Global Editions

کلائمیٹ چینج

اب جوتےبھی توانائی پیدا کریں گے

اب جوتےبھی توانائی پیدا کریں گے

اب نئی ٹیکنالوجی سے بنائے گئے جوتوں کے ذریعے اتنی توانائی پیدا کی جاسکے گی کہ جس  سے آپ کا موبائل فون یا آپ کے پاس موجود الیکٹرانک آلات چلتے پھرتے چارج ہوسکیںگے۔اس ٹیکنالوجی کے موجدلارنس کیمبل کُک(Laurence kambell Cook)کا کہنا ہے کہ یہ انرجی زمین اور جوتوں کے ملنے  کے عمل سے پیدا کی …مزید پڑ ھیں

فضا میں موجود کاربن سے ایندھن کی تیاری

پچھلے دنوں کینڈا کے علاقے برٹش کولمبیا کے ساحلی شہر سکوامش (Squamish) کے صنعتی علاقے میں اعلی حکومتی عہدیدار، ماہرین ماحولیات اور مقامی اکابرین موجود تھے جو کاربن سے اخذ کردہ فیول کی تیاری کے لئے نو قائم شدہ پلانٹ میں کام کا جائزہ لے رہے تھے۔ کنیڈین سائنسدان اور ہاورڈ کے پروفیسر ڈیوڈ کیتھ …مزید پڑ ھیں

دوگنا توانائی ذخیر کرنے والی، کم قیمت ، وزن میں ہلکی فوم سے بنی بیٹیریاں مارکیٹ میں آنے کو تیار ہیں

اب بیٹیریاں ہلکے وزن اور نئی قسم کے جزب کرنے والےمٹیریل (Porous Material)سے تیار ہوں گی اس سے بنی ہوئی بیٹیریاں جلد توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بدل کر رکھ دیں گی۔ اگرچہ توانائی کے شعبے میں سالانہ اربوں ڈالر خرچ کئے جارہے ہیں اور نئی اعلیٰ صلاحیتوں کی حامل کمپنیاں قائم کی گئی …مزید پڑ ھیں

سی این جی کے لئے گھنٹوں قطاروں میں رہنے کی ضرورت نہیں رہی

دنیا کے بیشتر ممالک میں گاڑیوں کو سی این جی پر چلانے کے رحجان کو تقویت مل رہی ہے کیونکہ یہ ماحول دوست بھی ہے اور کم خرچ بھی۔ لیکن پاکستان جیسے چند ممالک جہاں توانائی بحران موجود ہے وہاں اگرچہ گاڑیوں کو سی این جی پر چلانے کی سہولت موجود ہے مگر گیس کی …مزید پڑ ھیں

بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا حل۔۔۔۔ الیکٹرک ٹرائی سائیکل

بڑھتی ہوئی ٹریفک اور گاڑیوں سے نکلنے والی کاربن نے ماحول کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ ایک جانب ٹریفک جام سے اربوں ڈالر سالانہ کے پٹرول اور وقت کا ضیاع ہوتا ہے تو دوسری جانب گاڑیوں سے خارج ہونے والی کاربن سنگین موسمی تغیرات کا باعث بھی بن رہی ہے۔ تحقیق کار …مزید پڑ ھیں

بھارت کا توانائی بحران

بھارت دنیا میں تیسرا بڑا ملک ہے جو فضا میں زہر آلود گیسیں خارج کرتا ہے۔ گیسوں کے اخراج کی اس شرح کو کم کرنے کیلئے بھارت کچھ ایسا کرنے کی کوشش کررہا ہے جو کوئی اور ملکنہیں کر رہا۔ بھارت کی کوشش ہے کہ فضا میں مزید زہر آلود گیسوں میں اضافے کئے بغیر …مزید پڑ ھیں

اب سالٹ ری ایکٹرز نیوکلئیر ری ایکٹرز کی جگہ لیں گے

بہت سے لوگ ایٹمی توانائی پر بھی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کے حوالے سے اسی طرح اعتراض کرتے ہیں جس طرح انہیں کوئلے اور گیس سے توانائی حاصل کرنے پر اعتراض ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ان کے اس اعتراض کا بھی حل ڈھونڈ لیا ہے اب مولٹن سالٹ ری ایکٹر (Molten Salt Reactor) پر تحقیق …مزید پڑ ھیں

بھارت میں کوئلے کی توانائی سے ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک اضافہ

بھارت میں کوئلے سے توانائی کی پیداوار میں اضافے کے باعث ماحولیاتی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ اس عمل میں خارج ہونے والی گیسیں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بنتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر بھارت نے فوری اقدامات نہ ا ٹھائے تو ماحولیاتی آلودگی اگلی دو دہائیوں میں آسمان کو …مزید پڑ ھیں

توانائی بحران: حقائق اور پس منظر

پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت طلب سے تقریباً دو گنا ہے، اس کے باوجود قوم گزشتہ ایک دہائی سے بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہی ہے، عام صارف یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ جب ہم ضرورت سے زائد بجلی پیدا کر سکتے ہیں تو پھر طویل لوڈشیڈنگ کا عذاب قوم پر کیوں …مزید پڑ ھیں

پنجاب میں شمسی توانائی سے چلنے والی پانی کی اے ٹی ایم مشین

ہر خاندان سمارٹ کارڈ کی بدولت روز 30 لیٹر صاف پانی حاصل کر سکے گا دومربع فٹ جگہ گھیرنے والی  پروٹو ٹائپ اے ٹی ایم مشین بالکل اصلی اے ٹی ایم مشین کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اس مشین سے پیسوں کی جگہ پانی نکلتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ …مزید پڑ ھیں

Top