Global Editions

مصنوعی ذہانت

21 مختلف دھاتوں پر مشتمل پرزے بنانے والا تھری ڈی پرنٹر تیار

21 مختلف دھاتوں پر مشتمل پرزے بنانے والا تھری ڈی پرنٹر تیار

کمپیوٹر پرنٹنگ کے دور میں تھری ڈی پرنٹنگ اگرچہ اب کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے تاہم اس ٹیکنالوجی کو ترقی دینے پر ابھی بھی کام جاری ہے اور امید ہے کہ تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے انسانی زندگی اور روزمرہ امور میں بہتری لانے کا سفر جاری رہے گا۔ اسی حوالے سے ایک نئی کمپنی …مزید پڑ ھیں

سطح زمین پر پانی کی نشاندہی کے لئے مشینی ذہانت کا استعمال

پانی انسانی زندگی کے لئے نہایت اہم ضرورت ہے اور عالمگیر سطح پر اب اس امر کا احساس ہوتا جا رہا ہے کہ زمین پر پانی کی قلت بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ اسی قلت کے پیش نظر اس امر کی ضرورت محسوس کی گئی کہ اندازہ لگایا جائے کہ دنیا کی سطح پر اس …مزید پڑ ھیں

وائرلیس کی بورڈ اور مائوس کے ذریعے ہیکنگ کا خطرہ

وائرلیس کی بورڈ اور مائوس کے ہمراہ ملنے والے ڈونگلز ہیکرز کے لئے صارف کے کمپیوٹر تک رسائی کا آسان ذریعہ بن سکتے ہیں۔ اس امر کا انکشاف انٹرینٹ سے منسلک اشیاء کی سیکورٹی کے حوالے سے کام کرنے والی ایک کمپنی بسٹائل (Bastille) کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیا۔ …مزید پڑ ھیں

اب تصویر دیکھ کر کسی بھی شخص کی لوکیشن جانی جا سکے گی

یہ یقینی طور پر ایک مشکل امر ہے کہ نیٹ پر موجود کسی بھی فرد کی تصویر کی مدد سے اس فرد کی اس لوکیشن کے بارے میں معلومات حاصل کی جائیں جہاں پر یہ تصویر لی گئی تھی۔ انسانی شعور نے طویل تجربے کے بعد دنیا کے مقامات کے بارے آگاہی حاصل کی۔ یعنی آپ …مزید پڑ ھیں

ایپل کا دہشت گرد کا فون ان لاک کرنےسے انکار

ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ٹم کوک (Tim Cook) نے ایف بی آئی کی جانب سے دہشت گردی میں ملوث ملزم کے زیر استعمال آئی فون اوپن کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ملزمان رضوان اور تاشفین ملک نے سان بیرناراڈینو میں فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ایپل کمپنی کے …مزید پڑ ھیں

ہسپتال پر سائیبر حملہ: تاوان کی ادائیگی کے بعد کمپیوٹر سسٹم بحال

امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک ہسپتال نے اپنے کمپیوٹر سسٹم کو رینسم ویئر کی مدد سے بند کر دیے جانے کے بعد ہیکروں کو 17000 ڈالر تاوان کے طور پر ادا کیے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں ہیکروں نے کسی مرکز صحت کو نشانہ بناتے ہوئے ہسپتال کے نظام …مزید پڑ ھیں

بچوں کے افعال :مصنوعی ذہانت پر تحقیق کیلئے ایک نیا طریقہ

مصنوعی ذہانت پر دنیا بےشمار لیبارٹریز اور یونیورسٹیوں میں تحقیق ہو رہی ہے لیکن نئی کمپنی جیومیٹرک انٹیلی جنس میں بالکل مختلف انداز میں اس پر کام کیا جارہا ہے۔ جیومیٹرک انٹیلی جنس میں ادراکی سائنس، روبوٹکس اور علم امکانیات کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت پر کام ہورہا ہے۔ اس کے روح رواں گیری مارکوس …مزید پڑ ھیں

کیا ڈیجیٹل انقلاب دنیا کے لئے بہتر ہے؟

دنیا بھر میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور انٹرنیٹ کے اس پھیلاؤ میں اضافہ کی وجہ سمارٹ فونز اور دیگر ٹیکنالوجیز بھی ہیں۔ تاہم بعض اوقات ٹیکنالوجی کا اس طرح وسیع پیمانے پر پھیلاؤ فائدے کے بجائے نقصان کا سبب بھی بن جاتا ہے اور خاص طور پر جب اس دوڑ میں …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کی ترقی کےلئے ایک ارب ڈالر خرچ کرنےکا منصوبہ

مصنوعی کی ترقی و ترویج کے لئے کچھ بڑے نام سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے اس ضمن میں ایک ارب ڈالر مالیت سے غیر منفعت بخش پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسے OPEN AI کا نام دیا گیا ہے اس پروگرام کے آغٓاز کا مقصد مصنوعی ذہانت کی اس طرح سے …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کےلئے پرزوں کے نرخوں میں کمی۔۔ ایک انقلاب

بوسٹن ڈائنیمکس (Bonton Dynamics) نامی کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا روبوٹ اٹلس (Atlas) جسے گزشتہ برس منظر عام پر لایا گیا تھا کو مزید کم خرچ بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ملبے کےڈھیر پر چڑھنے اور برقی آلات کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والے اس روبوٹ کی قیمت دس …مزید پڑ ھیں

Top