Global Editions

Most Recent Articles

ایمزان کے بانی ماحولیاتی تبدیلی کے لیے دس ارب ڈالر کس طرح خرچ کرسکتے ہيں؟

ایمزان کے بانی جیف بیزوس (Jeff Bezos) نے ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے کے لیے دس ارب ڈالر وقف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کوشش کو بیزوس ارتھ فنڈ (Bezos Earth Fund) کا نام دیا گیا ہے اور اس کا شمار ماحولیاتی چیلنج کے سب سے بڑے انفرادی عطیوں میں ہوتا ہے۔ تفصیلات: بیزوس …مزید پڑ ھیں

فیس بک نے ”ہسٹری کلیئر“ کرنے کا بٹن متعارف کیا ہے، لیکن اس سے کچھ بھی صاف نہيں ہوتا

فیس بک نے اپنا ”فیس بک سے باہر ہونے والی سرگرمی کا ٹول“ متعارف کیا ہے جس کے ذریعے صارفین تھرڈ پارٹی ایپس اور ویب سائٹس کے فیس بک کے ساتھ شیئر کیے جانے والے ڈیٹا کا بہتر طور پر انتظام کرسکیں گے اور اسے حسب ضرورت حذف کرسکیں گے۔ اس بٹن کو 2018ء میں …مزید پڑ ھیں

فیس بک کورونا وائرس کے متعلق غلط معلومات پھیلانے والی پوسٹس کے خلاف اقدام کررہا ہے

فیس بک نے کورونا وائرس کے متعلق غلط معلومات رکھنے والی پوسٹس حذف کرنا شروع کردی ہيں۔ اس میں خاص طور پر ایسی پوسٹس کو نشانہ بنایا جائے گا جن میں ہیلتھ کیئر سے وابستہ وسائل اور علاج کے متعلق غلط اور بعض دفعہ جان لیوہ معلومات شیئر کی گئیں ہو (مثال کے طور پر …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

ابھی صبر کریں: اشیاء کی ترسیل کے لئے ڈرونز کا استعمال فی الحال ممکن نہیں

ڈرونز کو کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کرنے کے خواہشمندوں کو ابھی انتظٓار کرنا ہو گا کیونکہ ابھی ڈرون سروسز کو قانونی دائرہ عمل میں لانے کےلئے دوسال کا عرصہ درکار ہے۔ لہذا ابھی یہ مت سوچیں کہ آپ کو پزا ڈلیوری ڈرونز کے ذریعے فوری طور پر ملنا شروع ہو جائیگی۔ بغیر پائیلٹ کے اڑنے …مزید پڑ ھیں

بھارت آن لائن تعلیم کے میدان میں

بھارت میں آن لائن تعلیم کی طرف تیزی سے رحجان بڑھ رہا ہے۔ آن لائن تعلیم کا میدان اگرچہ بھارت کیلئے نیا ہے لیکن بھارت میں آن لائن تعلیم کو کیرئیر خصوصاً ٹیکنیکل کے شعبوں سے منسلک کیرئیر میں تیزی لانے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ بھارت میں آبادی کے تناسب سے یونیورسٹیاں بہت کم …مزید پڑ ھیں

آن لائن تعلیم کیلئے چینی حکومت کے اقدامات

چین میں روائتی طریقہ تعلیم میں تبدیلی لانے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ جسے دیکھتے ہوئے تعلیمی میدان میں چین کی کئی نئی کمپنیاں تدریس کے نئے طریقے کو متعارف کروا رہی ہیں۔ جبکہ چین کی یونیورسٹیاں امریکہ سے متاثر ہو کر آن لائن ایجوکیشن کا پلیٹ فارم استعمال کر رہی ہیں۔ دو دہائیوں …مزید پڑ ھیں

مستقبل کے لئے انتہائی موثر اورماحول دوست جیٹ انجن تیار

فضائی سفر کی صنعت ہر سال 705 ملین میٹرک ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں خارج کرتی ہے۔ اگرچہ فضائی سفر سے وابستہ اس صنعت کی جانب سے یہ اخراج دنیا بھر سے کاربن کے مجموعی اخراج کا دو فیصد بنتا ہے تاہم فضائی سفر سے وابستہ اس صنعت کی جانب سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا …مزید پڑ ھیں

ڈاکٹروں کا شکم مادر میں پلنے والے بچے پرزیکا وائرس حملے کا ٹیسٹ کے دوران مشاہدہ

ڈاکٹروں نے ایم آر آئی ٹیسٹ کے دوران شکم مادر میں پلنے والے بچے کے دماغی خلیوں پر زیکا وائرس کےحملے کا عین وقت پر مشاہدہ کیا جب وائرس بچے کے دماغی خلیوں کو نشانہ بنا رہا تھا۔ یہ خاتون نو ہفتے کی حاملہ ہے اور اس کو لاطینی امریکہ میں چھٹیاں گزارنے کے دوران مچھروں نے کاٹ …مزید پڑ ھیں

