Global Editions

نقطۂ نظر

پلان ایکس نے خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام کا آغاز کر دیا

پلان ایکس نے خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام کا آغاز کر دیا

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے پلان ایکس کے تعاون سے خواتین کی کاروباری سرگرمیوں میں معاونت اور انکی تربیت کے لئے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد خواتین کو قومی ترقیاتی دھارے میں لانا اور انہیں کاروباری سرگرمیوں کے تیار کرنا اور انکی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ اس مقصد کے لئے خواتین کی …مزید پڑ ھیں

اب بدلتے موسم سے مطابقت رکھنے والی فصلیں پیدا کرنیکی ضرورت

کاشتکار فصلوں کی اچھی پیداوار کیلئے موسم کی صورتحال کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جاننے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ لیکن ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے موسم کے بارے میں قطعی درست پیش گوئی میں فرق آرہا ہے۔ اسی لئے ہمیں ایسی فصلوں کی ضرورت ہے جن کے بارے میں موسمی پیش گوئی کی کم …مزید پڑ ھیں

جینیاتی تبدیلیاں کئے بغیر بھی فصلوں میں تبدیلی ممکن

آج سے تقریباً ساٹھ برس قبل میں اپنے والد کے ساتھ کھیتوں میں موجود تھا اور میرے سر پر لوزیانا کا سورج پوری تمازت کےساتھ چمک رہا تھا۔ میری ٹانگیں گھٹنوں سے ذرا نیچے تک چاول کی فصل میں پانی میں ڈوبی ہوئی تھیں اور اس پانی پر مچھروں کی بہتات تھی۔ یہ 1950ء کی …مزید پڑ ھیں

کلین ٹیک توانائی ذرائع کے حصول کےلیے کوششیں

قابل تجدید توانائی ذرائع اور کلین ٹیکنالوجی دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کر رہی ہے اور اب قابل تجدید توانائی ذرائع کو دنیا کے تمام بڑے ممالک تیزی سے اپنا رہے ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ توانائی کے حصول کے روایتی ذرائع جن میں کوئلے، فرنس آئل اور قدرتی گیس سے چلنے والے پاور …مزید پڑ ھیں

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خوراک : کیا ہمیں لیبل لگانے کی ضرورت ہے؟

امریکہ کی ورمونٹ پہلی ریاست ہے جس نے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خوراک کے حوالے سے ایک قانون پاس کیا۔جس کے تحت جینیاتی طور پر بنائی گئی خوراک پر جی ایم او کا لیبل لگانا ضروری ہو گا۔ مئی میں ورمونٹ کے گورنر پیٹر شملین (Peter Shumlin)نےاس کے بِل پر دستخط کئے جس کے …مزید پڑ ھیں

موبائل ایپ کی مدد سے طالب علموں کی کارکردگی کا جائزہ

امتحانات کے نزدیک طالب علموں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے ہر کوئی امتحانات میں اچھے نتائج کے لئے فکرمند ہو جاتا ہے۔ طالب علم تو اپنی جگہ ان کے والدین بھی دباٖؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ایسے وقت میں بچوں کے والدین عموماً ایک جیسی صورتحال کا سامنا کرتے ہیں اور ایک ہی سوال پوچھتے نظر آتے …مزید پڑ ھیں

آن لائن نرسری۔۔۔۔

تاریخی اعتبار سے لاہور کی خوبصورتی کا دارومدار سرسبز و شاداب باغات پر رہا ہے، اب بھی چاہے آپ مال روڈ سے گزریں یا لاہور کے درمیان سے گزرنے والی نہر پر سے آپ بلند و بالا درخت اور سرسبز گرین بیلٹس دیکھنے کو ملیں گی۔ لاہور اور اس کے سرسبز و شاداب باغات متاثرکن …مزید پڑ ھیں

اپنی گاڑی کی کارکردگی سے آگاہ رہیے۔۔۔ ایکس گئیر کی مدد سے

تصور کیجئے آپ ملک کے کسی ایسے حصے میں سفر کر رہے ہیں جو کسی حد تک دورافتادہ ہے اوروہاںٹریفک کابہائو کم ہے۔ یہ ایک خوبصورت دن اور سورج کی روشنی پھیلی ہوئی ہے پھر اچانک ایسا ہوتا ہے کہ آپ کی گاڑی چند جھٹکے کھا کر بند ہو جاتی ہے اور آپ اب ایسے مقام …مزید پڑ ھیں

کلین ٹیک : کمپنیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں۔۔۔؟

ہم نے تھری ڈی کے شعبے اور دیگر صنعتوں میں ایسا ہوتا دیکھا ہے اور اب ہم کلین ٹیک کے شعبے میں بھی ایسا ہی ہوتا دیکھ رہے ہیں۔۔۔ ضرورت سے زیادہ تشہیر کا دور گزر چکا ہے اور اب وہ وقت آ گیا ہے کہ سمارٹ انرجی اور گرینویشن (Greenovation) کے لئے زبانی جمع …مزید پڑ ھیں

پاکستانی نوجوان نےخصوصی بچوں کے لئےویڈیو گیمز تیار کر لیں

ذہنی دباؤ کو دور کرنے کے لئے کھیل سے اچھا کوئی ذریعہ نہیں۔ چاہے وہ عام کھیل ہو یا ورچوئل رئیالٹی، ہر کوئی ان سے لطف اندوز ہونا پسند کرتا ہے۔ بدقسمتی سے ایسے بچے جو قدرتی وجوہات کی بناء پر کسی بھی قسم کی معذوری کا شکار ہوں ان کے لئے یہ کھیل کھیلنا …مزید پڑ ھیں

Top