Global Editions

کاروبار

غذائی پیداوار میں اضافے کےلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

غذائی پیداوار میں اضافے کےلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

اب ہم شاید زیادہ مسابقتی اور جدید بنیادوں پر استوار ایک نئی غذائی معیشت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ماضی میں ہماری غذائی ٹیکنالوجی تمام تر مقدار اورپیمانے تک محدود رہی ہےلیکن  اب سوال یہ پیدا ہورہاہے کہ ہم تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کو کس طرح کم قیمت  غذا فراہم کر سکتے  ہیں۔ ماضی میں …مزید پڑ ھیں

تخلیقی صلاحیتوں کو کیسے اُبھارا جائے؟

ہم آخر کس طرح نئے تصورات حاصل کرسکتے ہیں۔ ہمیں اس پر عمومی انداز میں سوچنا ہے۔ ایک طریقہ تو یہ ہے کہ ہم ماضی میں پیش کئے گئے بہترین تصورات پر سوچیں کہ وہ کیسے وجود میں آئے۔ بدقسمتی سے تخلیقی عمل کا طریقہ واضح نہیں ہے حتیٰ کہ خود تخلیق کاربھی نہیں جانتے …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل معیشت کے اثرات

اقتصادیات ،ٹیکنالوجی اورانوسٹرز کے ایک گروپ نے ایک ایسا طریقہ تجویز کیا ہے کہ جس سے ٹیکنالوجی کی ترقی زیادہُ منصفانہ ہو سکتی ہے۔ان کے خیال میں ہم ٹیکنالوجی کے اِس دور کے ابتدائی مراحل میں ہیں جہاں ڈیجیٹل ایجادات ہماری صنعت ، معیشت اور معاشرے کو اس طرح بہتربنا رہی ہیں جیسے بھاپ ، …مزید پڑ ھیں

ا یجادات کا مرکز سلیکون ویلی

’’یوں لگتا ہے جیسے انجینئرنگ سے متعلق انسانی ذہانت اور سرمایہ موبائل فون کی ایپلی کیشنز کے گرد گھوم رہی ہے۔ لیکن اگر اسی طرح کی نئی کمپنیاں وجود میں آتی ہیں تو سوچنا ہو گا کہ کیا ہم ترقی کی شاہراہ پر آگے بڑھ رہے ہیں؟ ‘‘ دفتر میں سیاہ اور روزووڈ فرنیچر سے …مزید پڑ ھیں

جینیاتی سویابین سے پیداوار میں اضافہ

جینیاتی تبدیل شدہ سویا بین کی مجموعی پیداوار1996 ء تک 58.6 فیصد سے زیادہ ہوچکی تھی اور اب اس کا تخمینہ اس سے بھی بہت آگے بڑھ چکا ہے۔سویا بین کے بیج کے جینزمیں جینیٹک انجینئرنگ کے ذریعے تبدیلی کی جاتی ہے ،جس سے مزید صحتمند اجزاء اس میں شامل ہوجاتے ہیں اور پھر انہیں …مزید پڑ ھیں

پنجاب میں شمسی توانائی سے چلنے والی پانی کی اے ٹی ایم مشین

ہر خاندان سمارٹ کارڈ کی بدولت روز 30 لیٹر صاف پانی حاصل کر سکے گا دومربع فٹ جگہ گھیرنے والی  پروٹو ٹائپ اے ٹی ایم مشین بالکل اصلی اے ٹی ایم مشین کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ اس مشین سے پیسوں کی جگہ پانی نکلتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ …مزید پڑ ھیں

پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں بائیو میٹرک حاضری سسٹم رائج

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے صوبے بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹر اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں  آن لائن بائیومیٹرک حاضری سسٹم (Biometric Attendance System)  متعارف کرا دیا ہے۔نئے سسٹم کی بدو لت صوبے بھر کے ڈاکٹروں، ماہرین اور انتظامیہ کی ہسپتال میں مقررہ وقت پر حاضری میں بہتری آئے گی۔صوبے بھر کے تمام ہسپتالوں …مزید پڑ ھیں

لاہور ہائی کورٹ میں کیس فلو سسٹم لانچ ہوگیا

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے لاہور ہائی کورٹ میں  نیا کیس فلو سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔اس خودکار نظام کے ذریعےعدلیہ، وکلا اور عام شہری صرف ایک فون کال سے   جج کا نام، مقدمہ کی ہسٹری،  پٹیشن کی کاپی یا تاریخ سماعت جان سکتے ہیں۔ پی آئی ٹی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹری بیوٹرز روایتی پبلشرز کے لیے خطرہ

فیس بک اور دوسرے ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹری بیوٹرز روایتی پبلشرز کے لیے خطرہ بن گئے۔ مقبول اور مستحکم ادارے جیسے کہ نیو یارک ٹائمز اب محض ڈیجیٹل میڈیا ڈسٹری بیوٹرز کے ماتحت بن کر رہے گئے ہیں۔تیزی سے بڑھتے ہوئے ڈیجیٹل میڈیا ورلڈ میں ان کا راج ختم ہوتا نظر آرہا ہے۔ ایک وقت تھا …مزید پڑ ھیں

مصنوعی گوشت کا مسئلہ

لوگ برگر کھانا چاہتے ہیں۔یوں لگتا ہے جیسے یہ ان کی جبلت میں شامل ہے۔ اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ شکار کیے گئے جانور کو آگ پر بھوننا سیکھ کر، انسان سوچ بچار کرنے والی اعلیٰ درجے کی مخلوق میں تبدیل کیسے ہوا تو رچرڈ رینگہیم کی کتاب’Catching Fire‘کا مطالعہ کیجیے ۔ اس …مزید پڑ ھیں

Top