Global Editions

فیچرز

پاکستانی سیاست میں بگ ڈیٹاکااستعمال

پاکستانی سیاست میں بگ ڈیٹاکااستعمال

3امریکی ایوان نمائندگان کے سابق رکن ٹِپ او نیل (Tip O Niel) کہتے ہیں کہ ساری سیاست مقامی سطح پر ہوتی ہے۔ تاہم جب ہم انتخابی سرگرمیوں کی بات کرتے ہیں خصوصاً پاکستان کی تو یہی بات ایک تسلیم شدہ حقیقت کے طور پر سامنے آتی ہے۔ آپ کسی کے دماغ میں فلسفیانہ تصورات اور …مزید پڑ ھیں

بگ ڈیٹا نے امریکی سیاست کو نئے رحجانات دیئے

2008 ءمیں امریکی صدربارک اوباما کےپہلے صدارتی انتخاب جیتنے کے دوسال بعد ہی برسراقتدارڈیموکریٹس کو دہائیوں کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اوباما مڈٹرم انتخابات میں کانگرس میں اپنی اکثریت گنوا بیٹھے۔ ہاؤس کا کنٹرول ڈیموکریٹس کے ہاتھوں سے نکل گیا اور سینٹ میں ان کی اکثریت بہت کم رہ گئی۔ سیاسی پنڈت اس …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں سائبر سپیس : ایک موازنہ

بنگلا دیش کے مرکزی بینک کے گورنرعطیع الرحمان نے دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی سائبرچوری ہونے پر 15 مارچ2016ء کو اپنا استعفی پیش کردیا۔ اسی سال فروری میں فیڈرل ریزرو بنک آف نیویارک سے بھی 81ملین ڈالر چرا لئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم ہیکروں نے بنگلا دیش بینک کے کمپیوٹر سسٹم …مزید پڑ ھیں

کیا ایف بی آئی کو ایپل کے ڈیٹا تک رسائی ہونی چاہئے؟

امریکہ میں یہ بحث بڑے زور شور سے جاری ہے کہ کیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سمارٹ فون کے صارفین کے ڈیٹا تک رسائی ہونی چاہئے یا نہیں۔ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملے پر ایف بی آئی اور ایپل کا کیس بہت مشہور ہے۔ ایف بی آئی کا موقف ہے کہ …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی نے سیاست میں نئی روح پھونک دی

میں 1979ء میں سان جوز سٹیٹ یونیورسٹی میں ایروناٹیکل انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کررہا تھا۔ عموماً اپنا وقت لیزر لیب میں ہالوگرام بنانے یا کمپیوٹرلیب میں آئی بی ایم کا پنچنگ کارڈ یا فورٹران چلاکر گزارتا۔ اپنی کلاسز اور اختتام ہفتہ کے دوران مینے رضاکارانہ طو پر مقامی سیاست میں دلچسپی لینا شروع کردی اور …مزید پڑ ھیں

چین میں روبوٹک انقلاب: فیکٹری کارکنوں کا کیا بنےگا؟

جنوبی شنگھائی کی ایک الیکٹرانکس فیکٹری میں 15 کارکن بےچینی کے ساتھ ایک چھوٹے سے روبوٹ پر نظریں جمائے بیٹھے تھے۔ روبوٹ بے حس و حرکت بیٹھا ہوا تھا۔ فیکٹری میں کوالٹی کنٹرول کی ذمہ دار 20سالہ خاتون نی جوآن (Nie Juan)نے بتایا کہ سسٹم اس وقت ڈائون ہے۔ اس کی ٹیم گزشتہ ایک ہفتے …مزید پڑ ھیں

دماغ کا حفاظتی نظام ہی اگر بغاوت پر اتر آئے تو کیا ہو گا؟

انسان کے جسم میں دماغ پیچیدہ ترین نظام کا حامل ہے۔ اس میں مکمل حفاظتی نظام موجود ہے جو بیماریوں سے تحفظ دیتا ہے۔ اس حفاظتی نظام کا اولین دستہ مائیکروگلیا(Microglia)سیلز ہیں جس پر تحقیق ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔ ان سیلوں کو ایک عرصہ تک طبی تحقیق میں نظر انداز کیا جاتا رہا لیکن …مزید پڑ ھیں

سائبر جاسوسی امریکہ کیلئے اب ایک ڈراؤنا خواب

ائبر حملوں میںجس طرح شدت آرہی ہےاس پر قابوپانے کے لئے ہمیں بہترین ٹیکنالوجی سمیت فوری ردعمل دینے اور وسیع پیمانے پر ڈیٹاکو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے سائبر جاسوسی ویسے تو پوری دنیا کا مسئلہ بن چکا ہے لیکن کچھ دہائیوں سے امریکہ کیلئے یہ ایک ڈرائونا خواب بن چکا ہے۔ چور امریکی حکومتی …مزید پڑ ھیں

خلائی سفر کے شوقین افراد کے لئےخوشخبری ، خلائی سفر سو گنا سستا

خلائی سفر کے شوقین افراد کے لئےسائسندانوں کی ایک نئی کامیابی نے آسانی پیدا کر دی ہے جس کے بعد اب خلائی سفر انتہائی سستا ہو جائے گا ،قبل ازیں خلا میں بھیجے گئے راکٹ اپنے سفر کے آدھے راستےمیں ہی تباہ ہو جاتے ہیں لیکن نئی کامیابی کے بعداب انہیں راستے میں فیول فراہم …مزید پڑ ھیں

پودوں میں سی آر آئی ایس پی آر ٹیکنالوجی کے حیران کن نتائج

سی آر آئی ایس پی آر ایک کرشماتی ٹیکنالوجی ہے جسے نہ صرف انسانوں کے جینز میں ترمیم کیلئے بلکہ زیادہ پیداوار کیلئے فصلوں کے جینز میں ترمیم کیلئے بھی استعمال کیا جارہا ہے۔ اس نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے خشک سالی کا مقابلہ ، فصلوں کی بیماریوں سے مدافعت کی صلاحیت اور زیادہ پیداوار …مزید پڑ ھیں

Top