Global Editions

فیچرز

پاکستان میں انفارمیشن سکیورٹی کے شعبے کی بدحالی

پاکستان میں انفارمیشن سکیورٹی کے شعبے کی بدحالی

ہیکرآسانی سے پاکستان کے مالیاتی اداروں کا ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں یا پھر اس کےآئی ٹی کے نظام میں خلل ڈال سکتے ہیں۔ لیکن اس سے انہیں حاصل کیا ہوتاہے؟ آہستہ آہستہ وہ مجرمانہ ذہنیت اختیار کرلیں گے اور اپنی توانائیاں ایسی سرگرمیوں کی طرف موڑ دیں گے جو انہیں تباہی کی طرف لے …مزید پڑ ھیں

ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی طاقت کا استعمال

یہ سوال بہت اہم ہے کہ کیا بگ ڈیٹا پاکستان میں انتخابی اور سیاسی منظر کو بدلنے کی طاقت رکھتا ہے؟ اس کے جواب کیلئے ہمیں عالمی اور ملکی تناظر میں بگ ڈیٹا کے استعمال کا جائزہ لینا پڑے گا۔ بے تحاشہ بڑھتے ہوئے بگ ڈیٹا کی مدد سے حکومتوں، اداروں، تنظیموں،کارپوریشنوں میں ملنے والے …مزید پڑ ھیں

کلر زدہ زمین سے مویشیوں کیلئےچارہ تیار۔۔۔ پاکستانی سائنسدان کا کارنامہ

زمین نمکیات کا ایک اہم جزو ہے۔ کرہ ارض کا تقریباً تین چوتھائی رقبہ سمندر پر مشتمل ہے اور خشکی کا بیشتر علاقہ بھی سمندری نمکین پانیوں کے درمیان ہی ہے۔ اس لئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ ہماری زمین کا ایک بہت بڑا رقبہ اس شوریدگی کا شکار ہے۔ اگر ہم کاشت کاری کے …مزید پڑ ھیں

پاکستان کو حفظان صحت کے انقلاب کی اشد ضرورت ہے

ورلڈ بنک کے مطابق 1960ء میں پاکستان کی فی کس آمدنی چین سے دو گنا زیادہ تھی جبکہ 2015ء میں پاکستان نے چار گناتک بڑھائی ہے جبکہ اسی دوران چین کی فی کس آمدنی میں 25گنا تک اضافہ ہوا ہے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ چین کاسپر پاور کے طور پر ابھرنا 60سالہ اصلاحات کا نتیجہ …مزید پڑ ھیں

پاکستانی انجنیئرنے کم قیمت وینٹی لیٹر تیار کرلیا

اگر آپ کو ہسپتال جانے کا موقع ملے تو آپ کو وہاں درد سے کراہتی آوازیں سنائی دیں گی، یا سانس لینے میں دشواری کے سبب مریضوں کے کراہیں سنائی دینگی۔ ہسپتال کے وارڈز میں مریضوں کے لواحقین ان کے بستروں کے پاس کھڑے نظر آئیں گے جو اپنے پیاروں کے درد کو محسوس کرتے ہوئے نہ …مزید پڑ ھیں

فِن ٹیک کی حقیقت۔۔۔

کچھ عرصہ قبل جیسے ہی یہ خبر منظر عام پر آئی کہ ایک پاکستانی کمپنی نے اپنے ایک منصوبے کے لئے لاکھوں ڈالر مالیت کی غیر ملکی سرمایہ کاری حاصل کی ہے تو اس وقت سے ہی وہ نئی کمپنی جس کا نام Finja ہے،اُس نے مقبولیت حاصل کر لی۔ تاہم اس خبر کے منظر …مزید پڑ ھیں

پاکستانی سیاست میں بگ ڈیٹاکااستعمال

3امریکی ایوان نمائندگان کے سابق رکن ٹِپ او نیل (Tip O Niel) کہتے ہیں کہ ساری سیاست مقامی سطح پر ہوتی ہے۔ تاہم جب ہم انتخابی سرگرمیوں کی بات کرتے ہیں خصوصاً پاکستان کی تو یہی بات ایک تسلیم شدہ حقیقت کے طور پر سامنے آتی ہے۔ آپ کسی کے دماغ میں فلسفیانہ تصورات اور …مزید پڑ ھیں

بگ ڈیٹا نے امریکی سیاست کو نئے رحجانات دیئے

2008 ءمیں امریکی صدربارک اوباما کےپہلے صدارتی انتخاب جیتنے کے دوسال بعد ہی برسراقتدارڈیموکریٹس کو دہائیوں کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اوباما مڈٹرم انتخابات میں کانگرس میں اپنی اکثریت گنوا بیٹھے۔ ہاؤس کا کنٹرول ڈیموکریٹس کے ہاتھوں سے نکل گیا اور سینٹ میں ان کی اکثریت بہت کم رہ گئی۔ سیاسی پنڈت اس …مزید پڑ ھیں

پاکستان میں سائبر سپیس : ایک موازنہ

بنگلا دیش کے مرکزی بینک کے گورنرعطیع الرحمان نے دنیا کی تاریخ میں سب سے بڑی سائبرچوری ہونے پر 15 مارچ2016ء کو اپنا استعفی پیش کردیا۔ اسی سال فروری میں فیڈرل ریزرو بنک آف نیویارک سے بھی 81ملین ڈالر چرا لئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم ہیکروں نے بنگلا دیش بینک کے کمپیوٹر سسٹم …مزید پڑ ھیں

کیا ایف بی آئی کو ایپل کے ڈیٹا تک رسائی ہونی چاہئے؟

امریکہ میں یہ بحث بڑے زور شور سے جاری ہے کہ کیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سمارٹ فون کے صارفین کے ڈیٹا تک رسائی ہونی چاہئے یا نہیں۔ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی کے معاملے پر ایف بی آئی اور ایپل کا کیس بہت مشہور ہے۔ ایف بی آئی کا موقف ہے کہ …مزید پڑ ھیں

Top