Global Editions

کاروبار

چین 5G ٹیکنالوجی میں بہت آگے نکل رہا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

چین 5G ٹیکنالوجی میں بہت آگے نکل رہا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

وائرلیس ٹیکنالوجی کی آنے والی نسل کم توانائی استعمال کرتے ہوئے بہت تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔ اسی لیے بیجنگ یہ ٹیکنالوجی اپنانے کے لیے دوڑ لگارہا ہے۔ ضلع فینگ شین بیجنگ کے جنوب مشرق میں واقع ایک چھوٹا سے قصبہ ہے جو ماضی میں اپنے پیٹروکیمیکل اور سٹیل کی فیکٹریوں …مزید پڑ ھیں

خلائی سفر کا ایک نیا دور شروع کرنے والے ٹرینر سے ملیے

نجی سپیس فلائٹ میں اضافے سے خلائی کمپنیوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے شہریوں کو خلائی سفر کی سمجھ بوجھ لگ رہی ہے خلا میں سفر کوئی آسان کام نہیں ہے۔ وہاں پر جانے کے لئے کچھ کام سنجیدگی سےکرنے کی ضرورت ہوتی ہے یہاں تک کہ ان لوگوں کے لئے بھی …مزید پڑ ھیں

کسی حصے کو حرکت دئیے بغیربرقی جہاز نے پہلی اڑان بھر لی

ٹربائن کے بغیر ڈیزائن کیا گیا جہازالیکٹرو ڈائنامک کا استعمال کرتا ہے اور خاموشی اور بہت تھوڑے گیسوں کے اخراج سے فلائنگ انڈسٹری میں نئی داغ بیل ڈال سکتا ہے۔ آپ کا عام جیٹ طیارہ تیز رفتار بلیڈ وں سے بھرا ہوا ہے۔ ہمیں آسمان پر جانے کے لیے زور پیدا کرنے کے لئے ٹربائنز …مزید پڑ ھیں

مینوفیکچرنگ کے شعبہ میں تبدیلی لانے کی ضرورت ہے

جب تک مینوفیکچررز نئی حکمت عملی کی تلاش کرنا شروع نہیں کرتے، وہ اپنی سپشلائزڈ فیکٹریوں کے لئے کافی ماہر افراد نہیں ڈھونڈھ پائیں گے۔ ڈیلیوٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، 2018 اور 2028 کے درمیان امریکہ میں6.4 ملین نئی مینوفیکچرنگ کی ملازمتیں پیدا ہونگی۔ نئی پیدا شدہ ملازمتوں میں سے نصف سے زائد …مزید پڑ ھیں

وائی فائی نے بند دروازے سے دیکھنا ممکن بنا دیا

سمارٹ فون اور کچھ کمپوٹیشن سے محققین لوگوں کو ان کےگھروں میںٹریک کر سکتے ہیں۔ وائی ​​فائی ریڈیو لہروں کے ساتھ ہماری دنیا بھرتی ہے۔گھر میں، دفتر میں اور شہر کی بڑی گلیوں میں انسان دواعشاریہ چار سے پانچ گیگاہرٹز کے ریڈیو سگنلز کے بیک گرائونڈ فیلڈمیں نہاتے ہیں۔اور جب لوگ حرکت کرتے ہیں،وہ اس …مزید پڑ ھیں

آئی کیا نے ہوٹلز اور کی طرح کام کرنے والی خودکار گاڑیوں کا ڈیزائن پیش کیا ہے

فرنیچر بنانے والی اس دکان نے خودکار گاڑیاں استعمال کرنے کے انوکھے طریقے سوچ رکھے ہيں۔ کوپن ہیگن میں واقع آئی کیا (IKEA) کے سپیس ٹین (SPACE10) کے "مستقبل کے لیب" کا خیال ہے کہ ایک دفعہ گاڑیاں خود سے چلنا شروع ہوجائيں، ہمارے پاس بہت فارغ وقت ہوگا جس میں ہم بہت کچھ کرسکیں …مزید پڑ ھیں

2008 سے 2018 تک امریکی انتخابی مہم کی ٹیکنالوجی

انتخابی مہم میں پہلی بار اوباما نے ٹیکنالوجیکل انقلاب برپا کر دیا۔اب یہ کہاں جا رہا ہے؟ ایک دہائی کیا فرق ڈالتی ہے؟ غور کریں: 2008 میں، آئی فون کو متعارف ہوئے ایک سال سے کم عرصہ ہواتھا۔ بلیک بیری اور ای میل نے کارپوریٹ اور سیاسی معلومات پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ سیاسی تشہیر …مزید پڑ ھیں

بگ باؤنٹی ہنٹر ایک نیا پیشہ

ایون ریکافورٹ گھر سے کام کرتے ہیں، اس کا دفتر فلپائن میں نیشنل ہائی وے پر واقع اس کے گھر کے ایک کمرے میں ہے جو وہ اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ جب اس 22سالہ نو جوان کے والدین جنوبی ٹائون میں واقع اپنے سٹور میں کام پر جاتے ہیں تو …مزید پڑ ھیں

چین میں سماجی کریڈٹ سکورنگ کا نیا نظام متوقع

ٹیکنالوجی شہری آزادی سلب کرنے کی طرف لے جا سکتی ہے۔ 2020 تک چین میں سماجی کریڈٹ سکورنگ کا نیا نظام متوقع ہے جو کہ ہر شہری کو شاپنگ عادات سے دوستوں کے انتخاب تک ہر چیز پرایک قابل اعتماد ہونے کی درجہ بندی دے گا۔ ایسا لگتا ہے کہ ایک یہ چیز ایک آمرانہ …مزید پڑ ھیں

اگر فیس بک کے ساتھ مسئلہ ہے تو دوسری سوشل میڈیا ویب سائٹ خود بنائيں

صارف دوست سیٹنگز سے لے کر خود کی سائٹس بنانے تک، سوشل میڈیا کو بہتر بنانے کے کئی طریقے ہوسکتے ہيں۔ کیا آپ اپنی نیوزفیڈ پر سیاسی پروپیگنڈا اور امتیازی سلوک کی بھرمار سے تنگ آچکے ہیں؟ آپ سوچتے ہوں گے کہ اس کا واحد حل اپنے سوشل میڈیا کی پروفائلیں بند کرنا ہے، لیکن …مزید پڑ ھیں

Top