Global Editions

Most Recent Articles

کرونا وائرس ہمارے جسم کے مختلف حصوں کو کس طرح متاثر کرتا ہے؟

کرونا وائرس کے باعث پھیلنا والا انفیکشن covid-19 بنیادی طور پر پھیپھڑوں پر حملہ کرتا ہے، جس سے ان کے لیے سانس لینا محال ہوجاتا ہے اور ان کے جسم کے مختلف حصوں کو آکسیجن نہيں پہنچ پاتا۔ مریض جلد ہی نمونیا اور دیگر سانس کی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں اور کمزور نظام …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں کرونا وائرس: کیسز کی تعداد 52,000 سے تجاوز

اعدادوشمار: پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد 52,000 سے تجاوز کر چکی ہے۔ ہفتے کی صبح تک پاکستان میں1،101 افراد کی موت واقع ہو چکی تھی، جبکہ 16،653 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔ اس وقت سب سے زیادہ یعنی 20،883 کیسز صوبہ سندھ میں سامنے آئے ہیں، جبکہ صوبہ پنجاب سے 18،730، خیبر پختونخواہ سے 7،391، بلوچستان …مزید پڑ ھیں

کرونا وائرس کی ویکسینز کے سلسلے میں مزید پیش رفت

بندروں پر کی جانے والی تحقیق سے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد جسم کی قوت مدافعت مزید بہتر ہو سکتی ہے اور ویکسین سے تحفظ حاصل ہوسکتا ہے۔ اہم سوالات: کیا ایک دفعہ کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انسانی جسم کی مدافعت میں اضافہ …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

سائبر جاسوسی امریکہ کیلئے اب ایک ڈراؤنا خواب

ائبر حملوں میںجس طرح شدت آرہی ہےاس پر قابوپانے کے لئے ہمیں بہترین ٹیکنالوجی سمیت فوری ردعمل دینے اور وسیع پیمانے پر ڈیٹاکو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے سائبر جاسوسی ویسے تو پوری دنیا کا مسئلہ بن چکا ہے لیکن کچھ دہائیوں سے امریکہ کیلئے یہ ایک ڈرائونا خواب بن چکا ہے۔ چور امریکی حکومتی …مزید پڑ ھیں

فیس بک کا پبلک مقامات پر وائی فائی نصب کرنے کا منصوبہ

گوگل نے مختلف امریکی شہروں میں تیزرفتار فائبر آپٹک انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لئے کئی برس صرف کئے ہیں اب فیس بک ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے عوام کو ہائی سپیڈ وائی فائی سروس فراہم کی جا سکے گی۔ سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ نے مینلو پارک …مزید پڑ ھیں

ایشیائی ممالک میں زرد بخار پھیلنے کا اندیشہ

کیا زرد بخار (ملیریا، ٹائیفایئڈ ، ہیضہ، معیادی بخار اور زکام ماضی کی چھوٹی بیماریاں تھیں ۔ یہ ایک دفعہ شروع ہوتیں تو پورے معاشرے میں پھیل جاتیں) خطرناک وبائی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے گزشتہ دنوں افریقی ملک کانگو میں زردبخار کے وبائی شکل اختیار کرنے کی ؎تصدیق کی …مزید پڑ ھیں

فیس بک کی نئی سہولت۔۔۔۔ کاروباری لین دین بھی ممکن

اس وقت ماہانہ تقریباً 900 ملین افراد فیس بک کے ذریعے اپنے دوستوں اور خاندان کے افراد سے رابطے میں رہتے ہیں اور اب فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ کاروباری حضرات کاروبار سے متعلق بھی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ فیس بک نے اعلان کیا …مزید پڑ ھیں

راکٹ کی خودکار لینڈنگ،لیکن دوبارہ استعمال کی لاگت کیا ہوگی؟

خلائی تحقیقی ادارے سپیس ایکس کی جانب سے خلائی سفر میں استعمال ہونے والے راکٹ کی محفوظ لینڈنگ کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔ اس طرح اب راکٹ کو دوبارہ خلائی سفر کے لئے استعمال بھی کیا جا سکتا ہے تاہم اس حوالے سے جاری ہونے والی خبر میں یہ حصہ شامل نہیں ہے کہ اس راکٹ کو دوبارہ …مزید پڑ ھیں

مارکیٹنگ کیلئےاب خودکارسافٹ وئیر بھی آ گئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹس جن میں فیس بک اور ٹوئیٹر شامل ہیں Bots کی تیاری کے لئے دوڑ میں شامل رہی ہیں۔ Bots ایسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جو ازخود مختلف قسم کے ٹاسک سرانجام دیتا ہے۔ مثال کے طور پر خودکار انداز میں ای میلز کا جواب دینا۔ اب اس کے ساتھ ساتھ ایسے …مزید پڑ ھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے سمندری حیات کو شدید خطرات

