Global Editions

کمپیوٹنگ

اب فیس بک کا مصنوعی زہانت کا سوفٹ وئیر عمومی شعور سے کام لے گا

اب فیس بک کا مصنوعی زہانت کا سوفٹ وئیر عمومی شعور سے کام لے گا

فیس بک پر تحقیق کاروں نے ایک موبائل ایپلی کیشن متعارف کروائی ہے جو تصاویر کو سمجھ کر ان سے متعلق جواب دینے کی اہل ہوگی۔ فیس بک کا مصنوعی زہانت پر کام کرنے والے تحقیقی گروپ نے اس پر کام مکمل کر لیا ہے۔ فیس بُک کے مصنوعی زہانت کے ماہرین نے کمپیوٹر کے …مزید پڑ ھیں

اندھوں کو راستہ دکھانے والی ٹیکنالوجی

مارکیٹ میںاب ایک ایسی ٹیکنالوجی متعارف کروائی جا رہی ہے کہ جس کے تحت ڈرونز اب ،ٹریک پر دوڑ کے مقابلوںمیں حصہ والے بینائی سے محروم افراد کو راستہ دکھائیں گے۔ امریکی شہر رینوکی نیواڈا یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس کے اسسٹنٹ پروفیسر اور یو این آر ہیومن پلس لیب (UNR Human Plus Lab) کے سربراہ …مزید پڑ ھیں

سمارٹ فون کی تصاویر اور ویڈیو کو اب ورچوئل ریالٹی پر لائیں

آپ اپنے سمارٹ فون پر تصاویر اور ویڈیو کا منظر بدل سکتے ہیں اس مقصد کیلئے نئی کمپنی ایمرجنٹ وی آر (Emergent VR) سمارٹ فون کیلئے ایسی ایپلی کیشن بنا رہی ہے جس کے ذریعے آپ تصاویر اور ویڈیو دونوں کو یکجا کرکے یا الگ الگ ورچوئل ریالٹی میں دیکھ سکتے ہیں۔ ایمرجنٹ جلد ہی …مزید پڑ ھیں

جسم میں خون کا بہاؤ جانچنے والی نئی ڈیوائس

ویسے تو جسم میں خون کا بہاؤ جانچنے والی کئی ڈیوائسز پہلے ہی موجود ہیں جیسے بلڈ پریشر جانچنے والا آلہ لیکن یہ ڈیوائس اس لئے سب سے الگ ہے کہ آپ اسے نہ صرف پہنے رہ سکتے ہیں بلکہ ایک چپ کی طرح جسم میں ایمپلانٹ بھی کر سکتے ہیں یہ ڈیوائس جسم میں …مزید پڑ ھیں

سفری مسائل کا آسان حل

ہمارے ہاں ترقی پذیر ممالک میں صرف ٹریفک کا بے پناہ اژدھام ہی مسئلہ نہیں جس کو حل کرنے کیلئے سڑکوں کا جال بھی ناکافی محسوس ہوتاہے بلکہ بیشمار ایسے لوگ ہیں جو اندرون شہر یا پھر ایک سے دوسرے شہر جانے کیلئے سواری کے تھکا دینے والے انتظار سے گزرتے ہیں۔ پھر کچھ لوگ …مزید پڑ ھیں

لاہور پولیس تفتیش کے لیے ایپلی کیشنز استعمال کرے گی

پی آئی ٹی بی اورلاہور پولیس نے گولڈن آور اور ٹول کٹ ایپلی کیشن متعارف کرا دی لاہور پولیس نے جرائم کی تفتیش میں مدد دینے کے لیے ”گولڈن آور“اور”ٹول کٹ“ کے نام سے ایپلی کیشنز متعارف کرائی ہیں۔ یہ ایپلی کیشنز پولیس کی جرائم کی تفتیش میں مدد دینے کے علاوہ موقع واردات کو …مزید پڑ ھیں

بالآخر خود بخودچارج ہونے والے فون آ رہے ہیں

بہت سے کمپنیاں آپ کے فون کی بیٹری کی مدت بڑھانے پر کام کر رہی ہیں جب اسے چارج کرنے کا ذریعہ قریب نہ ہو۔ پیو (Pew) تحقیقی مرکز کے مطابق قریباً ایک تہائی امریکیوں کے پاس سمارٹ فون ہیں۔ ول زیل (Will Zell) نے اپنے آئی فون پر جو تجربہ کیا وہ غیرمعمولی نہیں …مزید پڑ ھیں

Top