Global Editions

کمپیوٹنگ

بچوں کے لئے فیس بک کی ایپلی کیشن والدین کو پاگل کر رہی ہے

بچوں کے لئے فیس بک کی ایپلی کیشن والدین کو پاگل کر رہی ہے

فیس بک کے میسنجر کڈز، جو 13 سال سے کم عمر بچوں کے لئے بنایا گیا ہے، پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔بہر حال، سب جانتے ہیں کمپنی بالغوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتی ہے۔ کیا آپ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے فیس بک پر اعتماد کرتے ہیں؟ یہی وہ چیز ہے جو کہ …مزید پڑ ھیں

ایک شخص نے سمارٹ فونز کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے

اگر آپ کے پاس سمارٹ فون ہے تو آپ کو کبھی تو اس بات کا احساس ضرور ہوا ہوگا کہ ان فونز کی ایپس آپ کا کتنا وقت لے لیتی ہیں۔ آپ کو پتہ بھی نہیں لگتا اور آپ نوٹیفیکیشنز میں اتنے محو ہوجاتے ہیں کہ آپ کا دھیان کسی دوسری چیز کی طرف جاتا …مزید پڑ ھیں

آپ کی کلائی سے آپ کی صحت کا اندازہ لگانا اتنا آسان نہيں

ویئرایبل ڈیوائسز میں مستقل بہتری ہورہی ہے، لیکن کیا آج کل کی ٹیکنالوجی واقعی ہماری صحت کی پیمائش کرسکتی ہے؟ مجھے روزانہ دفتر جانے کے لیے سائیکل پر تقریباً 25 منٹ لگتے ہیں۔ تھکن کے علاوہ میرے جسم پر کیا اثر پڑتا ہے؟ میری دل کی دھڑکن کتنی تیز ہوتی ہے؟ میں کتنی کیلوریز استعمال …مزید پڑ ھیں

کوائن چیک کی ہیکنگ کے بلاک چین کی سلامتی پر کیا اثرات ہوں گے؟

آدھے ارب ڈالر جتنی کرپٹوکرنسی چوری ہونے کے بعد لوگوں کی آنکھیں کھلنا شروع ہو گئی ہیں۔ کوائن چیک (Coincheck) نامی جاپانی کرپٹوکرنسی ایکسچینج سے 50 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے ڈیجٹل سکوں کے چوری ہوجانے کے بعد اس خدشے کو تقویت ملنے لگی ہے کہ کرپٹوکرنسیوں کو ہیکنگ کا زيادہ خطرہ لاحق ہے۔ …مزید پڑ ھیں

ہیکرز سمارٹ فون کی ایپ استعمال کرکے فیکٹریوں کو اڑا سکتے ہیں

کئی کمپنیاں اپنے ملازمین کو موبائل ایپس کے ذریعے مشینیں، بلکہ بعض دفعہ مکمل صنعتی عمل کی نگرانی اور انتظام کرنے دیتی ہیں۔ ان ایپس کی وجہ سے کارکردگی میں اضافہ تو ہوتا ہے، لیکن ان کی وجہ سے سائبر حملوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ہیکرز ان خامیوں کا فائدہ اٹھا کر مشینوں، …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے امریکی سینیٹ میں ایک نئے قانون پر گرما گرم مباحثہ جاری ہے، اور اس بیچ ایک ڈیٹا گورننس کے ماہر ڈیجیٹل دور میں آزادی کے تحفظ کا منصوبہ پیش کررہے ہیں۔ سنہ 2023ء میں ایک ایسی خاتون کا تصور کریں …مزید پڑ ھیں

اگر آپ خودکار چیک آؤٹ سے آراستہ دکان میں چوری کرنے کی کوشش کریں گے تو کیا ہوگا؟

چیک آؤٹ کے سسٹمز خود مختار ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ اب دکانوں میں سیلف چیک آؤٹ کے سکینز کو خیرباد کہنے کا وقت آگيا ہے کیونکہ مصنوعی ذہانت گروسری شاپنگ کو تبدیل کر کے رکھنے والی ہے۔ کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا میں ایک دکان میں ایک ٹیبلیٹ کمپیوٹر آپ کو آپ کے خریدے …مزید پڑ ھیں

بٹ کوئن اب کرنسی نہیں بلکہ ایک مذہب کی شکل اختیار کر چکا ہے

بٹ کوئن کی کمیونٹی صرف ان افراد پر مشتمل نہیں ہے جو اسے محض ایک سرمایہ کاری کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ اس کے شیدائیوں میں ایسے کئی افراد شامل ہیں جس کے لیے یہ کرنسی کسی عقیدے سے کم نہیں ہے۔ لیکن آخر اس جوش و جذبے کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ یہ جاننے کے …مزید پڑ ھیں

مجھے مستقبل کا ڈیسک ٹاپ کچھ خاص پسند نہیں آیا

پچھلے چند دنوں سے میں اپنے دفتر میں آگمینٹڈ ریئلٹی کی ایک نئی دنیا تخلیق کرنے کی کوشش کررہی ہوں۔ میں ایک خاص ہیڈسیٹ پہن کر اپنے لیپ ٹاپ پر کام کرتے ہوئے کئی ورچول اشیاء لگا چکی ہوں۔ اس ورچول دنیا کے ایک کونے میں لکڑیاں جل رہی ہیں، اور دوسرے کونے میں میں …مزید پڑ ھیں

آپ کا اگلا پاس ورڈ اب آپ کی آستین میں

اگر آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کے کپڑوں میں بھی کسی نہ کسی قسم کے ٹیکنالوجی نصب ہو، لیکن آپ کو آج کل کے بے ہنگم الیکٹرانکس کچھ خاص پسند نہیں ہیں تو ابھی بھی امید کی کرن باقی ہے۔ یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ریسرچرز ایک میگنیٹومیٹر …مزید پڑ ھیں

Top