Global Editions

کمپیوٹنگ

کس طرح چین نے فن ٹیک میں مغرب پر برتری حاصل کی

کس طرح چین نے فن ٹیک میں مغرب پر برتری حاصل کی

علی پے اور وی چیٹ جیسی رقم کی ادائيگی کی ایپس نے چین میں روزمرہ زندگی بدل کر رکھ دی ہے۔ مغرب میں اس قسم کا انقلاب نہيں آئے گا، اور ہوسکتا ہے کہ یہ بہت اچھی بات ہو۔ میں2013 میں چین کے مالیاتی نظام کا مطالعہ کرنےکے لئے پیرس سے بیجنگ منتقل ہوا۔ میں …مزید پڑ ھیں

موبائل فون کے ذریعے دماغی صحت کا اندازہ لگانا

مریض کے ٹائپ اور چیزوں کو سکرول کرنےسے دماغی صحت کا مشاہدہ کیا جاتا ہے صرف دماغی بیماری میں مبتلا امریکہ میں تقریباً 45 ملین لوگ ہیں اور ان کی بیماریوں اور ان کے علاج کے کورس بہت زیادہ مختلف ہوتے ہیں لیکن ایک چیز ان سب لوگوں میں عام ہے: ایک سمارٹ فون۔ پالو …مزید پڑ ھیں

انٹرنیٹ کی بڑی ٹیک کمپنیوں سے آزادی

کلائوڈفلئیر کا “گیٹ وے” کا نظام ڈی سنٹرلائزڈویب کے دروازے کھولتا ہے۔ شاید بلاک چین کی طرف سے کیا گیا سب سے بڑے دعویٰ یہ ہے کہ وہ اس طرح کی ٹیکنالوجی اور دیگر نئے قسم کے انٹرنیٹ کی بنیاد بنا رکھ سکتے ہیں جس میں ویب سائٹ تک رسائی کا کنٹرول کچھ بڑی کارپوریشنز …مزید پڑ ھیں

آپ کو سر سے پاؤں تک اپ گریڈ کرنے والےآلات

آپ اپنی شناخت ثابت کرنے کے لئے اپنا ہاتھ استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ کسی بھی کام کے بغیر ہوا میں اڑنے والے بنیں؟ اسے آزمائیں۔ اب ہمارے جسم میں اضافہ کرنے کے بے شمار طریقے موجود ہیں، کچھ درد والے جیسا کہ آپ کی جلد کےنیچے ایک چپ لگانا یا کچھ اتنے سادہ جیسے گھٹنوں …مزید پڑ ھیں

الیکسا آپ کی زندگی کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیلات بھی ریکارڈ کررہا ہے، اور یہ بہت خوفناک بات ہے

ہمارا سمارٹ سپیکر ہمارے گھر میں ہی رہے گا، لیکن میری گھریلو زندگی پر اس کے اثرات واضح ہوتے جارہے ہيں۔ میرے گھر میں پچھلے ایک سال سے ایکو ڈاٹ کا سمارٹ سپیکر لگا ہوا ہے، جسے میرے گھر والے ایمزان کے ڈیجٹل اسسٹنٹ الیکسا سے موسیقی چلانے کی درخواستیں کرنے کے لیے استعمال کرتے …مزید پڑ ھیں

اب آپ اپنے دماغ سے کسی بھی فلم کو کنٹرول کرسکتے ہيں

رچرڈ ریم چرن کی نئی فلم میں آپ صرف اپنی دماغ کی لہریں استعمال کرتے ہوئے فلم کے ہدایت کار بن سکتے ہيں۔ جب آپ کوئی فلم دیکھتے ہيں تو عام طور پر سکرین پر کسی اور کی لکھی ہوئی کہانی دکھائی دیتی ہے۔ لیکن رچرڈ ریم چرن (Richard Ramchurn) کی فلمیں بہت مختلف ہیں۔ …مزید پڑ ھیں

گوگل کے نئے ٹولز سے زندگی آسان تو ہوجائے گی، لیکن آپ کو اس کے لیے بھاری قیمت چکانی پڑے گی

اس کے ساتھ یہ بھی یاد رکھیں کہ اب آپ کو پہلے سے بھی زيادہ ڈیٹا فراہم کرنے کی ضرورت ہوگی۔ اس ہفتے گوگل نے اپنے کنزیومر مصنوعات میں متعارف کیے جانے والے نت نئے فیچرز کا مظاہرہ کیا ہے، جن میں اینڈرائيڈ آپریٹنگ سسٹم کے صارفین کو آرام کرنے کی ہدایات اور گوگل اسسٹنٹ …مزید پڑ ھیں

مستقبل کی ٹریکنگ ٹیکنالوجی کا مظاہرہ گائیں پر کیا جارہا ہے

لائیوسٹاک لیبس گائیں کی جلد کے نیچے بائیومانیٹرز لگا کر کسانوں کو بیماریوں کی بروقت نشاندہی کرنے میں مدد کررہے ہیں۔ اب وہ چاہتے ہيں کہ اس ٹیکنالوجی سے انسانوں کو بھی فائدہ پہنچ سکے۔ امریکہ کی ریاست یوٹاہ کے شہر ویلز ویل کے ایک باڑے میں تین سائیبورگ گائيں موجود ہيں، جو بالکل حقیقی …مزید پڑ ھیں

بلاک چین درحقیقت کتنا محفوظ ہے؟

یہ پتہ چلتا ہے کہ لکھنے میں”محفوظ” ایک مذاق لفظ بن گیاہے۔ بلاک چین کے استعمال کرنے کا پورا نقطہ نظر یہ ہے کہ لوگ محفوظ اورٹمپرنگ کے بغیر قیمتی ڈیٹا شیئر کر سکیں خاص طور پر وہ لوگ جو ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بلا ک چینز جدید …مزید پڑ ھیں

یہ آلات آپ کے اندر کی آواز سن سکتے ہيں

اپنے گیجٹس سے بات کرکے انہیں کنٹرول کرنا اب بہت پرانی بات ہوگئی ہے۔ مستقبل میں تو آپ کو ہونٹ ہلانے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ ایم آئی ٹی میڈيا لیب کے طالب علم ارنو کپور نے آلٹر ایگو نامی ایک ایسا پروٹوٹائپ آلہ تیار کیا ہے، جس کی مدد سے اب جلد ہی ایسا …مزید پڑ ھیں

Top