Global Editions

موبائل

انشورنس کمپنیوں کی مدد سے سستے سمارٹ گھر بنائیں

انشورنس کمپنیوں کی مدد سے سستے سمارٹ گھر بنائیں

امریکہ میں انشورنس کمپنیوں یو ایس اے اے (USAA) اور امریکن فیملی نے حال ہی میں اعلیٰ ٹیکنالوجی پر انشورنش میں رعایت دینے کی پیش کش کی ہے۔ بس اپنے گھر میں انٹرنیٹ سے منسلک آلات مثلاً نیا تھرموسٹیٹ لگائیں اور بدلے میں ہوم انشورنس پالیسی میں رعایت لیں۔ اس قسم کی پیش کش سے …مزید پڑ ھیں

2017 کے ممکنہ بہترین گیجیٹس

سمارٹ فونز ہماری روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بنتے جا رہے ہیں اور سمارٹ فونز میں استعمال ہونے والی ٹیکنالوجی میں بھی آئے روز جدت آتی جا رہی ہے۔ رواں برس بھی سمارٹ فونز کے میدان میں ہونے والی ترقی جاری رہے گی اور سمارٹ فونز کے چھ نئے ماڈلز لانچ کئے جائیں گے۔ امید ظاہر …مزید پڑ ھیں

اب چین مارک زکربرگ کے ہدف پر۔۔۔

امریکی انٹرنیٹ کاروبار کیلئے چین کی سرزمین کوئی بہتر ثابت نہیں ہوئی۔ بہت سے لوگ مغربی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو چین کے بارے میں معلومات کی ترسیل پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ یاہو کے عملے کو تو جمہوریت کے سرگرم کارکنوں کے بارے میں معلومات دینے پر جیل جانا پڑا۔ مائیکروسافٹ کے میڈیا کی آزادی …مزید پڑ ھیں

فیس بک نےچین میں قدم جمانےکیلئےنیا سینسر شپ ٹول تیارکر لیا

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے چین میں قدم جمانے اور وہاں پر عوامی پزیرائی حاصل کرنے کے لئے نیا سینسر ٹول تیار کر لیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے اٹھایا جانیوالا حالیہ اقدام اس ردعمل کے جواب میں بھی سمجھا جا رہا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ فیس بک پر …مزید پڑ ھیں

افریقہ کی پہلی سمارٹ فون تیار کرنے والی فیکٹری۔۔۔

اب تک کی بڑی خبر یہ ہی ہے کہ افریقہ کی ایک کمپنی Onyx Connect نے 10.5 ملین ڈالر کی فنڈنگ جمع کر لی ہے اور اس طرح وہ افریقہ کی پہلی کمپنی بننے جا رہی ہے جو وہاں پر سمارٹ فونز تیار کرے گی۔ بلوم برگ میں شائع ہونے والے ایک مضمون کے مطابق …مزید پڑ ھیں

تخریبی مواد انٹرنیٹ سے ہٹانے کیلئے تمام ٹیک کمپنیاں متحد

فیس بک، ٹوئیٹر، مائیکروسافٹ اور یو ٹیوب نے انٹرنیٹ اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس سے داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموںکے مواد کو پہلے سے زیادہ موثر انداز میں ہٹانےکی مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیاہے۔ بہت عرصے سے یہ بات کہی جا رہی تھی کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کو شرپسند عناصر اور دہشت …مزید پڑ ھیں

گوگل کے سمارٹ پِکسل فون کو غیر معمولی پزیرائی ۔۔۔

ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ ادارے عموماً معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن کے (Alan Kay) کا یہ مشہور قول نقل کرتے ہیں کہ ’’ جو لوگ سافٹ وئیر کے بارے بہت سنجیدگی رکھتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اپنے ہارڈ وئیر تیار کر لیں‘‘ حالیہ دنوں میں گوگل کا نصب العین کچھ ان الفاظ میں بتایا جا سکتا …مزید پڑ ھیں

سمارٹ گلاسز۔۔۔ ایپل کی آئندہ منزل

تصور کیجئے ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کوک بورڈ کے اجلاس میں نروس کھڑے ہیں ان کے ہاتھ کی ہتھیلیاں پسینے سے بھیگ رہی ہیں اور بورڈ روم میں موجود لوگ ان کی جانب سے کسی حیران کن اعلان کے منتظر ہیں۔ آئی فون سیون بہت زیادہ عوامی پزیرائی حاصل نہیں کرسکا، یا ایپل کی نئی میک بک میں صرف …مزید پڑ ھیں

پیبل گھڑیاں اوپر تلے مارکیٹ میں آرہی ہیں

نئی کمپنی پیبل (Pebble)نے تو کمال کردیا اس نے ویب سائیٹ کک سٹارٹر(Kickstarter) پر ایک گھنٹےمیں ایک ملین ڈالر سرمایہ جمع کرلیا۔ لوگوں کو شوق پیدا ہو چکا ہے کہ اب اس کی کون سی نئی پراڈکٹ مارکیٹ میں آئے گی۔ اس کی دو مصنوعات تو سمارٹ گھڑیاں ہیں جن میں دل کی دھڑکن بتانے …مزید پڑ ھیں

ورچوئل رئیالٹی اب احساسات کے ساتھ

ورچوئل رئیالٹی کے میدان میں اب بھی بہت ترقی کی گنجائش موجود ہے کیونکہ اس وقت ورچوئل رئیالٹی میں صرف نہایت عمدگی کے ساتھ منظر کشی ہی ممکن ہے لیکن ورچوئل رئیالٹی سے صحیح معنوں میں لطف اندوز ہونے کے لئے ضروری ہے کہ صارفین کے احساسات کی بھی ترجمانی کی جائے کہ وہ کھیل کے …مزید پڑ ھیں

Top