Global Editions

MITTR Global

ورچوئل ریئلیٹی میں فلم سازی کی بانی

ورچوئل ریئلیٹی میں فلم سازی کی بانی

نام: جسیکا برلھرٹ (Jessica Brillhart ) عمر: 33سال ادارہ: خود مختار فلم ساز( مجازی فلم سازی کی بانی) روائتی فلم سازی کی ٹیکنالوجی اکژ ورچوئل ریئلیٹی میں کام نہیں کرتی۔ اسی لئےجسیکا نےپہلے کچھ سال ورچوئل ریئلیٹی کے اوپر گوگل کے ساتھ پرنسپل فلم ساز کی سیٹ پر کام کیا اور اب وہ آزاد فلم …مزید پڑ ھیں

یہ چڑیا اب کیا چہچہائے گی؟ سائنسدان اس کی پیشگوئی کرنے کی کوشش کررہے ہیں

اس سال سیلیکون ویلی کے چند ریسرچرز نے ایک دماغ پڑھنے والی ایسی ڈیوائس بنانے کی ٹھانی ہے جس کی مدد سے لوگ صرف سوچ کر ہی ٹیکسٹ پیغامات بھیج سکیں گے۔ اپریل میں ایلون مسک نے دماغی انٹرفیس کی ایک نئی کمپنی کا اعلان کیا، جس کا نام نیورالنک (Neuralink) رکھا گیا۔ اس کے …مزید پڑ ھیں

کلائمیٹ چینج غریب ممالک میں زیادہ جان لیوہ ثابت ہورہا ہے

تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے غربت کے شکار افراد کی جان کو سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق بھارت کے دارالحکومت دئی دہلی کا شمار جلد ہی ان شہروں میں ہوگا جو گلوبل وارمنگ سے سب سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اگر …مزید پڑ ھیں

انٹرنیٹ کے جی ڈی پی میں اضافہ

پچھلے اکتوبر جب ایپل نے ادائیگی کی نئی سہولت لانچ کی تو اسے امریکن ایکسپریس (American Express)، چیس (Chase) اور میسیز (Macy’s) جیسے پارٹنرز کی حمایت حاصل ہوئی لیکن ایپل نے اس لانچ سے کئی مہینے قبل فنانشل ٹیکنالوجی پر کام کرنے والی سان فرانسیسکو میں واقع ایک چار سال پرانی چھوٹی سی سٹارٹ اپ …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی نے رقم کی ادائیگی کے منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا ہے

ترقی یافتہ ممالک میں پیسہ کئی دہائیوں سے ڈیجیٹل شکل میں استعمال ہورہا ہے۔ مغرب میں بہت ہی کم ایسے افراد ہوں گے جن کوان کی تنخواہیں چیک کی شکل میں ملتی ہوں گی۔ ہماری تنخواہوں کو ڈائریکٹ ڈپازٹ کے ذریعے الیکٹرانک طریقے سے ہمارے بینک اکاؤنٹ میں منتقل کردیا جاتا ہے۔ اسی طرح ہمارے …مزید پڑ ھیں

کیا موبائل پیسہ نئی مارکیٹوں میں اپنے قدم جماسکتا ہے؟

2007ء میں موبائل فون کمپنی ووڈافون (Vodafone) اور مقامی پارٹنرز کی شراکت کے ساتھ قائم ہونے والی یہ کمپنی مشرقی افریقہ پر تو چھا گئی۔ آج 1.8 کروڑ سے زیادہ صارفین، جن کی اکثریت کینیا اور تنزانیہ میں ہے، اس موبائل فون والٹ کے ذریعے ہر ماہ کئی ارب ڈالر ٹرانسفر کرتے ہیں۔ یہ ٹیکنالوجی …مزید پڑ ھیں

سٹار بکس موبائل پر داؤ لگا رہا ہے

اگر آپ سے کسی بھی سٹور میں خریداری کی ادائيگی کے لیے سب سے نمایاں سمارٹ فون ایپ کا نام پوچھا جائے، تو آپ کیا کہیں گے؟ ایپل پے؟ پے پال؟ گوگل والٹ؟ یا پھر شاید ویزا یا ماسٹرکارڈ یا کوئی بھی بڑا بینک؟ اب تک تو آپ نے اندازہ لگا لیا ہوگا کہ ان …مزید پڑ ھیں

روبوٹس اور انسانوں کے درمیان بہتر تعاون کا فروغ

نام: انکا ڈراگن (Anca Dragan) عمر: 30 سال ادارہ: یو سی برکلی انکا ڈراگن، جو یو سی برکلی میں الیکٹریکل انجنیئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کی اسسٹنٹ پروفیسر ہیں، پیچیدہ یا غیرواضح انسانی رویوں کو روبوٹس کے لیے قابل فہم ریاضیاتی ماڈلز میں تبدیل کرنے پر کام کررہی ہیں۔ ان کے مطابق انسانوں اور روبوٹس کے …مزید پڑ ھیں

بٹ کوائن کے شہر ارنہم، نیدرلینڈز، میں ایک ویک اینڈ

نیدرلینڈز کے شہر ارنہم کے ہوٹل موڈیز کے کمرے میں میرے برابر رکھے آئی پیڈ کی سکرین پر Bitstamp.net نامی بٹ کوائن ایکسچینج کھلی ہوئی ہے۔ لمحہ بہ لمحہ اس کرپٹو کرنسی کی قیمت گرتی جارہی ہے۔ ناشتے کے وقت ایک بٹ کوائن کی قیمت 400 ڈالر تھی لیکن یہ پچھلے آدھے گھنٹے سے گر …مزید پڑ ھیں

علی پے:چین کے ڈیجیٹل فنانس کے شعبےمیں انقلاب

چند سال پہلے، بیجنگ میں مقیم 26 سالہ سول سرونٹ جین یانگ (Jane Yang) اپنے گھر کا کرایہ ادا کرنے کے لیے 100 یوان کے ڈھیر سارے نوٹ استعمال کرتی تھیں۔ وہ تین مختلف بینکس پر جا کر کیش سے بجلی، پانی اور انٹرنیٹ کے بل ادا کیا کرتی تھیں۔ وہ کہتی ہیں کہ اس …مزید پڑ ھیں

Top