Global Editions

فیچرز

پاکستان کے پہلے انٹرنیٹ ایکسچینج پوائنٹ کا آغاز

پاکستان کے پہلے انٹرنیٹ ایکسچینج پوائنٹ کا آغاز

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پاکستان کے پہلے انٹرنیٹ ایکسچینج پوائنٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس سہولت کے ذریعے انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے والے اداروں کو غیرملکی سرکٹ استعمال میں لائے بغیر ملکی انٹرنیٹ ضروریات پورا کرنے کی صلاحیت حاصل ہو جائے گی۔ اس وقت یہ سہولت پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن …مزید پڑ ھیں

پاکستانی تحقیق کاروں نے انٹرنیٹ کےلئے کیلیگرافی اردو فونٹ تیار کر لیا

اردو ہماری قومی زبان ہے اور ہر زبان کو تحریر کرنے کے لئے کچھ اصول وضوابط موجود ہوتے ہیں۔ اردو اس لحاظ سے مختلف بھی ہے کہ اس کو دائیں سے بائیں جانب لکھا جاتا ہے تاہم اگر کسی اردو جملے میں اعداد لکھے ہوں تو وہ بائیں سے دائیں جانب پڑھے جائیں گے۔ اس …مزید پڑ ھیں

پالتو جانوروں کی اب آن لائن خریداری بھی ممکن۔۔۔۔

جانوروں کو سدھانا اور پالنا ہمیشہ سے ہی انسانوں کا مشغلہ رہا ہے اور جانور بھی اپنی وفاداری میں نمایاں رہے ہیں۔ آج بھی گائے بھینسیں، کتے، بلیاں، مچھلیاں اور گھوڑے پالنے کے شوقین افراد کی کمی نہیں ہے۔ تاہم اب پالتو جانوروں کی خریداری اتنی آسان نہیں رہی کیونکہ وقت کی کمی اور مصروفیات لوگوں …مزید پڑ ھیں

ڈاکٹر عبدالسلام کی یاد میں۔۔۔

طبعیات میں نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام اس تصور پر یقین رکھتے تھے کہ ترقی پزیر ممالک کو چاہیے کہ وہ باہر سے ٹیکنالوجی درآمد کرنے کے بجائے اپنی سائنٹفک ایلیٹ کو ترقی دیں تاکہ وہ جدید علوم خود حاصل کر سکیں اور اس سے بھرپور استفادہ حاصل کر سکیں۔ ڈاکٹر عبدالسلام کے حوالے …مزید پڑ ھیں

سمارٹ سٹی کی خصوصیات نے شہری علاقوں کو تبدیل کر دیا

ایک اندازے کے مطابق روزانہ دس ہزار افراد دیہی علاقوں سے شہری علاقوں کی طرف ہجرت کرتے ہیں جس کی وجہ سے شہری علاقے زیادہ گنجان آباد ہو تے جارہے ہیں۔ اب ضروری ہے کہ شہریوں کی زندگیوں کو مزید بہتر، محفوظ، سمارٹ اور صحت مند بنانے کے لئے سمارٹ شہروں کے آئیڈیا کی طرف …مزید پڑ ھیں

تعلیم کے شعبہ میں کام کرنے والی کمپنی نے منصوبہ کےلئے سرمایہ کاری حاصل کر لی

تعلیم کے شعبے میں کام کرنے والی ایک نئی کمپنی نے ای کامرس ریٹیلرز کے لئے خدمات فراہم کرنے والے ادارے شاپستان Shopistan سے اپنے منصوبے کے لئے تکنیکی اور مالی سرمایہ کاری حاصل کر لی ہے۔ Nearpeer نامی سٹارٹ اپ کو IIm Ideas 2 پراجیکٹ کے تحت انکیوبیٹ کیا گیا۔ یہ آن لائن ادارہ …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیو ویکسینیشن پروگرام مثبت پیشرفت

یہ میچ کی آخری بال تھی اور بلال کی ٹیم کو جیتنے کے لئے صرف دو رنز درکار تھے۔ آخری لمحات میں کپتان اور بائولر نے چند لمحوں تک مشاورت کی اور پھر بائولر گیند کرانے کے مقام تک پہنچا اور بھاگنا شروع کر دیا۔ میچ کے ان سنسنی خیز لمحات میں سب بے چینی …مزید پڑ ھیں

پاکستانی محققین نے اردو سپیچ ری کگنیشن سسٹم کی تیاری کا آغاز کردیا ہے

انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کچھ سافٹ وئیر ڈویلپر اردو کی آواز کی شناخت کا نظام تیار کررہے ہیں جو بنیادی ٹول کی حیثیت رکھتا ہے۔ لسانیاتی ٹیکنالوجی کے ماہر ڈاکٹر آغا علی رضا اور ان کی ٹیم نے سپیچ اینڈ لینگوئج ٹیکنالوجی سینٹر آئی ٹی یو کی لیبارٹری نے ایپلی کیشن کی صورت …مزید پڑ ھیں

غذا کے اجزا میں توازن اور درست طریقے سے پکانا ہی صحت کی ضمانت ہے

غذا کے اجزا میں توازن اور درست طریقے سے پکانا ہی صحت کی ضمانت ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ پاکستانی کھانے اپنے اجزا کے حوالے سے غذائیت کے حامل ہوتے ہیں لیکن ہماری کھانے پکانے کی تکنیک پرانی ہے۔ اچھے کھانے کے شوق میں ہمارا پورا دن مصروف گزرتا ہے۔ ہم اشتہا انگیز آلو قیمہ، …مزید پڑ ھیں

تلور کا شکار – کہانی کے پیچھے چھپے حقائق

بہت سی جنگلی حیات کی بین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کا الارم بجا دیا ہے کہ پاکستان میں تلورکی نسل نابود ہو رہی ہے پھر بھی ہر سال یہاں عرب شہزادے تلور کا شکار کرنے آتے ہیں۔ تلور کے شکار کیخلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں پٹیشن دائر کی گئی جس کے نتیجے میں سپریم …مزید پڑ ھیں

Top