Global Editions

کمپیوٹر

کون سی دوا استعمال کریں۔۔۔ مصنوعی ذہانت یہ بھی بتائے گی

کون سی دوا استعمال کریں۔۔۔ مصنوعی ذہانت یہ بھی بتائے گی

اگر آپ ایسپرین اور آئبیوپروفین ایک ساتھ کھا لیں تو شاید ڈاکٹر اس کے نتائج کے بارے میں آگاہ نہ کرسکے لیکن ایک ایساسافٹ وئیر ہے جو اس کے نتائج کے بارے میں کسی حد تک آگاہ کرسکتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے کیمسٹری پروفیسر ایلن ایسپروگیوزک (Alan Aspuru Guzik)نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ایسا …مزید پڑ ھیں

یوکرائن کے پاور گرڈ پر ہیکرز کا حملہ

روسی ہیکرز نے یوکرائن کے پاور گرڈ پر حملہ کر کے یوکرائن کی افواج سے متعلق اہم معلومات چرا لیں۔ سیکورٹی کے امور سے متعلق تحقیق کاروں کا ماننا ہے کہ یہ حملہ Fancy Bear نامی ہیکرز کے گروپ کی جانب سے کیا گیا ہے اور یہ وہی گروپ ہے جس نے سال رواں میں مبینہ …مزید پڑ ھیں

چین کا شہریوں کےسماجی او ر مالی رویوں پر مشتمل ڈیجیٹل ریکارڈ مرتب کرنیکامنصوبہ

یہ نومبر کا ایک یخ بستہ دن ہے اور اس وقت ایک بج چکا ہے۔ چین کے ہانگ زوا ریلوے سٹیشن پر ایک خاتون تیزی سے چلتی ہوئی جا رہی ہے تاکہ وہ مطلوبہ ٹرین پکڑ سکے، وہ تیزی سے ٹکٹ گیٹ سے گزرتی ہے مگر اتنی تیزی سے نہیں گزر پائی کہ ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی …مزید پڑ ھیں

ماس ٹرانزٹ سسٹم پر ہیکرز کا حملہ، تاوان کا مطالبہ

کمپیوٹرز پر ہیکرز کے حملے کوئی نئی بات نہیں ہے۔ عموماً یہ امر مشاہدے میں آیا ہے کہ شرپسند عناصر مختلف اداروں کے کمپیوٹرز پر حملہ آور ہوتے ہیں اور قیمتی معلومات چرا لیتے ہیں مگر حال ہی میں ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں جن میں ہیکرز نے کمپیوٹرز اور سرورز کی بحالی کے لئے تاوان کا مطالبہ کیا …مزید پڑ ھیں

فیس بک کا دنیا کو انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کا منصوبہ۔۔۔

یہ ضروری نہیں کہ آپ کی جانب سے کی جانیوالی ہر منصوبہ بندی درست ہو اور وہ کامیابی سے ہمکنار ہو جائے۔ ایسا ہی کچھ فیس بک کے اس منصوبے کے ساتھ ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے جو اس نے دنیا کو انٹرنیٹ سے منسلک کرنے کے لئے تیار کیا تھا۔ فیس بک اب …مزید پڑ ھیں

انٹل کے نئے منصوبے

چِپ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی انٹیل (Intel)کا کہنا ہے کہ اب کمپیوٹرز کو مختلف طریقے سے بنانے کا وقت آگیاہے۔ اپریل میں کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ وہ اپنے 12000ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر رہی ہے ، اس کے علاوہ موبائل آلات کی چِپ بنانا بھی بند کررہی ہے …مزید پڑ ھیں

امریکہ میں آن لائن سماجی حقوق کی جنگ

براڈ سمتھ نہایت دلیری سے کلاؤڈ اور آن لائن پرائیویسی کے حقوق کے تحفظ کیلئے امریکی حکومت سےقانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔ سمتھ گزشتہ تین سالوں میں امریکی حکومت کو چار بار عدالت لے کر گئے ہیں۔ ہر بار انہوں نے امریکی حکومت پر مائیکروسافٹ کے صارفین کے ڈیٹا پر ہاتھ صاف کرنے کے حوالے …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت سے خوف۔۔۔۔

ٹیکنالوجسٹ کو اس خوف سے پیچھا چھڑا لینا چاہئے کہ سکائی نیٹ کی طرح مصنوعی ذہانت دنیا میں سب کچھ تباہ کردے گی کیونکہ مصنوعی ذہانت مستقبل قریب میں سب کچھ بدل دے گی ۔ مصنوعی ذہانت کے بارے میں پھیلنے والے یہ خدشات بہت کمزور ہیں کہ یہ سکائی نیٹ فلم کی طرح انسان …مزید پڑ ھیں

چپ ساز صنعت میں امریکی برتری دوبارہ قائم ہو سکے گی؟

امریکی سیمی کنڈیکٹر انڈسٹری اس وقت دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ سخت مسابقت کا شکار ہے تاہم امریکی حکومت کو امید ہے کہ ماہرین آئندہ برسوں میں اس صنعت پر امریکی برتری برقرار رکھنے کا راستہ تلاش کر لیں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق اس وقت بھی اڑھائی لاکھ افراد اس شعبہ سے روزگار حاصل …مزید پڑ ھیں

انٹل نے ڈیٹا سٹوریج کی نئی ٹیکنالوجی متعارف کروادی

دنیا کے سب سے بڑے چپ ساز ادارے انٹل نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ کمپیوٹرز کو ایک مختلف اور نئے انداز میں تیار کیا جائے اور اس کے لئے ضروری ہے کہ نئی ہارڈوئیر ٹیکنالوجیز کو تیار کرکے فروخت کے لئے پیش کیا جائے۔ اسی تناظر میں انٹل کے دو …مزید پڑ ھیں

Top