Global Editions

Most Recent Articles

ڈی این اے ڈیٹا بیس کوموثر بنانےوالے سائنسدان سے گفتگو

جب ہیومن جینوم پروجیکٹ نے 15 سال پہلے ہمارے ڈی این اے بلیو پرنٹ کو ظاہر کیا تو اس وقت سے لے کر اب تک دنیا بھر کے بہت سے مختلف حصوں سے لاکھوں افراد کا جینیاتی ڈیٹا لیا گیا ہے۔ چارلس ڈی بسٹامنٹےکا کام یہ ہے کہ جینیاتی ڈیٹا سے قدیم انسانی تاریخ کا …مزید پڑ ھیں

موبائل فون کے ذریعےبیماریوں کے خطرات کی پیش گوئی

کس طرح آپکا تفصیلی جینیاتی پروفائل آپ کو بیماریوں کے خطرے کی پیش گوئی اور آپ کی صحت کو بہتر بنانے کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ 2018 کے آغاز میں اندازہ لگایا گیا تھا کہ 12 ملین سے زائد لوگوں نے ڈائریکٹ ٹو کنزیومر جینٹیک ٹیسٹ سے ڈی این اے کا تجزیہ کروایا تھا۔ …مزید پڑ ھیں

چینی سائنسدان جین ایڈیٹنگ والے بچے تخلیق کر رہے ہیں

جین ایڈیڈنگ کا استعمال کرتے ہوئےبچوں کے ڈی این اے تبدیل کرنے کی سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ جب چینی محققین نے سب سے پہلے 2015 میں ایک لیبارٹری ڈش میں ایک انسانی جین میں ترمیم کی تو اس پر عالمی سطح پر احتجاج ہوا اور سائنسدانوں نے فی الحال اس ٹیکنالوجی سے …مزید پڑ ھیں

نیوز بلیٹن

میگزین

تازہ ترین

پاکستان میں سب سے مقبول ترین سائیٹ کی رینکینگ جاری

سال 2015 میں پاکستان کی سب سے مقبول ترین سائیٹ کی رینکینگ جاری کر دی گئی ۔جس کے مطابق چھ سال قبل متنازعہ مواد کے باعث بلاک ہونیوالی ”فیس بک“ اب پاکستان کی سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی مقبول ترین ویب سائٹ بن چکی ہے۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق پاکستان کی سب سے زیادہ …مزید پڑ ھیں

ٹیلی کام پالیسی 2015 کا اعلان

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے باضابطہ طور پر سال 2015ء کے لئے ٹیلی کام پالیسی جاری کر دی ہے۔ ٹیلی کام پالیسی وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری سے جاری کی گئی ہے۔ پاکستان میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں نے اس پالیسی کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا …مزید پڑ ھیں

ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ، کئی آئی ٹی کمپنیاں کاروبار ملک سے باہر لے گئیں

حکومت پاکستان کی جانب سے آئی ٹی کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ بہتر نتائج نہ دے سکا۔ ٹیکس عائد کرنے کے بارے میں کہا گیا تھا کہ اس کے باعث ریونیو میں اضافہ ہو گا تاہم یہ حکومتی اقدام غیر موثر ثابت ہوا کیونکہ کئی کمپنیاں اپنا کاروبار سمیٹ کر ملک سے باہر …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی مجموعی تعداد 2 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال کنندگان کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ انٹرنیٹ چونکہ معلومات تک رسائی کا آسان ذریعہ ہے اس لئے اس کے استعمال کنندگان نہ صرف معلومات حاصل کرتے ہیں بلکہ کئی صارفین انٹرنیٹ کی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس، میوزک اور ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہوتے …مزید پڑ ھیں

ملین پاکستانی انٹرنیٹ سے محروم 165

پاکستان دنیا کے ان ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں 165 ملین افراد کمپیوٹر، انٹرنیٹ یاموبائل فون استعمال نہیں کرتے۔ ورلڈ بنک کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں …مزید پڑ ھیں

سوفٹ وئیر سے چلنے والی بیٹریاں

کیاکبھی آپ نے سوچا ہے کہ بیٹریاں بھی سوفٹ وئیرز چلائیں گے۔ آپ کے ٹیبلٹ، سمارٹ گھڑیاں، کاریں حتیٰ کہ ڈرونز میں موجود بیٹریاں سوفٹ وئیرز کی رہنمائی میں چلیں گی۔ سوفٹ وئیرز کی رہنمائی میں چلنے والی بیٹریاں جتنی ضرورت ہو گی اتنی ہی توانائی استعمال کریں گی۔ یہ تصور مائیکروسافٹ نے پیش کیا …مزید پڑ ھیں

جانوروں کے اجسام میں انسانی ٹشوز کی تیاری کےلئے تجربات

امریکہ میں صحت کے اعلی ترین ادارے کی جانب سے پابندی کے باوجود چند امریکی تحقیقی ادارے جانوروں میں انسانی ٹشوز کی نموکے متنازع تجربات شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کےباعث امریکہ سمیت دنیا بھر میں ان تجربات کے حوالے ایک بحث شروع ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان تجربات …مزید پڑ ھیں

پاکستان کی قومی اسمبلی کے سوشل میڈیا پر اکائونٹس بنا دیئے گئے

پاکستان کی مقننہ بالاآخر اکیسیویں صدی میں داخل ہو گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر اکاوئنٹس بنائے گئے ہیں تاکہ میڈیا اور عوام کو اسمبلی اور قائمہ کمیٹیوں میں ہونے والی کاروائیوں سے آگاہ کیا جاسکے۔ سردار ایاز صادق کے مطابق عوام الناس تک صیح اور بروقت معلومات …مزید پڑ ھیں

یو ٹیوب اب پاکستان کے لوگو کے ساتھ

دنیا کی معروف سماجی تفریحی ویب سائٹ یو ٹیوب نے  پاکستان کے صارفین کے لئے اپنے مین پیج پر یوٹیوب پاکستان کا لوگو آویزاں کر دیا ہے۔ اب پاکستان سے یو ٹیوب کی ویب سائٹ پر وزٹ کرنے والوں کو مین پیج پر یوٹیوب پاکستان لکھا نظر آئیگا، تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں کہ …مزید پڑ ھیں

سفر کے بعد بورڈنگ پاس تلف کرنا کیوں ضروری؟

یہ چھٹیوں کا دور ہے اور ہر کوئی کہیں نہ کہیں جانے کا پلان بنا رہا ہے۔ کوئی اپنے رشتہ داروں سے ملنے کا خواہشمند ہے تو کوئی ان چھٹیوں کے دوران سیاحت سے لطف اندوز ہونے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا صارفین کی سیر و سیاحت پر مبنی تصاویر اور تفصیلات سے بھرا …مزید پڑ ھیں

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

کھیل کھیل میں سائنس سکھانا

ایک سماجی تنظیم پاکستانی بچوں میں سائنس کی دلچسپی بڑھانے کے لیے کوشاں ہے۔ الوموپولو میڈیا تھیٹر کے ایک کمرے میں 25 سے زیادہ بچے جمع ہیں، جنہيں رضاکار کارکن میزوں کے گرد چھوٹے گروپس میں بٹھا رہے ہيں۔ ان کا پہلا کام صابن سے بلبلے بنانا ہے۔ کچھ ہی دیر میں پورے کمرے میں …مزید پڑ ھیں

Top