Global Editions

Most Recent Articles

پاکستان میں کرونا وائرس: کیسز کی تعداد میں کمی، حکومت اگلے ہفتے سے پابندیاں ختم کرنا شروع کرے گی

 اعداد و شمار: ہفتہ کی صبح تک، پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 283،487 تک جا پہنچی تھی، جبکہ 6،068 افراد کی اموات واقع ہوچکی ہيں اور 259،604 افراد صحتیاب ہوچکے ہيں۔ صوبہ سندھ سے 123،246، پنجاب سے 94،223، خیبر پختونخواہ سے 34،539، بلوچستان سے 11،835، اسلام آباد سے 15،214، گلگت بلتستان سے …مزید پڑ ھیں

تخلیق کاری میں استعمال کیے جانے والے نئے مرکبات کے لیے اینزائمز کی ترمیم جاری

نام: کرسٹینا بوول (Christina Boville) عمر: 32 سال ادارہ: ایرالیز بائیو (Aralez Bio) جائے پیدائش: امریکہ کرسٹینا بوول نے ایک ایسا پراسیس تیار کیا ہے جس سے کیمیائی ردعمل پر قابو پانے کے قدرتی طریقوں کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ وہ قدرتی ایننزائمز (یعنی زندہ سیلز میں کیمیائی ردعمل کو ممکن بنانے والے پروٹینز) میں …مزید پڑ ھیں

نئی بیٹریوں پر کام جاری جس سے برقی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے

نام: وینکٹ وشوناتھن (Venkat Viswanathan) عمر: 34 سال ادارہ: کارنیگی میلن یونیورسٹی (Carnegie Mellon University) جائے پیدائش: بھارت وینکٹ وشوناتھن کارنیگی میلن یونیورسٹی میں ایسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہیں اور انہوں نے خالص لیتھیم سے بنے بیٹری کے اینوڈز پر بہت کام کیا ہے، جس کے نتیجے میں ایسی بیٹریاں سامنے آسکتی ہيں …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

دنیا کا پہلا نیوکلئیر فیوژن پلانٹ کیوں چالو نہ ہو سکا؟

دنیا کا پہلا نیوکلئیر فیوژن پلانٹ جسے International Thermonuclear Experimental Reactor) ( پراجیکٹ بھی کہا جاتا ہے ایک نازک دور سے گزر رہا ہے کیونکہ یہ پراجیکٹ ایک جانب نہ تو ابھی تک چالو ہو سکا ہے اور دوسرا اس کے اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ماہرین کی ایک ٹیم نے گزشتہ ہفتے اس پراجیکٹ …مزید پڑ ھیں

زیکا وائرس کے علاج کے لئے ویکسیئن کی تیاری میں تاخیر

زیکا وائرس جسے عالمی ادارہ صحت ایک عالمگیر خطرہ قرار دے چکا ہے اب تک لاعلاج مرض ہے۔ اس مرض کی وجہ سے نومولود بچوں کے سر غیر معمولی طور پر چھوٹے ہوتے ہیں۔ دنیا بھر کے سائنس دان اس مرض کے علاج کے لئے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں تاہم مستقبل قریب میں اس مرض کے …مزید پڑ ھیں

ہڈیاں جوڑنے یا تبدیل کرنے کے لئے تھری ڈی پرنٹر کا استعمال شروع

تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی میں ہونے والی ترقی نے صحت کے میدان میں بھی نت نئے تجربات کی راہیں ہموار کر دی ہیں اگرچہ تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی مختلف اجسام کی تیاری جن میں جہازوں کے پیچیدہ پرزوں کی تیاری بھی کی جا رہی ہے لیکن یہ پہلی مرتبہ ہو گا کہ انسانی ہڈیوں کی تیاری بھی …مزید پڑ ھیں

میز جتنی چھوٹی ٹربائین جو ایک قصبے کو بجلی سپلائی کر سکتی ہے

جی ای گلوبل G.E.Globel)) ریسرچ نامی ادارہ ان دنوں ایک ایسی چھوٹی ٹربائین کے تجربات میں مصروف ہے جو تقریباً دس ہزار گھروں پر مشتمل قصبے کو بجلی مہیا کر سکتی ہے۔ بجلی تیار کرنے والا یہ یونٹ کاربن ڈائی آکسائیڈ کے زنجیری تعامل سے کام کرتا ہے۔ جس میں ایک جانب تو نہایت زیادہ دبائو اور …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی پرنٹنگ کی مدد سے مکڑے کی طرح کے روبوٹ تیار

اگر آپ مکڑیوں سے خوف کھاتے ہیں تو ہوشیار ہو جائیے کیونکہ اب مکڑے کی شکل کے روبوٹ تیار کئے جا رہے ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ معروف کمپنی سیمنز Siemens ان روبوٹس کی تیاری کے لئے تھری ڈی پرنٹرز کی مدد لے رہی ہے۔ امریکی ریاست نیو جرسی کے علاقے پرنسٹن میں کمپنی کی …مزید پڑ ھیں

کیا سمارٹ فون نے ہماری آذادی محدود کر دی؟

جیمز فری مین عموماً آئی فون کے بخار میں مبتلا رہتے ہیں تاہم ہفتے میں ایک دن وہ اپنے آئی فون سےسم کارڈ نکالتے ہیں اور ایک دلکش مگر سادہ فون میں ڈالتے ہیں اور استعمال کرتے ہیں۔ یہ فون صرف کال کرنے، وصول کرنے اور ٹیکسٹ پیٖغامات وصول یا بھیجنے کی سہولت دیتا ہے جیسا کہ …مزید پڑ ھیں