پودوں میں سی آر آئی ایس پی آر ٹیکنالوجی کے حیران کن نتائج

سی آر آئی ایس پی آر ایک کرشماتی ٹیکنالوجی ہے جسے نہ صرف انسانوں کے جینز میں ترمیم کیلئے بلکہ زیادہ پیداوار کیلئے فصلوں کے جینز میں ترمیم کیلئے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے خشک سالی کا مقابلہ ، فصلوں کی بیماریوں سے مدافعت کی صلاحیت اور زیادہ پیداوار …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل سیف تیار،تصاویر، ویڈیوز،پیغامات، فون نمبرز کی تفصیلات صرف صارف حاصل کرسکے گا

اگرچہ اب ایپل اور ایف بی آئی کے درمیان آئی فون کو ان لاک کرنے کا تنازع حل ہو چکا ہے تاہم ٹیک کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ تر بنانے کےلئے اقدامات زور پکڑ تے جا رہے ہیں۔ کئی ٹیک کمپنیاں اس میدان میں کام کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنے صارفین کا …مزید پڑ ھیں

اوکولس رفٹ گلاسز مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش

ورچوئل رئیالٹی سے لطف اندوز ہونے کے لئے صارفین کا انتظار بلاآخر ختم ہو گیا۔ فیس بک کی ذیلی کمپنی اوکولس کی جانب سے رفٹ گلاسز فروخت کے لئے پیش کر دئیے گئے ہیں۔ اوکولس کی جانب سے فروخت کے لئے پیش کئے گئے ہیڈ سیٹ مارکیٹ میں آنے والی پہلے گلاسز ہیں جو ورچوئیل رئیالٹی …مزید پڑ ھیں

آسٹریلیا کا ماحول دوست توانائی کے حصو ل کے لئے اقدامات کا اعلان

آسٹریلیا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو توانائی ضروریات کا دو تہائی کوئلے کے پاور پلانٹس کی مدد سے پورا کرتا ہے۔ تاہم آسٹریلیا کی جانب سے توانائی ذرائع کے حصول کے حوالے سابق حکومت کے برعکس نمایاں تبدیلی آئی ہے۔ آسٹریلیا کے موجودہ وزیر اعظم میلکولم ٹرنبل (Malcolm Turnbull) نے ماحول دوست اور …مزید پڑ ھیں

سمارٹ فونز اب ٹچ سکرین کی بجائے آواز کی شناخت سے چلیں گے

پوری دنیا میں سمارٹ فون استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ سمارٹ فون اپنی ٹچ سکرین کی وجہ سے زیادہ پرکشش دکھائی دیتا ہے لیکن چین میں لوگ اب ٹچ سکرین سے بھی کام نہیں لیتے بلکہ سمارٹ فون سے متعلق ہر کام اپنی آواز سے لیتے ہیں۔ جس سے اب وہ لوگ …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس کا بدلتا منظر نامہ

 نومبر 2019ء میں The Nest I/O کیطرف سے کراچی میں منعقد ہونے والی 021Disrupt کانفرنس ہر لحاظ سے بے مثال تھی۔ اس تقریب کا موٹو ‘nothing innovative ever stood still’ تھا، اوراس نے اسے پورا کرکے دکھایا۔ انوویشن کو سراہنے اور انٹراپرنیورز اور سرمایہ کاروں کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لیے منقعد کیا جانے …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں مالی شمولیت کا منظرنامہ

ایک دہائی تک عدم استحکام کا سامنا کرنے کے بعد اب توقع ہے کہ پاکستان جلد ہی ان ممالک کی فہرست میں شامل ہوجائے گا جو اگلی دو دہائیوں کے دوران عالمی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ پی ڈبلیو سی (PWC) کی دی ورلڈ ان 2050 کی رپورٹ کے مطابق، 2030ء تک …مزید پڑ ھیں

سٹارٹ اپ سے ٹیکنالوجی ’یونی کارن‘ تک کا سفر

مدثر شیخا نمایاں رائيڈ ہیلنگ کمپنی کریم کے شریک بانی اور مینیجنگ ڈائریکٹر ہيں۔ شیخا سٹین فورڈ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا سے کمپیوٹر سائنس اور اکنامکس میں گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ایک دہائی تک سیلیکون ویلی میں ٹیکنالوجی کی سٹارٹ اپ کمپنیوں کو آگے بڑھاتے رہے۔ کریم کی بنیاد رکھنے سے پہلے …مزید پڑ ھیں

پلاسٹک کا کچرا تلف کرنے والی فنگس

ایک زمانے میں سیاحوں کے لیے جنت سمجھا جانے والا یہ علاقہ اب کچرے کے ڈھیروں کی وجہ سے آلودہ ہو چکا ہے۔ پلاسٹک بیگ، بوتلیں اور دوسرا کچرا پاکستان کی دوسری بڑی تازہ پانی کی جھیل کینجھر کے ارد گرد ہر طرف موجود ہے۔ کراچی شہر سے 122 کلومیٹر اور ضلع ٹھٹہ سے محض …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس کا بدلتا منظر نامہ

 نومبر 2019ء میں The Nest I/O کیطرف سے کراچی میں منعقد ہونے والی 021Disrupt کانفرنس ہر لحاظ سے بے مثال تھی۔ اس تقریب کا موٹو ‘nothing innovative ever stood still’ تھا، اوراس نے اسے پورا کرکے دکھایا۔ انوویشن کو سراہنے اور انٹراپرنیورز اور سرمایہ کاروں کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے لیے منقعد کیا جانے …مزید پڑ ھیں

Top