Global Editions

مصنوعی ذہانت

اب تصویر دیکھ کر کسی بھی شخص کی لوکیشن جانی جا سکے گی

اب تصویر دیکھ کر کسی بھی شخص کی لوکیشن جانی جا سکے گی

یہ یقینی طور پر ایک مشکل امر ہے کہ نیٹ پر موجود کسی بھی فرد کی تصویر کی مدد سے اس فرد کی اس لوکیشن کے بارے میں معلومات حاصل کی جائیں جہاں پر یہ تصویر لی گئی تھی۔ انسانی شعور نے طویل تجربے کے بعد دنیا کے مقامات کے بارے آگاہی حاصل کی۔ یعنی آپ …مزید پڑ ھیں

ایپل کا دہشت گرد کا فون ان لاک کرنےسے انکار

ایپل کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ٹم کوک (Tim Cook) نے ایف بی آئی کی جانب سے دہشت گردی میں ملوث ملزم کے زیر استعمال آئی فون اوپن کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ملزمان رضوان اور تاشفین ملک نے سان بیرناراڈینو میں فائرنگ کر کے 14 افراد کو قتل کر دیا تھا۔ ایپل کمپنی کے …مزید پڑ ھیں

ہسپتال پر سائیبر حملہ: تاوان کی ادائیگی کے بعد کمپیوٹر سسٹم بحال

امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک ہسپتال نے اپنے کمپیوٹر سسٹم کو رینسم ویئر کی مدد سے بند کر دیے جانے کے بعد ہیکروں کو 17000 ڈالر تاوان کے طور پر ادا کیے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس میں ہیکروں نے کسی مرکز صحت کو نشانہ بناتے ہوئے ہسپتال کے نظام …مزید پڑ ھیں

بچوں کے افعال :مصنوعی ذہانت پر تحقیق کیلئے ایک نیا طریقہ

مصنوعی ذہانت پر دنیا بےشمار لیبارٹریز اور یونیورسٹیوں میں تحقیق ہو رہی ہے لیکن نئی کمپنی جیومیٹرک انٹیلی جنس میں بالکل مختلف انداز میں اس پر کام کیا جارہا ہے۔ جیومیٹرک انٹیلی جنس میں ادراکی سائنس، روبوٹکس اور علم امکانیات کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت پر کام ہورہا ہے۔ اس کے روح رواں گیری مارکوس …مزید پڑ ھیں

کیا ڈیجیٹل انقلاب دنیا کے لئے بہتر ہے؟

دنیا بھر میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور انٹرنیٹ کے اس پھیلاؤ میں اضافہ کی وجہ سمارٹ فونز اور دیگر ٹیکنالوجیز بھی ہیں۔ تاہم بعض اوقات ٹیکنالوجی کا اس طرح وسیع پیمانے پر پھیلاؤ فائدے کے بجائے نقصان کا سبب بھی بن جاتا ہے اور خاص طور پر جب اس دوڑ میں …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کی ترقی کےلئے ایک ارب ڈالر خرچ کرنےکا منصوبہ

مصنوعی کی ترقی و ترویج کے لئے کچھ بڑے نام سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے اس ضمن میں ایک ارب ڈالر مالیت سے غیر منفعت بخش پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے اور اسے OPEN AI کا نام دیا گیا ہے اس پروگرام کے آغٓاز کا مقصد مصنوعی ذہانت کی اس طرح سے …مزید پڑ ھیں

روبوٹس کےلئے پرزوں کے نرخوں میں کمی۔۔ ایک انقلاب

بوسٹن ڈائنیمکس (Bonton Dynamics) نامی کمپنی کی جانب سے تیار کیا گیا روبوٹ اٹلس (Atlas) جسے گزشتہ برس منظر عام پر لایا گیا تھا کو مزید کم خرچ بنانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ملبے کےڈھیر پر چڑھنے اور برقی آلات کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھنے والے اس روبوٹ کی قیمت دس …مزید پڑ ھیں

پرنٹنگ ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب

ٹیکنالوجی کے میدان میں اتنی تیزی سے ترقی ہو رہی ہے کہ ابھی ایک ٹیکنالوجی پوری طرح متعارف نہیں ہوتی تو اس سے اگلی جنریشن مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار ہوتی ہے۔ ابھی تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا شہرہ تھما نہیں تھا کہ فور ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی میدان میں آ گئی ہے۔ گزشتہ دنوں تحقیق کاروں نے …مزید پڑ ھیں

روبوٹ پروگرامنگ کی نسبت تربیت سے زیادہ سیکھتے ہیں

ایک نئی کمپنی ایسے روبوٹ تیار کررہی ہے جو کوڈ سے کم اور جانوروں کی طرح تربیت سے زیادہ سیکھیں گے۔ سان ڈیگو (San Diego)میں قائم نئی کمپنی برین کارپوریشن (Brain Corporation) یوجین ایزہائکے وک(Eugene Izhikevich)کہتے ہیںکہ آپ کو روبوٹ کو نئے کام سکھانے کیلئے کوڈ لکھنے کی ضرورت نہیں ہونی چاہئے ۔ اسے تربیتی …مزید پڑ ھیں

ڈاکٹری نسخے سے نجات ۔۔۔فنگر پرنٹس سے میڈیکل ریکارڈ کا حصول ممکن

40 ملین سے زائد افراد کے لئے صحت کے تین سو سے زائد نظاموں تک رسائی کے لئے ایک نئی کمپنی نےخدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ کراس چیکس (Cross Chx) کے نام سے خدمات کا اجراء کرنے والی نئی کمپنی نے اس ضمن میں نہایت سادہ طریقہ کار اختیار کیا ہے یعنی اب آپ …مزید پڑ ھیں

Top