Global Editions

کاروبار

بنیادی آمدن کا عالمگیر نظریہ۔۔۔۔؟

بنیادی آمدن کا عالمگیر نظریہ۔۔۔۔؟

سال 2017 میں  ہم یہ اندازہ لگا پائیں گے کہ بنیادی آمدن کا عالمگیر نظریہ ایک اچھوتا اور عمدہ خیال ہے یا نہیں۔ بظاہر یہ نظریہ سادہ معلوم ہوتا ہے۔ حکومت لوگوں کو کچھ نہ کرنے کے پیسے دیتی ہے۔ ریاست شہریوں کو سہولیات بہم پہنچاتی ہے اور لوگ اپنے حالات سے قطع نظر حکومت سے …مزید پڑ ھیں

ایمزان کی گروسری سٹور میں ایک بھی چیک آؤٹ کاؤنٹر نہیں ہے

کیش نہیں ہے؟ وقت کم ہے؟ قطار میں اور لوگوں کے ساتھ کھڑے نہیں ہونا؟ کوئی بات نہیں۔ ایمزان نے ایک ایسے نئے سٹور کا اعلان کیا ہے جہاں سینسنگ اور مصنوعی ذہانت کے ذریعے چیک آؤٹ کے پراسیس کو بالکل ہی ختم کردیا گیا ہے۔ فی الحال ایمزان کے مرکز سیٹل میں ایسا ایک …مزید پڑ ھیں

الیکٹرک کاروں کی خریداری میں غیر معمولی عوامی دلچسپی

ایلون مسک نے اگرچہ اپنی الیکٹرک کار کمپنی کا نام انجینئرنگ جینئس نیکولا ٹیسلا کے نام پررکھا لیکن اس کی نامیاتی ایندھن کا متبادل تلاش کرنے کی فطرت عظیم موجد تھامس ایڈیسن سے ملتی ہے۔ ایلون مسک کی پیدائش سے بھی 80سال پہلے ایڈیسن نے امریکی حکومت پر زور دیا تھا کہ بغیر گھوڑوں والی …مزید پڑ ھیں

“بلیک فرائیڈے، سائبر منڈے کے بعد اب “بلیک نومبر

کئی دہائیوں تک امریکی اور دنیا کے کئی ممالک کے شہری بلیک فرائیڈے مناتے چلے آ رہے ہیں اور کچھ عرصہ تک بلیک فرائیڈے وہ واحد دن تھا جب صارفین کو اشیاء سستے داموں میسر آتی تھیں۔ بلیک فرائیڈے دراصل Thanksgiving کے بعد آنے والے جمعے کو منایا جاتا ہے اور شہریوں کو روزمرہ استعمال کی …مزید پڑ ھیں

ہائپر لوپ ٹیکنالوجی: دبئی سے ابوظہبی کا سفراب صرف 10 منٹوں میں ممکن

ابھی چند مہینے قبل ہی سفر کے روایتی طریقوں کو تبدیل کرنےکے لئے ٹیکنالوجی میں انقلاب کے ذریعے ایک ناقابل یقین طریقے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تھا اور وہ تجربہ ہائپر لوپ کا تھا۔ اس کے تحت شہروں کے درمیان سفر میں جدت کے ساتھ ساتھ وقت کی بچت کا عنصر بھی نمایاں تھا۔ …مزید پڑ ھیں

امریکی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان

امریکہ میں صدارتی انتخابی مہم عروج پر ہے اور انتخابی معرکے کے قریب آتے ہی امریکہ میں الیکٹرانک ووٹنگ کے حوالے سے تحفظات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس ضمن میں سال 2000 ءکے انتخابات کی مثال پیش کی جا سکتی ہے جو نہایت سخت مقابلہ تھا اور اس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے …مزید پڑ ھیں

مصنوعی گوشت سے بنے برگر صحت کے لئے مفید ہیں۔۔۔۔؟

معلوم ہوتا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں لیبارٹری میں تیار ہونے والے گوشت اور دودھ سے بنی اشیاء مارکیٹ میں آسانی کے ساتھ دستیاب ہونگی لیکن اس ضمن میں اہم سوال یہ ہے کہ کہ آیا لیبارٹری میں تیار ہونے والے گوشت اور دودھ، کریم سے بنے برگر انسانی صحت کے لئے مفید ہیں یا نہیں۔ …مزید پڑ ھیں

کوئی ایپل آئی فون کا مقابلہ کیوں نہیں کر سکتا۔۔۔۔؟

’’آئی فون نے روزمرہ کام کاج اورمصروفیات کے انداز کو بدل ڈالا ہے‘‘ یہ کہنا تھا آیپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کاک کا۔ ایپل کے چیف ایگزیکٹو سان فرانسسکو میں آئی فون سیون کی تعارفی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ آئی فون سیون، ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانیوالی تازہ ترین پراڈکٹ ہے۔ …مزید پڑ ھیں

اسٹونیا۔۔۔۔ ای شہریت دینے والے ممالک میں شامل

اسٹونیا یورپی یونین کا ایک چھوٹا سا ملک ہے جس کی مجموعی آبادی صرف تیرہ لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔ ایک چھوٹا ملک ہونے کے باوجود اسٹونیا کا عزم و ارادہ بہت بڑا ہے۔ رقبے اور آبادی میں چھوٹا ہونے کے باوجود اسٹونیا نے دنیا بھر کے لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرانے کے لئے …مزید پڑ ھیں

انٹل نے گہری آموزش کا سافٹ وئیر تیار کرنے والی کمپنی خرید لی

اس سال کے آغاز میں جب گہری آموزش کا سافٹ وئیر تیار کرنے والی کمپنی نروانا سسٹمز (Nervana Systems) کے چیف ایگزیکٹو نوین رائو سے سوال کیا گیا کہ اگر انٹل چپ ڈیزائننگ کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی مارکیٹ میں داخل ہوتی ہے اور خاص طور پر گہری آموزش کے سافٹ وئیر تیار کرنے …مزید پڑ ھیں

Top