کمپیوٹر انڈسٹری میں نئے رحجانات ، انٹل کے 12 ہزار ملازمین فارغ

کمپیوٹر انڈسٹری میں نئے رحجانات کے فروغ پانے اور نئی ٹیکنالوجیز کے میدان میں آنے سے کئی کمپیوٹر ساز ادارے کئی طرح کے بزنس مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں، معروف ادارہ انٹل بھی کمپیوٹر انڈسٹری میں ہونے والی تیزرفتار ترقی کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا اور اب انٹل نے معاشی مسائل کے پیش نظر …مزید پڑ ھیں

زلزلوں میں اضافہ کیوں۔۔۔ ایک نئی تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

گزشتہ دنوں جیسے ہی امریکی محکمہ برائے ارضیات نے سال رواں کے لئے جائزہ رپورٹ پیش کی تو کئی امریکی ریاستوں میں رہنے والے اس رپورٹ کے مندرجات پر حیران رہ گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی ریاستوں اوکلوہاما اور ٹیکساس بھی کیلیفورنیا کی طرح زلزلوں کے خطرات سے دوچار ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ دونوں ریاستیں …مزید پڑ ھیں

خود کارگاڑیوں کی تیاری کے لیے ٹیسلا کی کوششیں

اگر ٹیسلا خود کار ڈرائیونگ کی کاروباری مسابقت کی دوڑ جیت جاتی ہے تو شائد اسے بہتر سے بہتر ٹیکنالوجی تلاش کرنے والے اپنے جنونی گاہکوں کی طلب پوری کرنے کیلئے کچھ برتری حاصل ہو جائے ۔ ٹیسلا کی جانب سے تیار کی گئی نئی گاڑی ماڈل 3 Musk صارفین کے لئے کم قیمت اور …مزید پڑ ھیں

بائیوفیول کی پیداوار میں اضافے کے لئے ڈرونز کا استعمال

اگلے ماہ تحقیق کاروں کی ایک ٹیم ایک چھوٹے اڑنے والے ڈرون اور دو گرائونڈ ڈرونز جو حساس سینسرز سے لیس ہونگے کو سرغو sorghum(ایک پودا جِسے چارے ، غلے اور رس کے لیے کاشت کرتے ہیں) کے کھیت کا جائزہ لینے کے لئے مامور کئے جائینگے۔ یہ تینوں ڈرونز کو کئی طرح کے سینسرز سے …مزید پڑ ھیں

ایک نئی دنیا

نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی انتہائی مقبول ٹی وی سیریز منی ہائسٹ (‏Money Heist) کے چوتھے سیزن کی  پہلی قسط میں پاکستان میں رہائش پذیر ڈاکٹر احمد کہتے ہیں: Una incisión de 15 centimetros entre la sexta y séptima costilla (چھٹی اور ساتویں پسلی کے درمیان 15 سینٹی میٹر کے فاصلے پر کٹ لگاؤ۔) …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا ماڈلنگ: اعداد و شمار کے پیچھے کتنا دھوکا چھپا ہے؟

16 مارچ کو لندن کے امپیریل کالج (Imperial College) کی covid-19 ریسپانس ٹیم (Response Team) نے ایک پیپر شائع کیا، جس میں کرونا وائرس کے باعث شرح اموات کے متعلق کئی خوفناک قسم کی پیشگوئیاں شامل تھیں۔ مثال کے طور پر، اس ٹیم کے کیلکولیشنز کے مطابق امریکہ میں 22 لاکھ افراد اس مرض کے …مزید پڑ ھیں

ایک زیادہ بامقصد اور ذہین مستقبل کو ممکن بنانے کے لیے انسانیت کو یکجا کرنا پڑے گا

ماضی میں ہم نے اپنے آپس کے تعلق مزيد گہرے کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کی کوشش کی، لیکن ہمیں اس مقصد میں کچھ خاص کامیابی نہيں ہوئی۔ اسی لیے انسانوں پر مرکوز ڈیزائن کی مدد سے معنی خیز تعلقات کے قیام نو میں مستقبل کی کمیونٹیز کا بہت بڑا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ …مزید پڑ ھیں

جدیدٹیکنالوجی: چمکتی سکرینوں میں پنہاں اندھیرا

2020ء شروع ہوتے ہی کئی لوگ اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے کافی پریشانی کا شکار تھے۔ ہم میں سے کئی لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے ’زمانے کے ساتھ چلنے‘ کے چکر میں ہر سال کے طرح بے تکے اور غیرسنجیدہ عزم کرنے کے بجائے اپنی زندگیوں پر غوروفکر کرنے کا ارادہ …مزید پڑ ھیں

ایک نئی دنیا

نیٹ فلکس پر نشر ہونے والی انتہائی مقبول ٹی وی سیریز منی ہائسٹ (‏Money Heist) کے چوتھے سیزن کی  پہلی قسط میں پاکستان میں رہائش پذیر ڈاکٹر احمد کہتے ہیں: Una incisión de 15 centimetros entre la sexta y séptima costilla (چھٹی اور ساتویں پسلی کے درمیان 15 سینٹی میٹر کے فاصلے پر کٹ لگاؤ۔) …مزید پڑ ھیں

Top