Global Editions

کنیکٹوٹی

واٹس ایپ پر وڈیو کالنگ کی سہولت

واٹس ایپ پر وڈیو کالنگ کی سہولت

موبائل صارفین کے لئےخوشخبری، سمارٹ فونز کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ کی سہولت شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ سہولت آئی فون صارفین کے لئے دستیاب ہو گی، اینڈروائڈ اور ونڈوز آپرییٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لئے یہ وڈیو کالنگ کی سہولت جلد شروع …مزید پڑ ھیں

بلیک بیری سروسز 30 دسمبر کے بعد بھی جاری رہیں گی

ملک میں بلیک بیری سروسز 30 دسمبر کے بعد بھی جاری رہیں گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے سروس جاری رکھنے کے لئے چند شرائط رکھی گئی تھیں اور بلیک بیری کی جانب سے ان شرائط پر جزوی آمادگی کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ اب 30 دسمبر کی ڈیڈ لائن گزرنے …مزید پڑ ھیں

دل کی دھڑکن اور نبض کی رفتار دیکھیں، سمارٹ فون سے

اگر آپ بلڈ پریشر یعنی فشار خون کا شکار ہیں تو آپ کو اپنے جسم میں دوڑنے والے خون کی شرح سے آگاہ رہنا بہت ضروری ہے کیونکہ آگاہ نہ رہنے کی صورت میں بیماری کے بڑھنے، امراض قلب میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے اور یہ بیماری جان لیوا بھی ہو سکتی ہے اگرچہ ایسی …مزید پڑ ھیں

اور اب سمارٹ واچ۔۔۔۔۔۔

اب خوش لباسی، ذہانت، خوش اخلاقی وغیرہ وغیرہ جیسے الفاظ کسی شخصیت کو سمارٹ کہنے کے لئےاستعمال نہیں ہوتے بلکہ ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے بعد سمارٹ کا لفظ بھی معلوم ہوتا ہے صرف ایسی ہی اصطلاحات کے لئے موسوم کر دیا گیا ہے، جیسے سمارٹ فونز، سمارٹ ایپلی کیشنز اور اب سمارٹ گھڑی۔ سمارٹ …مزید پڑ ھیں

اب فیس بک کا مصنوعی زہانت کا سوفٹ وئیر عمومی شعور سے کام لے گا

فیس بک پر تحقیق کاروں نے ایک موبائل ایپلی کیشن متعارف کروائی ہے جو تصاویر کو سمجھ کر ان سے متعلق جواب دینے کی اہل ہوگی۔ فیس بک کا مصنوعی زہانت پر کام کرنے والے تحقیقی گروپ نے اس پر کام مکمل کر لیا ہے۔ فیس بُک کے مصنوعی زہانت کے ماہرین نے کمپیوٹر کے …مزید پڑ ھیں

اندھوں کو راستہ دکھانے والی ٹیکنالوجی

مارکیٹ میںاب ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی جا رہی ہے کہ جس کے تحت ڈرونز اب ،ٹریک پر دوڑ کے مقابلوںمیں حصہ والے بینائی سے محروم افراد کو راستہ دکھائیں گے۔ امریکی شہر رینوکی نیواڈا یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر اور یو این آر ہیومن پلس لیب (UNR Human Plus Lab) کے سربراہ …مزید پڑ ھیں

سمارٹ فون کی تصاویر اور ویڈیو کو اب ورچوئل ریالٹی پر لائیں

آپ اپنے سمارٹ فون پر تصاویر اور ویڈیو کا منظر بدل سکتے ہیں اس مقصد کیلئے نئی کمپنی ایمرجنٹ وی آر (Emergent VR) سمارٹ فون کیلئے ایسی ایپلی کیشن بنا رہی ہے جس کے ذریعے آپ تصاویر اور ویڈیو دونوں کو یکجا کرکے یا الگ الگ ورچوئل ریالٹی میں دیکھ سکتے ہیں۔ ایمرجنٹ جلد ہی …مزید پڑ ھیں

جسم میں خون کا بہاؤ جانچنے والی نئی ڈیوائس

ویسے تو جسم میں خون کا بہاؤ جانچنے والی کئی ڈیوائسز پہلے ہی موجود ہیں جیسے بلڈ پریشر جانچنے والا آلہ لیکن یہ ڈیوائس اس لئے سب سے الگ ہے کہ آپ اسے نہ صرف پہنے رہ سکتے ہیں بلکہ ایک چپ کی طرح جسم میں ایمپلانٹ بھی کر سکتے ہیں یہ ڈیوائس جسم میں …مزید پڑ ھیں

سفری مسائل کا آسان حل

ہمارے ہاں ترقی پذیر ممالک میں صرف ٹریفک کا بے پناہ اژدھام ہی مسئلہ نہیں جس کو حل کرنے کیلئے سڑکوں کا جال بھی ناکافی محسوس ہوتاہے بلکہ بیشمار ایسے لوگ ہیں جو اندرون شہر یا پھر ایک سے دوسرے شہر جانے کیلئے سواری کے تھکا دینے والے انتظار سے گزرتے ہیں۔ پھر کچھ لوگ …مزید پڑ ھیں

لاہور پولیس تفتیش کے لیے ایپلی کیشنز استعمال کرے گی

پی آئی ٹی بی اورلاہور پولیس نے گولڈن آور اور ٹول کٹ ایپلی کیشن متعارف کرا دی لاہور پولیس نے جرائم کی تفتیش میں مدد دینے کے لیے ”گولڈن آور“اور”ٹول کٹ“ کے نام سے ایپلی کیشنز متعارف کرائی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز پولیس کی جرائم کی تفتیش میں مدد دینے کے علاوہ موقع واردات کو …مزید پڑ ھیں

Top