Global Editions

کمپنیوں کو ڈیٹا کےاستعمال کا شعور دینا

نام: نیحاا نارخیڈ(Neha Narkhede)
عمرـ: 32سال
ادارہ: کنفلینٹ(Confluent)

کاروباری دنیاڈیٹا میں ڈوب رہی ہے لیکن نیحا نارخیڈکمپنیوں کو اس میں تیرنا سکھا رہی ہیں۔انہوں نے لنکڈ ان میں بطور انجینئر کام کرتے ہوئے ایک اوپن سورس سافٹ وئیر پلیٹ فارم اپاشے کافکا (Apache Kafka) ایجاد کرنے میں مدد کی جو کہ ویب سائٹ کے ٹورنٹ پرصارف کی مختلف اشیا جیسا کہ کلکس اورپروفائل اپ ڈیٹ پرآنے والے ڈیٹا پر عمل کرتا ہے۔اس چیز کو موقع جانتے ہوئے انہوں نے شریک بانی کے طور پر کنفلینٹ ایجاد کیا جس نے کمپنیوں کے لئے 2014میں اپاشے کافکا بنائے۔پلیٹ فارم کے وسیع پیمانے پر استعمال میں ان کا بڑا ہاتھ تھا مثلاً گولڈمین سش اسے تاجروں کو حقیقی وقت میں معلومات دینے کے لئے استعمال کر رہا ہے ،نیٹ فلیکس اسے ویڈیوز کی تجویز کے لئے استعمال کر تا ہے اور اوبر اسےبڑھی ہوئی قیمت کے نظام می ںڈیٹا کے تجزیہ کرنے میں مدد د یتا ہے۔ کنفلینٹ کی مصنوعات کمپنیوں کو اجازت دیتی ہیں کہ وہ ڈیٹا کا استعمال کریں مثال کے طور پروہ ایک سے زیادہ ڈیٹا سنٹر کی معلومات کو ایک جگہ پر لاتی ہیں اوراس کاروائی کی ایک مرکزی نظام کے ذریعے نگرانی کی جا سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے ،"ہم اپنی ٹیکنالوجی کو کمپنیوں کے لئے مرکزی اعصابی نظام کے طور پر دیکھتے ہیں جو کہ ڈیٹا کو جمع کرتا ہے اورپیمانے پر ملی سیکنڈمیں اس کی سوچ بناتا ہے۔" ہمارا خیال ہے کہ ہر کمپنی اسے عملی طور پراس سے فائدہ اٹھائے گی اور ہم اسے ان تک پہنچانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔"

ترجمہ: الزبتھووئیکی(Elizabeth Woyke)

Read in English

Authors
Top