Global Editions

نقطۂ نظر

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

انسانی عمل دخل کا خاتمہ

ہم ایپس اور آلات میں اس قدر گھرے ہوئے رہتے ہیں کہ آہستہ آہستہ دوسروں کے ساتھ بامقصد باہمی روابط کم ہوتے جارہے ہيں۔ میرا خیال ہے کہ پچھلی دہائی کی ٹیکنالوجی میں سامنے آنے والی ترقی اور جدت طرازی کے پیچھےایک پوشیدہ ایجنڈا ہے۔ اس تمام ترقی کا مقصد ایک ایسی دنیا کی تخلیق …مزید پڑ ھیں

میرا بیٹا زندگی کی بازی ہار گیا، لیکن امید ابھی باقی ہے

کینسر ایک ایسا مرض ہے جس کا علاج زيادہ جان لیوہ ثابت ہوسکتا ہے۔ جب میرا سب سے بڑا بیٹا زیک پانچ سال کا تھا، ہمیں معلوم ہوا کہ وہ ایک جارحانہ قسم کے کینسر کا شکار ہے جس کا نام اکیوٹ مائی لائڈ لیوکیمیا (acute myeloid leukemia) ہے۔ یہ سن کر ہمارے ہوش اڑ …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں ہیلتھ ٹیک کا ابھرتا ہوا نیا منظرنامہ

کئی نئی سٹارٹ اپ کمپنیاں ہیلتھ کیئر کی سہولیات کی فراہمی اور دواساز کمپنیوں کی کوالٹی کنٹرول کو بہتر بنانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کی کوششیں کررہی ہیں۔ ستار خان سات سال تک ٹانگوں کا دائمی درد برداشت کرتے رہے۔ انھوں نے افغانستان کے شہر کابل میں کئی ڈاکٹروں سے مشورہ کیا، …مزید پڑ ھیں

پاکستانی ریسرچرز نینو اینٹی بائیوٹکس کے پیٹنٹس حاصل کرنے میں کامیاب

سپروفلوکساسین اور سی ایچ ایل کے نینو ورژنز مارکیٹ میں دستیاب اقسام سے زيادہ موثر ثابت ہورہے ہيں۔ اس خاکے میں وہ میکانزم دکھایا گیا ہے جس کے تحت سی ایچ ایل نینوکمپوزٹ کے ساتھ انٹریکٹ کرتا ہے۔ بیس NaOH کا OH- گروپ پولیمر کے الیکٹرون کی کمی کے شکار مرکز، یعنی N+-H پر حملہ …مزید پڑ ھیں

مالی سہولیات کے نئے دور میں پارٹنرشپس کی اہمیت

اگر آپ کا شمار پاکستان کی اْن فِن ٹیک کی سٹارٹ اپ کمپنیوں میں ہوتا ہے جو فِن ٹیک کے شعبے میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ممکن ہے کہ آپ مایوسی ہی کا منہ دیکھ رہے ہوں۔ آپ سوچنے لگ جاتے ہیں کہ کوئی بھی فِن ٹیک کی سٹارٹ اپ کمپنی ایسی مارکیٹ …مزید پڑ ھیں

مائیکروفنانس اور فِن ٹیک

پاکستان میں مائیکروفنانس نے کافی ترقی کرلی ہے لیکن اگر اس صنعت کو کچھ کرگزرنا ہے تو اسے مزید آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔ صارفین کی موجودہ تعداد 47 لاکھ ہے لیکن ممکنہ مارکیٹ 3 کروڑکی ہے۔ اس وقت صنعت کا سب سے بڑا چیلنج عملیاتی اخراجات کی زیادتی ہے۔ دستی پراسیسنگ اس قدر زیادہ …مزید پڑ ھیں

کاغذ کا مسئلہ

کسی شخص کی نجی معلومات کے تحفظ کا حق کہاں ختم ہوتا ہے؟ حکومت کا ٹیکس لاگو کرنے اور قواعد و ضوابط اور قانون نافذ کرنے کا حق کہاں شروع ہوتا ہے؟ یہ آج کل معاشرے کا بہت بڑا چیلنج ہے۔ اس کی ایک بہت اچھی مثال ہمارا پیسے خرچ کرنے کا طریقہ ہے۔ ہمارے …مزید پڑ ھیں

جیوانجنیئرنگ کے بنیادی اصول

ہمیں جیوانجنیئرنگ پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ اور یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ 2015ء کا پیرس کا معاہدہ ایک بہت بڑی کامیابی تھی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ صنعتی انقلاب کے پہلے کے درجہ حرارت حاصل کرنے کے لیے ابھی بھی بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ اس وجہ سے جیوانجنیئرنگ، خاص طور …مزید پڑ ھیں

ڈرونز اب زندگیاں بچانے کے کام آسکتے ہیں

ڈرونز کو ادویات پہچانے کے لیے استعمال کرنا مہنگا تو ہے، لیکن انھیں استعمال نہ کرنا اس سے زيادہ مہنگا ثابت ہوسکتا ہے۔ کیا دنیا کے غریب ترین ممالک کو ڈرونز کے ذریعے ادویات بھجوانے سے کسی قسم کا فائدہ ہوگا؟ ان ڈرونز کے اور انھیں ذخیرہ کرنے اور ری چارج کرنے کے اخراجات کون …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل شناخت کے بحران کا حل

ترقی پذیر ممالک میں ایک تہائی پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے وجود کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی سے اس مسئلے کا حل ممکن ہے۔ ڈیجیٹل شناخت آج کل کی زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے، لیکن ای پاس پورٹ، صحت کے ریکارڈز یا ایپل پے جیسی سہولیات صرف پہلے …مزید پڑ ھیں

Top