Global Editions

مصنوعی ذہانت

مصنوعی ذہانت کا ایک بانی اس کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہے

مصنوعی ذہانت کا ایک بانی اس کے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہے

یوشوعہ بنگیو مصنوعی ذہانت کے حامل اسلحے کی دوڑ کو روکنا چاہتا ہے اور ترقی پذیر دنیا میں ٹیکنالوجی کو زیادہ پہنچانا چاہتا ہے۔ یشوع بنگیو جدید مصنوعی انٹیلی جنس کا ایک بڑا ماسٹر ہے۔ جیوف ہنٹن(Geoff Hinton) اور یان لیوکن کے ساتھ بنگیو ایک ایسی ٹیکنالوجی کو بڑھا چڑھا کے پیش کرتے رہے ہیں …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کے ریسرچرز کے ڈیٹا حاصل کرنے کے انوکھے طریقے

نیچرل لینگوئیج پراسیسنگ کی نمایاں سالانہ کانفرنس میں ماہرین کے ڈیٹا جمع کرنے کے چار انوکھے طریقہ کار درج ذیل ہيں۔ ڈیٹا کا نہ صرف انٹرنیٹ پر موجود کئی فیچرز، جیسے کہ یوٹیوب کے کیپشنز، سپاٹیفائی پر گانوں کی تجاویز، اور انٹرنیٹ پر آپ کو ہر جگہ دکھائے جانے والے اشتہاروں میں بہت بڑا ہاتھ …مزید پڑ ھیں

یہ نیا فارم انسانی ملازمین کے بغیر کھانا پیدا کرنے کی کوششیں کررہا ہے

ایک نئے روبوٹ کے فارم پر مشینیں "دی برین" ("The Brain") نامی سافٹ ویئر کی زیرنگرانی ہرے پتے کی سبزیوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں۔ آئرن آکس (Iron Ox) نامی کمپنی دوسری روبوٹکس کمپنیوں سے بہت مختلف ہے۔ وہ آپ کو ٹیکنالوجی بیچنے کے بجائے کھانا بیچنے کی کوشش کررہی ہے۔ اس کمپنی کے شریک …مزید پڑ ھیں

ویمو کی خودکارگاڑیوں کومحفوظ بنانے کی ایک غیر معمولی کوشش

ایک تخروپن خود کار گاڑیوں کی حالتوں کا تجربہ کرتا ہے جسے حقیقت میں کرنا بہت خطرناک ہے۔ آپ بحث کر سکتے ہیں کہ ویمو،جو الفابٹ کی سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں کی سبسڈری ہے، کے پاس سب سے محفوظ خودکار کاریں ہیں۔ اس نے یقینی طور پر سب سے زیادہ میل طے کیے ہیں۔ لیکن حالیہ …مزید پڑ ھیں

جعلی خبروں کو روکنامصنوعی ذہانت کے لئے بڑا چیلنج

مشکوک خبروں کے ذرائع کی خود کار طریقے سے نشاندہی ممکن ہونی چاہیے لیکن ہمیں بہت زیادہ ڈیٹا کی ضرورت ہوگی۔ جب فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ نے کانگریس سے وعدہ کیا تھا کہ مصنوعی ذہانت جعلی خبروں کے مسئلے کو حل کرنے میں مدد دے گی ،تب انہوں نے اس حوالے …مزید پڑ ھیں

اب آپ کا ڈاکٹر وائرلیس طریقے سے آپ کی صحت پر نظر رکھ سکے گا

یم آئی ٹی کی ایک پروفیسر اب ایک ایسا آلہ بنارہی ہیں جسے ایک ہی جگہ رکھ کر ویئرایبل آلات کے بغیر آپ کی صحت پر نظر رکھنے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ فرض کریں کہ آپ کے گھر میں وائی فائی راؤٹر کی طرح کا ایک ڈبا لگایا جائے، جو آپ کی سانسوں، …مزید پڑ ھیں

بچوں کے دماغ کا مطالعہ کر کے مصنوعی ذہانت کو آگے بڑھانے کا منصوبہ

ایم آئی ٹی میں کمپیوٹیشنل گانیٹیو سائنس لیب (Computational Cognitive Science) اور ایم آئی ٹی کوئیسٹ فار انیٹلی جینس (MIT Quest for Intelligence) کے ایک نئے مصنوعی ذہانت کے پراجیکٹ کے سربراہ جوش ٹینن باؤم (Josh Tenenbaum) کا کہنا ہے کہ آگے چل کر مصنوعی ذہانت کی اہم انکشافات میں دماغی سائنس اور نیوروسائنس کا …مزید پڑ ھیں

جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا پتہ لگانے کے پانچ بہترین طریقے

ٹویٹر نے حال ہی میں اپنے پلیٹ فارم کے ذریعہ غلط معلومات کے پھیلاؤ کو کم کرنے کی کوشش کے حصے کے طور پر سخت کارروائی کی اور دو ملین سے زائد خودکار اکاؤنٹس یابوٹس بند کیے۔ لیکن ٹویٹر نے صرف واضح مجرموں کے اکائونٹس کو بند کیا۔ فراڈئیے اپنی گیم بلند کر سکتے ہیں …مزید پڑ ھیں

دماغ سے بڑھاپے کے اثرات لانے والے خلیات کوہٹانا

ایک مشہور اینٹی ایجنگ حکمت عملی چوہوں کو بوڑھے ہونے کے اثرات سے بچاتی ہے۔ بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو کم کرنے والی ادویات کی کئی کمپنیوں جیسا کہ یونٹی بائیوٹیک(Unity Biotech)،کلیرا بائیوٹیک اور آئیزم بائیوٹیکنالوجیز(Oism Biotechnolgies) کا خیال ہے کہ نام نہادسینیسنٹ خلیات -(Senescent cells)جومزید تقسیم نہیں ہوتے ہیں اور بڑھتی ہوئی عمر …مزید پڑ ھیں

کیا مستقبل میں ڈی این اے ڈیٹابیسز کی مدد سے سینکڑوں جرائم کا سراغ لگانا ممکن ہوگا؟

ایک کمپنی پبلک جینیاتی ڈیٹابیسز میں جائے واردات سے حاصل کردہ ڈی این اے اپ لوڈ کرکے پولیس کو معاونت فراہم کررہی ہے۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کی ایم ٹیک کانفرنس کے دوران نامور ماہر جینیات سی سی مور (CeCe Moore) نے پیشگوئی کی کہ اب بہت جلد سینکڑوں قتل اور زیادتی کے کیسز …مزید پڑ ھیں

Top