محققین کا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت اور انسانوں کا یکساں اشتراک عمل بہترین نتائج دیتا ہے۔ امریکی کمپنی پرنٹرسٹ(Printerest)نے اسی تصور کو آگے بڑھایا …مزید پڑ ھیں

کینسر کو شکست دینے کے لئے امریکی ارب پتی کی کاوش

کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کے لئے ماہر ڈاکٹر کیسیان یی Cassian Yee کو 2010 میں امریکی ارب پتی سین پارکر کی جانب سے موصول ہونے والی فون کال آج بھی یاد ہے جب پارکر نے ہالی وڈ کی پروڈیوسر لارا زسکن Laura Ziskin کے علاج کے لئے ان کی خدمات حاصل کرنے کے …مزید پڑ ھیں

ہم اتنے غیر محفوظ کیوں ہیں؟

ہم اتنے غیر محفوظ کیوں ہیں؟ دور حاضر میں سائبر جاسوسی کے معاملے پر بڑھتی ہوئی جیو پولیٹیکل کشیدگی اور الیکٹرانک خلاف ورزیوں کے باعث امریکی حکومت نے قومی سائبر سیکورٹی کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ سال رواں کے آغاز پر اس کا اعلان …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں کتابوں کی اشاعت میں حیرت انگیز اضافہ لیکن معیار گر گیا

بین الاقوامیسطح پرکئے جانے والے تجزیوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستانی تحقیق کار مقالے یا کتب لکھتے وقت ضخامت پر توجہ دیتے ہیں لیکن معیار پر نہیں، لہٰذا اس سلسلے میں ہمیں اپنی پالیسی میں انقلابی تبدیلی لانےکی ضرورت ہے۔ ترقی پذیر ممالک کی معیشتیں ایسے نئے سائنسی علوم کو پروان چڑھانے کیلئے سرمایہ …مزید پڑ ھیں

چین سائبر حملوں کے زیادہ نشانے پر

عموماً چینپر ہیکرزکے ذریعے سائبر حملوں کا الزام لگایا جاتا ہے۔ جیسےحال ہی میں امریکی پرسونل مینجمنٹ (Personnel Management)کے دفتر پر کیا گیا ہیکنگ حملہ تھا جبکہ چین خود بھی اس وقت سب سے زیادہ سائبر حملوں کا ہدف بنا ہوا ہے۔ چین کے اندر بیٹھے ہوئے ہیکرز ہی اس کی جان نہیں چھوڑ رہے۔ …مزید پڑ ھیں

دنیا کی ساری ٹیکنالوجی نے ایک وبا کے سامنے گھٹنےٹیک دیے

ٹیکنالوجی کے دو اہم ترین مقاصد ہیں: انسانوں کو صحتیاب رکھنا اور ان کی جان بچانا۔ لیکن امریکہ بلکہ پوری دنیا میں ٹیکنالوجی ان مقاصد میں بری طرح ناکام ثابت ہوچکی ہے۔ اب تک کئی لاکھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، عالمی معیشت تباہ و برباد ہوچکی ہے، اور covid-19 کی وبا سے کسی طرح …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا ماڈلنگ: اعداد و شمار کے پیچھے کتنا دھوکا چھپا ہے؟

16 مارچ کو لندن کے امپیریل کالج (Imperial College) کی covid-19 ریسپانس ٹیم (Response Team) نے ایک پیپر شائع کیا، جس میں کرونا وائرس کے باعث شرح اموات کے متعلق کئی خوفناک قسم کی پیشگوئیاں شامل تھیں۔ مثال کے طور پر، اس ٹیم کے کیلکولیشنز کے مطابق امریکہ میں 22 لاکھ افراد اس مرض کے …مزید پڑ ھیں

ایک زیادہ بامقصد اور ذہین مستقبل کو ممکن بنانے کے لیے انسانیت کو یکجا کرنا پڑے گا

ماضی میں ہم نے اپنے آپس کے تعلق مزيد گہرے کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کی کوشش کی، لیکن ہمیں اس مقصد میں کچھ خاص کامیابی نہيں ہوئی۔ اسی لیے انسانوں پر مرکوز ڈیزائن کی مدد سے معنی خیز تعلقات کے قیام نو میں مستقبل کی کمیونٹیز کا بہت بڑا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ …مزید پڑ ھیں

جدیدٹیکنالوجی: چمکتی سکرینوں میں پنہاں اندھیرا

2020ء شروع ہوتے ہی کئی لوگ اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے کافی پریشانی کا شکار تھے۔ ہم میں سے کئی لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے ’زمانے کے ساتھ چلنے‘ کے چکر میں ہر سال کے طرح بے تکے اور غیرسنجیدہ عزم کرنے کے بجائے اپنی زندگیوں پر غوروفکر کرنے کا ارادہ …مزید پڑ ھیں

دنیا کی ساری ٹیکنالوجی نے ایک وبا کے سامنے گھٹنےٹیک دیے

ٹیکنالوجی کے دو اہم ترین مقاصد ہیں: انسانوں کو صحتیاب رکھنا اور ان کی جان بچانا۔ لیکن امریکہ بلکہ پوری دنیا میں ٹیکنالوجی ان مقاصد میں بری طرح ناکام ثابت ہوچکی ہے۔ اب تک کئی لاکھ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، عالمی معیشت تباہ و برباد ہوچکی ہے، اور covid-19 کی وبا سے کسی طرح …مزید پڑ ھیں

Top