Global Editions

کمپیوٹنگ

کرونا وائرس سے فائدہ اٹھانے والے ہیکرز لوگوں کو بذریعہ ای میل وائرسز بھیج رہے ہیں

کرونا وائرس سے فائدہ اٹھانے والے ہیکرز لوگوں کو بذریعہ ای میل وائرسز بھیج رہے ہیں

متعدد سائبرسیکورٹی کمپنیوں کے مطابق دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے ہیکرز دوسروں کی جاسوسی کرنے کے لیے عوام الناس کے کرونا وائرس سے وابستہ خدشات کا بھرپور فائدہ اٹھارہے ہیں۔ ان میں سے چند ہیکرز کے چین اور روس سمیت کئی مختلف ممالک کی حکومتوں کے ساتھ تعلقات بھی ہيں۔ اس وقت آپ کا …مزید پڑ ھیں

انسانوں کا میتھین کے اخراجات میں ہماری توقعات سے کہیں زيادہ ہاتھ ہے

جریدے نیچر (Nature) میں شائع ہونے والے ایک نئے مطالعے کے مطابق انسانوں کا میتھین کے اخراجات میں ہمارے تخمینوں سے 25 سے 40 فیصد زيادہ ہاتھ ہے۔ میتھین اس قدر خطرناک کیوں ہے؟ میتھین کا شمار سب سے زيادہ طاقتور گرین ہاؤس گیسز میں ہوتا ہے۔ اس گیس کی کرہ ہوا میں گرمائش روکنے …مزید پڑ ھیں

ایک ارب سے زائد وائی فائی آلات میں سیکورٹی کا بہت بڑا مسئلہ نکلا

ایپل کے آئی فون اور ایمزان کے ایکو سمیت ایک ارب سے زائد انٹرنیٹ آلات سیکورٹی کے ایک ایسے مسئلے کا شکار ہیں جس کے باعث ہیکرز بذریعہ وائی فائی ارسال کردہ ٹریفک پر نظر رکھ سکیں گے۔ اس خامی کا انکشاف سائبر سیکورٹی کی کمپنی ای سیٹ (ESET) نے کیا تھا اور اس کے …مزید پڑ ھیں

اقوام متحدہ سعودی شہریوں کی جانب سے جیف بیزوس کے فون کی مبینہ ہیکنگ کی تفتیش کا مطالبہ کررہا ہے

اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی حقوق کے ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے واٹس ایپ سے ویڈيو موصول ہونے کے بعد جیف بیزوس کے فون کی ہیکنگ کے متعلق رپورٹس کی تفتیش کرنی چاہیے۔ بیزوس ای کامرس ویب سائٹ ایمزان کے بانی اور چیف ایگزیکٹو ہونے کے …مزید پڑ ھیں

واٹس ایپ دنیا کی سب سے بڑی ہیکنگ کمپنی پر مقدمہ دائر کررہا ہے

ایک طاقت ور ٹیکنالوجی کی کمپنی اسرائیل سے تعلق رکھنے والے سائبر نگرانی کی ایک کمپنی سے ٹکر لے رہی ہے۔ واٹس ایپ کے صدر ول کیتھ کارٹ (Will Cathcart) نے واشنگٹن پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی این ایس او گروپ (NSO Group) نامی اسرائیلی کمپنی کے خلاف امریکی وفاقی عدالت …مزید پڑ ھیں

اب بذریعہ فیس بک اپنی جلد پر ای میل موصول کریں

اس سوشل نیٹورک کے ریسرچرز نے ایک ویئرایبل پروٹوٹائپ کی مدد سے لوگوں کو اپنے بازؤوں پر 100 الفاظ محسوس کرنا سکھایا ہے۔ یہ پروٹوٹائپ آلہ آوازوں کو جلد پر محسوس ہونے والی مخصوص وائبریشنز کی شکل میں پیش کرتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا تھا کہ آپ ایک دن اپنے بازو پر …مزید پڑ ھیں

ایک شخص نے سمارٹ فونز کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے

اگر آپ کے پاس سمارٹ فون ہے تو آپ کو کبھی تو اس بات کا احساس ضرور ہوا ہوگا کہ ان فونز کی ایپس آپ کا کتنا وقت لے لیتی ہیں۔ آپ کو پتہ بھی نہیں لگتا اور آپ نوٹیفیکیشنز میں اتنے محو ہوجاتے ہیں کہ آپ کا دھیان کسی دوسری چیز کی طرف جاتا …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے

ڈیٹا کے حقوق کے تحفوظ کے لیے ایک قانون تیار کرنے کا وقت آگیا ہے امریکی سینیٹ میں ایک نئے قانون پر گرما گرم مباحثہ جاری ہے، اور اس بیچ ایک ڈیٹا گورننس کے ماہر ڈیجیٹل دور میں آزادی کے تحفظ کا منصوبہ پیش کررہے ہیں۔ سنہ 2023ء میں ایک ایسی خاتون کا تصور کریں …مزید پڑ ھیں

اب ہیکرز کی ڈيٹا تک رسائی کے بعد بھی تحفظ کو یقینی بنایا جاسکتا ہے

نام: ریلوکواکا ایڈا پوپا (Raluca Ada Popa) عمر:  32 سال ادارہ: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے جائے پیدائش:   رومانیہ ریلوکواکا ایڈا پوپا نے سائبر سکیورٹی کے ایک بہت بنیادی مسئلے، یعنی فائر وال پر انحصار کیے بغیر ہیکرز سے کمپیوٹر سسٹم کو محفوظ بنانے  کا حل تلاش کرلیا ہے۔ پوپا کی کامیابی کا آغاز  عملی ڈیٹا …مزید پڑ ھیں

اب نئی قسم کی بیٹریاں متعارف ہونے والی ہيں

 نام:  کیچاو ہو(Qichao Hu) عمر: 33 سال ادارہ: سولڈ انرجی سسٹمز (Solid Energy Systems) جائے پیدائش: چین کیچاو ہو سمجھتے ہيں کہ وہ ایک بہت بڑی پیش رفت، یعنی بیٹریوں کے انقلاب کی بنیاد رکھنے والے ہیں۔ میساچوسیٹس کے شہر ووبرن میں واقع سالڈ انرجی سسٹمز کے بانی اور چیف ایگریکٹو افسر کی حیثیت سے …مزید پڑ ھیں

Top