Global Editions

مٹیریل

تھری ڈی پرنٹرز سے اب بالوں کا حصول بھی ممکن

تھری ڈی پرنٹرز سے اب بالوں کا حصول بھی ممکن

ٹیکنالوجی کی دنیا ویسے ہی عجائبات کی دنیا ہے۔ جہاں نت نئی ایجادات اقوام عالم میں بسنے والوں کو حیران کرتی رہتی ہیں۔ اسی تناظر میں ایک اہم ایجاد تھری ڈی پرنٹر سے بالوں کا حصول ہے۔ گنجے پن کا خاتمہ چاہنے والے ابھی زیادہ خوش نہ ہوں کیونکہ اس تکنیک سے ابھی صرف کھلونے …مزید پڑ ھیں

پکسل۔۔۔ گوگل کا پہلا سمارٹ فون مارکیٹ میں آنے کیلئے تیار

معروف انٹرنیٹ ادارے گوگل نے بھی حالیہ دنوں میں سمارٹ فون انڈسٹری کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے۔ گوگل کی جانب سے متعارف کرائے جانیوالا پکسل فون دیکھنے میں ایک اچھی کوالٹی کا اینڈرائیڈ فون دکھائی دیتا ہے جس کی پانچ انچ کی سکرین، پتلا اور خوبصورت ہے تاہم جیسے ہی آپ فون کو …مزید پڑ ھیں

گرم نہ ہونے والے پرزے بھی تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے تیار ہونگے

روایتی طریقوں کے برعکس آج کے دور میں ایسا مواد تیار کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے تھری ڈی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے سستے، موثر اور کم وقت کے اندر ضرورت کے پرزے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ تھری ڈی پرنٹر کے لئے دستیاب مواد کے ساتھ ساتھ اب ریشوں کی مدد …مزید پڑ ھیں

کم وزنی گاڑیوں کی تیاری کےلئے بھی تھری ڈی پر نٹرز کا استعمال

ایک دن آئیگا جب کاربن کے ریشوں سے بنے پرزے عام دستیاب ہونگے اور یہ نہ صرف کم خرچ ہونگے بلکہ ان کی مدد سے ہماری گاڑیاں اور فضائی سفر کے لئے جہاز نہ صرف وزن میں ہلکے ہونگے بلکہ مزید موثر بھی ثابت ہونگے۔ آجکل اس طرح کے پرزے نہ صرف بہت مہنگے ہیں بلکہ بے …مزید پڑ ھیں

ریڈار کے پرزوں کی تیاری کے لئے بھی تھری ڈی پرنٹرز کا استعمال

اب آپ ریڈار ٹیکنالوجی کو بھی اس فہرست میں شامل کر لیں جو مستقبل میں تھری ڈی پرنٹرز سے استفادہ حاصل کریں گی۔ ریڈار کے پیچیدہ اور حساس پروزوں کو اب تھری ڈی پرنٹرز کی مدد سے ایک پلاسٹک شیٹ پر پرنٹ کیا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف ریڈار ٹیکنالوجی میں وسعت آئیگی بلکہ اس کے …مزید پڑ ھیں

انفیکشن بتانے والی سمارٹ بینڈیج

زخموں کے علاج میں سب سے بڑی رکاوٹ بیکٹریا کے باعث ہونے والی انفیکشن ہے، اس انفیکشن کے باعث کئی طرح کی پیچیدگیاں پیدا ہو تی ہیں جو علاج میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں لیکن اب اس ضمن میں تحقیق کاروں نے ایسا راستہ ڈھونڈ لیا ہے جس کی مدد سےاس انفکیشن کا پتا چلایا جا …مزید پڑ ھیں

درد کے خاتمے کےلئے ایل ای ڈی کا استعمال

دیرینہ درد کا علاج نہایت مشکل ہے کیونکہ اس کی تکلیف کی وجہ کو سمجھنا اور پھر درد کو کم کرنے کےلئے اقدامات تجویز کرنا نہایت اہم ہے اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے ذریعے دیرینہ درد کے علاج کے لئے ایل ای ڈی ٹیکنالوجی اور ریڈیو والو کو دو الیکٹروڈ سے …مزید پڑ ھیں

تھری ڈی پرنٹرز سے اب بالوں کا حصول بھی ممکن

ٹیکنالوجی کی دنیا ویسے ہی عجائبات کی دنیا ہے۔ جہاں نت نئی ایجادات اقوام عالم میں بسنے والوں کو حیران کرتی رہتی ہیں۔ اسی تناظر میں ایک اہم ایجاد تھری ڈی پرنٹر سے بالوں کا حصول ہے۔ گنجے پن کا خاتمہ چاہنے والے ابھی زیادہ خوش نہ ہوں کیونکہ اس تکنیک سے ابھی صرف کھلونے …مزید پڑ ھیں

بچوں کے رونے کی آواز سے بے نیاز موسیقی سنیں

امریکی کمپنیوں ڈاپلر لیبزاور نوہیرانے مشترکہ کاوشوں سے سماعت کے ایسے آلات تیار کئے ہیں جسے استعمال کرکے ناپسندیدہ آوازوں کو کم کیا جا سکے گا جبکہ آپ اپنی پسندیدہ آواز کو مطلوبہ والیوم میں سن سکیں گے۔ نوح کرافٹ کی کمپنی ڈاپلر لیب سان فرانسسکوکا کہنا ہے کہ ایسے سماعت کے آلات پر کام …مزید پڑ ھیں

اب سالٹ ری ایکٹرز نیوکلئیر ری ایکٹرز کی جگہ لیں گے

بہت سے لوگ ایٹمی توانائی پر بھی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے کے حوالے سے اسی طرح اعتراض کرتے ہیں جس طرح انہیں کوئلے اور گیس سے توانائی حاصل کرنے پر اعتراض ہے لیکن اب سائنسدانوں نے ان کے اس اعتراض کا بھی حل ڈھونڈ لیا ہے اب مولٹن سالٹ ری ایکٹر (Molten Salt Reactor) پر تحقیق …مزید پڑ ھیں

Top