Global Editions

مصنوعی ذہانت

اب مفلوج افراد بھی حرکت کر سکیں گے

اب مفلوج افراد بھی حرکت کر سکیں گے

مفلوج افراد میں حرکت پزیری ابھارنے کے لئے اگرچہ کافی عرصہ سے تحقیق کار مختلف کاوشوں میں مصروف ہیں مگر تاحال ایسی کوئی ٹیکنالوجی یا طبی معجزہ سامنے نہیں آیا جس کی مدد سے مفلوج افراد کسی حد تک معمول کی زندگی گزار سکیں۔ حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد امید پیدا ہوئی ہے …مزید پڑ ھیں

فیس بک کا پبلک مقامات پر وائی فائی نصب کرنے کا منصوبہ

گوگل نے مختلف امریکی شہروں میں تیزرفتار فائبر آپٹک انٹرنیٹ سروسز کی فراہمی کے لئے کئی برس صرف کئے ہیں اب فیس بک ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے عوام کو ہائی سپیڈ وائی فائی سروس فراہم کی جا سکے گی۔ سماجی رابطے کی اس ویب سائٹ نے مینلو پارک …مزید پڑ ھیں

مارکیٹنگ کیلئےاب خودکارسافٹ وئیر بھی آ گئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹس جن میں فیس بک اور ٹوئیٹر شامل ہیں Bots کی تیاری کے لئے دوڑ میں شامل رہی ہیں۔ Bots ایسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جو ازخود مختلف قسم کے ٹاسک سرانجام دیتا ہے۔ مثال کے طور پر خودکار انداز میں ای میلز کا جواب دینا۔ اب اس کے ساتھ ساتھ ایسے …مزید پڑ ھیں

ہالو لینز۔۔۔۔۔ ورچوئل رئیالٹی کو نئی جہت مل گئی

لوگ ایک ساتھ ویڈیو گیمز کھیلنا پسند کرتے ہیں چاہے وہ ایک کمرے میں ہوں یا الگ الگ مقامات پر۔ میں نے حال ہی میں ایک ایسا مظاہرہ دیکھا ہے جس کے بعد یہ امید کی جا سکتی ہے کہ جلد ہی ہم اضافی AUGMENTED رئیالٹی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ایک ساتھ مختلف ویڈیو گیمز کھیل …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت:دو ارب ڈالر کی لاگت سے نئی چپ تیار

حالیہ برسوں میں ہونے والی ترقی کے باعث مصنوعی ذہانت کے میدان میں بھی ترقی کی رفتار حیران کن طور پر بہت زیادہ رہی ہے۔ اس میدان میں ایسے سافٹ وئیر تیار کئے گئے ہیں جن کی مدد سے کمپیوٹر مصنوعی ذہانت کی مدد سے زیادہ تیزی کے ساتھ تصاویر، آوازیں اور دیگر ٹاسک مکمل کر رہے …مزید پڑ ھیں

ڈیجیٹل سیف تیار،تصاویر، ویڈیوز،پیغامات، فون نمبرز کی تفصیلات صرف صارف حاصل کرسکے گا

اگرچہ اب ایپل اور ایف بی آئی کے درمیان آئی فون کو ان لاک کرنے کا تنازع حل ہو چکا ہے تاہم ٹیک کمپنیوں کی جانب سے صارفین کے ڈیٹا کو محفوظ تر بنانے کےلئے اقدامات زور پکڑ تے جا رہے ہیں۔ کئی ٹیک کمپنیاں اس میدان میں کام کر رہی ہیں تاکہ وہ اپنے صارفین کا …مزید پڑ ھیں

اب ہجوم کو پرتشدد کارروائی سے روکیں۔۔۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ بھی ممکن

چین کی سب سے بڑی انٹرنیٹ کمپنی بائیڈو Baidu نے دعوی کیا ہے کہ اس کے انٹرنیٹ ڈیٹا کی مدد سے چین کے کسی بھی مقام پر عوام کے ہجوم ہو بےقابو ہونے پر وقت سے پہلے روکا جا سکتا ہے۔ چین کی ایک ارب سے زائد آبادی میں سے 657 ملین افراد بائیڈو کے استعمال …مزید پڑ ھیں

ذیابیطس کے مریض خوش ہو جائیں

ذیابیطس یعنی شوگر کے مریضوں کو روزانہ شوگر لیول چیک کرنے کے لئے انگلیوں میں سوئیاں مارنا پڑتی ہیں اور انہیں شوگر لیول متوازن رکھنے کے لئے بھی انسولین کے ٹیکے لگوانے لگوانا پڑتے ہیں اور یہ شوگر کے مریضوں کے لئے ایک تکلیف دہ امر ہے۔ اب تحقیق کاروں نے شوگر کے مریضوں کے …مزید پڑ ھیں

تاوان مانگنے والا سافٹ وئیربھی آگیا

گزشتہ ہفتے دنیا کی بڑی ویب سائٹ نے لاکھوں صارفین کوایک ایسے سافٹ وئیر کے بارے میں آگاہ کیا اگر اسے کمپیوٹر میں اگر انسٹال کر لیا جائے تو وہ کمپیوٹر میں موجود تمام تر ڈیٹا کو چرا لیتا ہے اور اس ڈیٹا کی واپسی کے بدلے رقوم کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ ایک ہسپتال پر …مزید پڑ ھیں

ایف بی آئی نےاپنے ہیکرز رکھ لئے،اب ایپل کیخلاف کارروائی کی ضرورت نہیں

آئی فون ان لاک کرنے کے تنازع پر امید پیدا ہو گئی ہے کہ ایپل کمپنی کی جان اس تنازع سے چھوٹ جائے گی مگر انکرپشن کے معاملات پر قانونی جنگ جاری رہنے کا امکان ہے۔ ایف بی آئی نے اس حوالے سے مقدمہ کی سماعت کرنے والی عدالت کے روبرو ایک درخواست پیش کی …مزید پڑ ھیں

Top