Global Editions

کنیکٹوٹی

ہیکرز سمارٹ فون کی ایپ استعمال کرکے فیکٹریوں کو اڑا سکتے ہیں

ہیکرز سمارٹ فون کی ایپ استعمال کرکے فیکٹریوں کو اڑا سکتے ہیں

کئی کمپنیاں اپنے ملازمین کو موبائل ایپس کے ذریعے مشینیں، بلکہ بعض دفعہ مکمل صنعتی عمل کی نگرانی اور انتظام کرنے دیتی ہیں۔ ان ایپس کی وجہ سے کارکردگی میں اضافہ تو ہوتا ہے، لیکن ان کی وجہ سے سائبر حملوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ہیکرز ان خامیوں کا فائدہ اٹھا کر مشینوں، …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے امریکی سینیٹ میں ایک نئے قانون پر گرما گرم مباحثہ جاری ہے، اور اس بیچ ایک ڈیٹا گورننس کے ماہر ڈیجیٹل دور میں آزادی کے تحفظ کا منصوبہ پیش کررہے ہیں۔ سنہ 2023ء میں ایک ایسی خاتون کا تصور کریں …مزید پڑ ھیں

اگر آپ خودکار چیک آؤٹ سے آراستہ دکان میں چوری کرنے کی کوشش کریں گے تو کیا ہوگا؟

چیک آؤٹ کے سسٹمز خود مختار ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ اب دکانوں میں سیلف چیک آؤٹ کے سکینز کو خیرباد کہنے کا وقت آگيا ہے کیونکہ مصنوعی ذہانت گروسری شاپنگ کو تبدیل کر کے رکھنے والی ہے۔ کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا میں ایک دکان میں ایک ٹیبلیٹ کمپیوٹر آپ کو آپ کے خریدے …مزید پڑ ھیں

بٹ کوئن اب کرنسی نہیں بلکہ ایک مذہب کی شکل اختیار کر چکا ہے

بٹ کوئن کی کمیونٹی صرف ان افراد پر مشتمل نہیں ہے جو اسے محض ایک سرمایہ کاری کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ اس کے شیدائیوں میں ایسے کئی افراد شامل ہیں جس کے لیے یہ کرنسی کسی عقیدے سے کم نہیں ہے۔ لیکن آخر اس جوش و جذبے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ یہ جاننے کے …مزید پڑ ھیں

مجھے مستقبل کا ڈیسک ٹاپ کچھ خاص پسند نہیں آیا

پچھلے چند دنوں سے میں اپنے دفتر میں آگمینٹڈ ریئلٹی کی ایک نئی دنیا تخلیق کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔ میں ایک خاص ہیڈسیٹ پہن کر اپنے لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہوئے کئی ورچول اشیاء لگا چکی ہوں۔ اس ورچول دنیا کے ایک کونے میں لکڑیاں جل رہی ہیں، اور دوسرے کونے میں میں …مزید پڑ ھیں

آپ کا اگلا پاس ورڈ اب آپ کی آستین میں

اگر آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کے کپڑوں میں بھی کسی نہ کسی قسم کے ٹیکنالوجی نصب ہو، لیکن آپ کو آج کل کے بے ہنگم الیکٹرانکس کچھ خاص پسند نہیں ہیں تو ابھی بھی امید کی کرن باقی ہے۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ریسرچرز ایک میگنیٹومیٹر …مزید پڑ ھیں

آواز کی شناخت کی ٹیکنالوجی کو زیادہ وسیع پیمانے پر کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے؟

اگر گوگل کے ایک انجنیئر کی محنت رنگ لے آئے تو آپ کو آواز کی شناخت کی مہنگی ڈیوائسز پر پیسے خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ انجنئیر، جن کا نام پیٹ وارڈن (Pete Warden) ہے، آواز کی شناخت کی ٹیکنالوجی کی قیمتوں میں اس قدر کمی لانا چاہ رہے ہیں کہ وہ ہر …مزید پڑ ھیں

کرپٹوکرنسی مائن کرنے کے لیے کمپیوٹرز کی ہیکنگ میں اضافہ

ہیکرز اب نئے حربے اور نئی کرپٹوکرنسیاں استعمال کر کے دوسروں کے کمپیوٹرز سے پراسیسنگ پاور چوری کرکے ڈیجٹل کوئن کمانے کی کوششیں کررہے ہیں۔ اگر آپ کرپٹوکرنسی کے مائنر ہیں تو ہوسکتا ہے کہ آپ نے حال ہی میں شو ٹائم (Showtime) کی ویب سائٹ دیکھی ہو۔ پچھلے مہینے ٹوئیٹر استعمال کرنے والے ایک …مزید پڑ ھیں

یہ کمپنی تمام سمارٹ فونز میں چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی متعارف کرنے کی کوشش کررہی ہے

ہم شاید آئی فون ایکس نہ خرید سکيں، لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے ہم چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ ہمارے پاس ورڈز ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہوں، لیکن ہم سب کا چہرہ ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ آگے چل …مزید پڑ ھیں

آپ کو اب فون دوسروں کو دیتے وقت گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی

ہوسکتا کہ بہت جلد دو لوگ ایک ہی فون پر دو مختلف چیزیں کرسکیں گے۔ چند ریسرچرز نے تین مختلف فونز پر مشتمل ایک فون تیار کیا ہے، تاکہ آپ پرسکون ہو کر اپنا فون کسی اور کے ہاتھ میں دے سکیں۔ ہم اپنا فون کسی اور کے ہاتھ میں دینے سے بہت گھبراتے ہيں۔ …مزید پڑ ھیں

Top