Global Editions

Most Recent Articles

وائٹ ہاؤس نے سرکاری منصوبوں کو ڈیجیٹائز کرنے کیلئے گوگل‘ ایمزون کی خدمات طلب کر لیں

واشنگٹن ٹائمز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے امریکہ میں ہیلتھ کیئر اور دیگر منصوبوں کو ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کے لئے گوگل‘ایمزون‘ مائیکروسافٹ اور آئی بی ایم سے معاونت طلب کرلی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے ان کمپنیوں سے ملاقات کے بعد ان کے ملازمین کو رخصت کے دوران حکومت کے لئے کام کرنے پر آمادہ …مزید پڑ ھیں

اینٹی ایجنگ کے متنازعہ ہونے کے باوجود بھی اس میں سرمایہ کاری جاری

لوگوں کو جوان رکھنے کی ٹیکنالوجی اب تک پوری طرح ثابت نہيں ہوپائی ہے، لیکن اس کے باوجود ایک سٹارٹ اپ کمپنی اس ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے کی کوششیں کررہی ہے۔ "اگر عمر میں اضافہ اتنا برا نہ ہو تو؟" یہ سوال ہارورڈ یونیورسٹی سے نکلنے والی ایک نئی سٹارٹ اپ کمپنی نے اٹھایا ہے، …مزید پڑ ھیں

بل گیٹس نے اپنے صاف توانائی کے فنڈ میں ایک جیوتھرمل سٹارٹ اپ کمپنی شامل کرلی ہے

ایک ارب ڈالر مالیت رکھنے والی کمپنی بریک تھرو انرجی وینچر (Breakthrough Energy Ventures) فنڈ جیوتھرمل، گرڈ کے ذخیرے، حیاتیاتی ایندھن اور دیگر توانائی میں سرمایہ کاری کررہی ہے۔ بل گیٹس کی ایک ارب ڈالر کی مالیت کے صاف توانائی کے فنڈ نے پہلی دفعہ کسی چیز میں سرمایہ کاری کی ہے، بریک تھرو انرجی …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

ایک الیکٹرانک آلہ کس طرح تصویروں کے ذریعے آپ کی زندگی کو سمجھتا ہے

تحقیق کار ایک ایسا مصنوعی عصبی نیٹ ورک تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو تصاویر کے ذریعے آپ کی روزانہ کی سرگرمیوں کو شناخت کرتاہے۔ عصبی نیٹ ورک پر نئی تحقیق سے شاید کمپیوٹر ہمارے روزانہ کی سرگرمیوں کو جی پی ایس اور دل کی دھڑکن کو ماپنے والے آلے سے بھی زیادہ …مزید پڑ ھیں

کیا آپ کو نیند کم آتی ہے ؟ جواب ریڈار دے گا

ریڈار کا نیند کے ساتھ کیا تعلق؟ یقینناً یہ خیال عنوان پڑھتے ساتھ ہی آپ کے ذہن میں آیا ہو گا کیونکہ ریڈار تو مسافر بردار طیاروں، جنگی جہازوں، آبدوزوں کی رہنمائی یا میزائل برسانے کے کام آتے ہیں لیکن اب سائنس کی ترقی نے مختلف ایسی ایجادات کو مختلف مقاصد کے لئے بھی استعمال …مزید پڑ ھیں

جنیٹک انجیئنرنگ سے بچے کی تشکیل ممکن ۔۔ لیکن کیسے؟

کیا جنیٹنگ انجئنرنگ سے واقعی بچے کی پیدائش ممکن ہے؟ ہم یہ کہنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ واقعی ممکن ہے اور کیا آپ ایسا کر پائیں گے؟ حال ہی میں چائینز تحقیق کاروں نے موروثی بیماری کے علاج کے لئے انسانی جنین کی ایڈیٹنگ کا تجربہ کیا اس ضمن میں 80 سے زائد جنین …مزید پڑ ھیں

کیا مشینی آنکھ صحیح طرح دیکھ سکتی ہے؟

اب جبکہ مشینی آنکھ کی تیاری اور ان کی پیوند کاری کا عمل شروع ہو چکا ہے تو دیکھنا یہ ہے کہ یہ عمل اندھے پن کا شکار یا وہ لوگ جن میں دیکھنے کی صلاحیت بہت حد تک متاثر ہو چکی ہے میں کس حد تک کارآمد ہو سکتا ہے۔ اس ضمن میں یہ امر مشاہدے …مزید پڑ ھیں

ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کا تجربہ

جدت ایک ہمہ گیر سچائی ہے اور انسان اس جدت کا شیدائی، اور جدت کے ساتھ ٹیکنالوجی کا اس طرح ملاپ ہو جائے کہ انسان کی جدت پسندی کی جبلت کو تسکین ملے تو اس کا ثانی نہیں۔ آپ خود بھی گاڑی چلاتے ہوں گے اور آپ نے لوگوں کو بھی گاڑی چلاتے ہوئے دیکھا …مزید پڑ ھیں

سائنس دانوں نے مردہ شخص کےدل کو دھڑکا دیا

کبھی سنتے تھے کہ مردے زندہ ہو گئے مگر اب دور سائنسی معجزات کا ہے اور سائنس دان مردہ شخص کا دل دھڑکانے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور اس کے ذریعے ایسے انسان کو زندگی بخشی جا سکتی ہے جو موت و حیات کی کشمکش میں ہو۔ اعضا کی پیوند کاری کرنے والے ڈاکٹر اب …مزید پڑ ھیں

تھری جی فور جی صارفین تعداد میں زبردست اضافہ

پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 73فیصد اضافے کے بعد 11 کروڑ 15لاکھ ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں موبائل فونز کے صارفین کی مجموعی تعداد11کروڑ 15لاکھ تک پہنچ گئی ہے ،تھری اور فور جی کے صارفین کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان ٹیلی …مزید پڑ ھیں

حشرات الارض جیسے ڈرون

ڈرونز افادیت کے اعتبار سے ایسی ایجاد ہے جس کا ثانی نہیں ۔ اسے جنگی مقاصد کے لئے اس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے کہ میزائل برسا کر دشمنوں کو نیست و نابود کر دیا جائے، اسے فصلوں اور صنعتی علاقوں کی نگرانی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں ڈرونز …مزید پڑ ھیں

آواز پیدا کرنے والی جھلی کی پیوند کاری

کسی حادثے یا بیماری کے باعث آواز سے محرومی یا آواز کے متاثر ہونے کے علاج کے لئے تحقیق کار طویل عرصے سے کام کر رہے تھے۔ اب تحقیق کار لَیرَنکس کے پاس جھِلّی کی تہَیں، جن کے ارتعاش سے آواز پَیدا ہوتی ہے، کی مرمت اور ان تہوں کو مصنوعی طور پر تیار کرنے …مزید پڑ ھیں

درد کے خاتمے کےلئے ایل ای ڈی کا استعمال

دیرینہ درد کا علاج نہایت مشکل ہے کیونکہ اس کی تکلیف کی وجہ کو سمجھنا اور پھر درد کو کم کرنے کےلئے اقدامات تجویز کرنا نہایت اہم ہے اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے ذریعے دیرینہ درد کے علاج کے لئے ایل ای ڈی ٹیکنالوجی اور ریڈیو والو کو دو الیکٹروڈ سے …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

اینٹی بائیو ٹیکس کے خلاف مزاحمت رکھنے والے ٹائیفائیڈ کے لیے ہنگامی اقدامات

پاکستان واحد ملک ہے جس نے دنیا کی پہلی ادویات سے مزاحمت رکھنے والے ٹائیفائيڈ سٹرین کے جواب میں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت کو روکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان تیار کیا ہے۔ صوبہ سندھ کے دوسرے سب سے بڑے شہر حیدرآباد میں قاسم آباد کے گنجان آباد محلے کو 2008ء میں قائم کردہ …مزید پڑ ھیں

پینے کا پانی اس قدر خطرناک کیوں ؟

پاکستان میں آگے چل کر پانی کی قلت کا مسئلہ شدت کی شکل اختیار کرنے والا ہے۔ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ملک بھر میں پینے کے پانی کی حالت زار اور اسے پینے کے قابل بنانے کے اقدام پر نظر ڈالنا بہت ضروری ہے۔ پینے کا صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق …مزید پڑ ھیں

Top