Global Editions

کلائمیٹ چینج

قطب جنوبی کی سمندری برف میں بہت تیزی سے کمی ہورہی ہے

قطب جنوبی کی سمندری برف میں بہت تیزی سے کمی ہورہی ہے

آرکٹک کی سمندری برف میں کافی عرصے سے بہت تیزی سے کمی ہورہی تھی لیکن اب انٹارکٹکا نے اس کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پس منظر آرکٹک کی سمندری برف کی کمی 1990ء سے ماحولیاتی ماڈلز کی پیشگوئیوں سے تجاوز کررہی ہے اور میڈیا کی توجہ کا مرکز رہی ہے۔ تاہم قطب شمالی کی …مزید پڑ ھیں

آگ سے تباہ ہونے والا شہر خود کو کیسے محفوظ بنا رہا ہے

کیا پیراڈائز، کیلی فورنیا کی طرح کا شہر ماحولیاتی تبدیلی کے دور میں واقعی محفوظ رہ سکتا ہے کیمپ فائر (Camp Fire)،جس نے سر ی سیرا نیواڈا (Sierra Nevada) کی نیچی پہاڑیوں کوگذشتہ موسم خزاں میں چیرڈالا، کیلیفورنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ تباہ کن آگ تھی۔ اس آگ سے تقریباً~19,000 سٹرکچرز تباہ ہوئے …مزید پڑ ھیں

بڑھتے ہوئے درجہ حرارت سے مسلح تصادم کے خطرے میں اضافہ

نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق ماحولیاتی تبدیلی نے اب تک مسلح تصادم میں اہم کردار ادا نہيں کیا ہے۔ تاہم اگر درجہ حرارت قبل از صنعتی ادوار کے مقابلے میں دو ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ تجاوز کرجائے تو دنیا بھر میں تشدد میں قابل قدر اضافہ ممکن …مزید پڑ ھیں

انجینئرڈ لکڑی روشنی کو منعکس کرکےعمارت کو ٹھنڈا رکھ سکتی ہے

انجینئرڈ لکڑی اے سی کا متبادل ہو سکتی ہے یہ انجینئرڈ لکڑی کاربن کے اخراج کو کم کرکےائیر کنڈیشنر کی ضرورت کو کم کر سکتی ہے۔ اس کو کیسے بنایا گیا: یونیورسٹی آف میری لینڈ کی ایک ٹیم نے لکڑی سے لگنن مواد نکال دیا۔ لگنن مواد لکڑی کے ایک دوسرے سے جڑے اہم اجزا …مزید پڑ ھیں

یہ لچکدار شمسی توانائی کے سیل ہماری قدرتی ایندھن کی عادت کو ختم کرنے کے قریب ہیں

گزشتہ دسمبر میں، آکسفورڈ، انگلینڈ میں ایک تجربہ گاہ میں محققین نے سورج کی روشنی کے ایک لیمپ کو ایک چھوٹے شمسی سیل پر صرف ایک سینٹی میٹر مربع پر چمک دی۔ اس آلے میں در اصل سیل تھے جو ایک دوسرے کے اوپر لگائے گئے تھے۔ اس کا نچلا حصہ سلیکان کی ایک قسم …مزید پڑ ھیں

گرین نیو ڈیل کےلئےمعاشی دلائل

امریکی نمائندہ الیگزنڈریا اوکیسیو کارٹیز اور دیگر ترقی پسندوں کی طرف سے تجویز کردہ گرین نیو ڈیل نے ماحولیاتی تبدیلی پر امریکی بحث کو ڈرامائی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔اس بحث نے ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر سماجی چیلنجز خاص طور پر عدم مساوات سے نمٹنے کے لئے فیصلہ کن عوامی سرمایہ کاری کا مطالبہ …مزید پڑ ھیں

ہوا کی آلودگی کا خشک سالی میں کردار

ماحولیاتی تبدیلی واضح طور پر کچھ علاقوں کو گیلا اور کچھ کو خشک بنا رہی ہے۔ لیکن سائنسدانوں کو یہ مشکل پیش آ رہی ہے کہ عالمی خشک سالی کی شدت میں انسانوں کےکردار کو کس طرح واضح کریں۔ اس کی وجہ یہ ہے قدرتی ماحول میں تبدیلی تغیر پذیر ہے، علاقائی اختلافات ہیں اور …مزید پڑ ھیں

ہوا سےکاربن ڈائی آکسائیڈ ہٹانے والے مصنوعی پودے

ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنےوالے مصنوعی پودے۔ ساتھیوں کے شکوک و شبہات کے باوجود سائنسدانوں کا ایک چھوٹا سا گروہ ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اب یہ گروہ اچانک کافی مشہور ہو گیا ہے۔ اس ہفتے ڈبلن، آئر لینڈ میں واقع ایک سٹارٹ اپ نے اس فیلڈ کے ایک بانی …مزید پڑ ھیں

بھارت میں الیکٹرک سکوٹرز سڑکوں پر فراٹے بھرنے کو تیار

برقی گاڑیوں کا ملک کی آٹو مارکیٹ میں ایک چھوٹا شئیر ہے لیکن الیکٹرک سکوٹر اور رکشہ شاید اس صنعت میں تبدیلی کا آغاز کریں۔ مارچ کے آغاز میں، بنگلور کے دفتر کی عمارت کے پارکنگ گیراج میں، میں ایک سکوٹر ماڈل آتھر 450 (Ather 450)کے پیچھے بیٹھا جو کہ سفید باڈی والا دو پہیے …مزید پڑ ھیں

لیبارٹری میں گوشت تیار کرنے کی دوڑ

گوشت کی پیداوار کئی ٹن گرین ہاؤس گیسز خارج کرتی ہے اور بہت زیادہ زمین اور پانی کا استعمال ہوتا ہے۔ کیا اس چیز کا کوئی متبادل ہے جو ان چیزوں کے بغیر ہو؟ 2013 میں دنیا کے پہلے مکھن والے برگر کولیب میں تیار کیا گیا اور اسے ایک پریس کانفرنس میں کھایا گیا۔ …مزید پڑ ھیں

Top