Global Editions

نقطۂ نظر

مائیکروفنانس اور فِن ٹیک

مائیکروفنانس اور فِن ٹیک

پاکستان میں مائیکروفنانس نے کافی ترقی کرلی ہے لیکن اگر اس صنعت کو کچھ کرگزرنا ہے تو اسے مزید آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ صارفین کی موجودہ تعداد 47 لاکھ ہے لیکن ممکنہ مارکیٹ 3 کروڑکی ہے۔ اس وقت صنعت کا سب سے بڑا چیلنج عملیاتی اخراجات کی زیادتی ہے۔ دستی پراسیسنگ اس قدر زیادہ …مزید پڑ ھیں

کاغذ کا مسئلہ

کسی شخص کی نجی معلومات کے تحفظ کا حق کہاں ختم ہوتا ہے؟ حکومت کا ٹیکس لاگو کرنے اور قواعد و ضوابط اور قانون نافذ کرنے کا حق کہاں شروع ہوتا ہے؟ یہ آج کل معاشرے کا بہت بڑا چیلنج ہے۔ اس کی ایک بہت اچھی مثال ہمارا پیسے خرچ کرنے کا طریقہ ہے۔ ہمارے …مزید پڑ ھیں

جیوانجنیئرنگ کے بنیادی اصول

ہمیں جیوانجنیئرنگ پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اور یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ 2015ء کا پیرس کا معاہدہ ایک بہت بڑی کامیابی تھی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صنعتی انقلاب کے پہلے کے درجہ حرارت حاصل کرنے کے لیے ابھی بھی بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وجہ سے جیوانجنیئرنگ، خاص طور …مزید پڑ ھیں

ڈرونز اب زندگیاں بچانے کے کام آسکتے ہیں

ڈرونز کو ادویات پہچانے کے لیے استعمال کرنا مہنگا تو ہے، لیکن انھیں استعمال نہ کرنا اس سے زيادہ مہنگا ثابت ہوسکتا ہے۔ کیا دنیا کے غریب ترین ممالک کو ڈرونز کے ذریعے ادویات بھجوانے سے کسی قسم کا فائدہ ہوگا؟ ان ڈرونز کے اور انھیں ذخیرہ کرنے اور ری چارج کرنے کے اخراجات کون …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل شناخت کے بحران کا حل

ترقی پذیر ممالک میں ایک تہائی پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے وجود کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی سے اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔ ڈیجیٹل شناخت آج کل کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے، لیکن ای پاس پورٹ، صحت کے ریکارڈز یا ایپل پے جیسی سہولیات صرف پہلے …مزید پڑ ھیں

ایف بی آئی ایپل تنازع: جیت کسی کو بھی نہیں ملی

امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی اور معروف سیلولر کمپنی آئی فون کے درمیان تنازع اگرچہ حل ہو چکا ہے اور ایف بی آئی نے آئی فون کے خلاف شکایت بھی واپس لے لی ہے تاہم اس کے باوجود اس حوالے سے اہم مسائل ابھی تک تشنہ اور حل طلب ہیں۔ اس تنازع کے بعد …مزید پڑ ھیں

اس پر بھی توجہ دیجیے

ویئر ایبل ڈیوائسز کے بارے میں یہ تصور کیا جاتا ہے کہ یہ ہمیں زیادہ سمارٹ اور صحت مند بنانے کے لیے مفیدثابت ہو سکتی ہیں۔ ان ڈیوائسز کے بارے میں یہ بھی تصور کیا جاتا ہے کہ ان کی مدد سے انسانی صحت کے بارے میں وہ معلومات بھی حاصل ہو جاتی ہیں جنہیں …مزید پڑ ھیں

واقعات کی کیمرہ ریکارڈنگ کب اور کیسے۔۔۔۔؟

امریکہ بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے حوالے سے شکایات منظر عام پر آتی رہتی ہیں کہ وہ عوامی مظاہروں اور کسی بھی شرپسندانہ واقعہ کی سرکوبی کے دوران طاقت کا بے حساب استعمال کرتے ہیں۔ یہ بھی مشاہدے میں آیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ایجنٹ لوگوں …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت پر تحقیق کا روائتی انداز

اگر آپ مصنوعی ذہانت کے بارے میں تصور کریں تو فوری طور پر آپ کے ذہن میں روبوٹ کا تصور اجاگر ہوگا۔ اگر آپ مصنوعی ذہانت پر مبنی حقیقی ایپلی کیشن کے بارے میں غور کریں تو فوری طور پر آپکا ذہن بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیوں کی طرف جائیگا اور اگر آپ سے مصنوعی …مزید پڑ ھیں

خود کار گاڑیاں اور سمارٹ فون

ہم میں سے تقریباً تمام افراد اپنی اپنی گاڑیوں میں سفر کےدوران بھی انٹرنیٹ یا کلاؤڈ سروس سے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔ مسئلہ دراصل یہ ہے کہ ہم سفر کے دوران غلط اندازمیں انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔ ہم عموماً گاڑی میں انٹرنیٹ سمارٹ فون کے ذریعےحاصل کرتے ہیں اور یہ عمل انتہائی خطرناک ہے …مزید پڑ ھیں

Top