سمندری درجہ حرارت میں ہونے والے اضافے اور موسمی تغیرات کا سبب بننے والے ہوا کے دبائو جسے عرف عام میں الینو فیکٹر El Niño کہا جاتا ہے ،اس کے باعث سمندری حیات اور افزائش کا سبب بننے والے عوامل تیزی سے متاثر ہو رہے ہیں اور اس عالمی خطرے سے بچائو کی کوششیں بھی شروع ہو …مزید پڑ ھیں

چین انٹرنیٹ کوکس طرح مصنوعی ذہانت کے طور پر استعمال کررہاہے؟

چین کی سب سے بڑی انٹرنیٹ کمپنی بیدُو Baidu، اپنی مصنوعات کیلئے مصنوعی ذہانت کو استعمال کرنے کیلئے پرجوش انداز میں کوشش کررہی ہے۔بیدُو چین کاسب سے زیادہ کامیاب انٹرنیٹ خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ہے۔ جس کے ملک بھرمیں صارفین کی تعداد 536 ملین سے زائد ہے۔ گزشتہ سال بیدُو موسیقی ،انشورنس، اور بینکاری …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کے استعمال میں تیزی

فنانس کمپنی یو ایس اے اے کےڈیٹا سائنس کے سربراہ رابرٹ ویل بورن Robert Welborn کے مطابق، ۓ2015 ءمیں مشین لرننگ کے کاروباری احساس بہتری آئی ۔ اس کی بنیادی وجہ مشین لرننگ کے اوزاروں کی ـآسان فراہمی، سستی پروسیسنگ ٹیکنالوجی، اور ڈیٹا محفوظ کرنے کے اخراجات میں تیزی سے کمیہے۔جب اس پیش رفت کو …مزید پڑ ھیں

خوراک پر موجود بیکٹریا کی نشاندہی کے لئے آسان طریقہ دریافت

سبزیوں اور پھلوں پر کثرت سے پرورش پانے والے بیکٹریا کے جراثیم خوراک کو خراب کرنے کا باعث بنتے ہیں اور اس کی وجہ سے کئی پیچیدہ اور سنگین امراض کے لاحق ہونے کا خطرہ موجود رہتا ہے۔ ان بیکٹریا کے باعث ایک جانب تو خوراک کی خرابی سے انسانی صحت کو سنگین خطرات لاحق …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس کا بدلتا منظر نامہ

 نومبر 2019ء میں The Nest I/O کیطرف سے کراچی میں منعقد ہونے والی 021Disrupt کانفرنس ہر لحاظ سے بے مثال تھی۔ اس تقریب کا موٹو ‘nothing innovative ever stood still’ تھا، اوراس نے اسے پورا کرکے دکھایا۔ انوویشن کو سراہنے اور انٹراپرنیورز اور سرمایہ کاروں کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لیے منقعد کیا جانے …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا ماڈلنگ: اعداد و شمار کے پیچھے کتنا دھوکا چھپا ہے؟

16 مارچ کو لندن کے امپیریل کالج (Imperial College) کی covid-19 ریسپانس ٹیم (Response Team) نے ایک پیپر شائع کیا، جس میں کرونا وائرس کے باعث شرح اموات کے متعلق کئی خوفناک قسم کی پیشگوئیاں شامل تھیں۔ مثال کے طور پر، اس ٹیم کے کیلکولیشنز کے مطابق امریکہ میں 22 لاکھ افراد اس مرض کے …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کی مدد سے خود کو بااختیار بنانے کا وقت آ گیا ہے

عائشہ کھنہ مصنوعی ذہانت کے سلویشنز فراہم کرنے والی کمپنی ADDO AI کی سی ای او ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ کتاب Hybrid Reality: Thriving in the Emerging Human-Technology Civilization کی مصنفہ بھی ہیں۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کی مینیجنگ ایڈیٹر اریج مہدی نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ شہروں اور روزمرہ …مزید پڑ ھیں

موسیقی اور ٹیکنالوجی کا سنگم

شعبہ موسیقی میں لفظ ”آندولن“ سے مراد ساز میں ایسی حرکت ہے جس سے اگلا ساز بھی متاثر ہوتا ہے۔ لیکن میکال حسن بینڈ کے لیے یہ محض ایک لفظ نہيں ہے۔ آندولن میکال حسن بینڈ کا 2009ء کا مقبول ترین گانا تھا، اور ان کے کئی شیدائیوں کا خیال ہے کہ یہ لفظ ان …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس کا بدلتا منظر نامہ

 نومبر 2019ء میں The Nest I/O کیطرف سے کراچی میں منعقد ہونے والی 021Disrupt کانفرنس ہر لحاظ سے بے مثال تھی۔ اس تقریب کا موٹو ‘nothing innovative ever stood still’ تھا، اوراس نے اسے پورا کرکے دکھایا۔ انوویشن کو سراہنے اور انٹراپرنیورز اور سرمایہ کاروں کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لیے منقعد کیا جانے …مزید پڑ ھیں

Top