Global Editions

فیچرز

جلد ہی سیٹلائٹس آپ پر ہر جگہ نظر رکھیں گے، کیا پرائیویسی قائم رہ پائے گی؟

جلد ہی سیٹلائٹس آپ پر ہر جگہ نظر رکھیں گے، کیا پرائیویسی قائم رہ پائے گی؟

2013ء میں آریگن کے شہر گرانٹس پاس کی پولیس کو معلوم ہوا کہ کرٹس کروفٹ (Curtis Croft) نامی شخص غیرقانونی طور پر اپنے گھر میں منشیات اگا رہا تھا۔ گوگل ارتھ (Google Earth) پر دیکھنے کے بعد انہيں اس بات کا ثبوت مل گیا۔ ایک چار سال پرانی سیٹلائٹ کی تصویر میں کروفٹ کے گھر …مزید پڑ ھیں

جدید دور میں کرکٹ اور ٹیکنالوجی کا ناطہ

کرکٹ میں مختلف اقسام کی ٹیکنالوجیز متعارف کرانے کے بعد بہت تبدیلی آچکی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے باوجود بھی انسانی مداخلت کی ضرورت ختم نہیں ہوئی لیکن اس بات سے انکار نہيں کیا جاسکتا کہ ٹیکنالوجی سے کرکٹ کو بہت فائدہ پہنچا ہے۔ سعید اجمل نے 32 سال کی عمر …مزید پڑ ھیں

پنجاب کی فضا میں سانس لینا دشوار

ہر سال سموگ کی آمد کے بعد شور اٹھنے کے نتیجے میں ایک پالیسی تو بن گئی، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی عدم دستیابی صوبہ پنجاب میں ہوا کے معیار کو محفوظ رکھنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ثابت ہورہی ہے۔ 2016ء کی سردیوں میں پہلی دفعہ سموگ نے پورے …مزید پڑ ھیں

لاہور میں ہریالی بڑی تیزی سے ختم ہورہی ہے

لاہور کے تاریخی درختوں کو شہر کے رقبے میں بے تحاشا اضافے کی بہت بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ہرے بھرے درخت اور ہریالی ہمیشہ ہی سے شہر باغات لاہور کی شان رہے ہيں۔ پچھلے چند سالوں میں شہرکاری اور ترقی کے متعلق کئی مباحثوں میں بھی اس شہر کی ہریالی کا تذکرہ …مزید پڑ ھیں

سمندری کچرےکے خلاف جنگ

چند گنے چنے سند یافتہ غوطہ خور 1980ء کی دہائی سے بحیرہ عرب سے کچرا صاف کرنے کی کوششیں کررہے ہيں، لیکن ابھی بھی بہت کام باقی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مقامی مچھیروں کی آبادی کے ساتھ شراکت داری کرکےسمندری علاقہ جات کا ماحول دوست طریقے سے انتظام اس مسئلہ کا پائیدار حل …مزید پڑ ھیں

اینٹی بائیو ٹیکس کے خلاف مزاحمت رکھنے والے ٹائیفائیڈ کے لیے ہنگامی اقدامات

پاکستان واحد ملک ہے جس نے دنیا کی پہلی ادویات سے مزاحمت رکھنے والے ٹائیفائيڈ سٹرین کے جواب میں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت کو روکنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان تیار کیا ہے۔ صوبہ سندھ کے دوسرے سب سے بڑے شہر حیدرآباد میں قاسم آباد کے گنجان آباد محلے کو 2008ء میں قائم کردہ …مزید پڑ ھیں

ڈی این اے سکور سے قسمت کی پیشن گوئی

ڈی این اے کی بنیاد پر آنے والے سکور سے ذہانت ، عام بیماریوں کے خطرات اور بہت کچھ کی پیش گوئی میں بہتری آئی ہے جب امیت کرہرہ (Amit Khera) اس بات کی وضاحت کرتے ہیں کہ وہ بیماریوں کی پیش گوئی کیسے کرتے ہیں تو نوجوان ماہر امراض دل کے ہاتھ ،ہوا کو …مزید پڑ ھیں

کراچی پھرگرمی کے نرغے میں

انسانی سرگرمیوں کے باعث رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے موسم گرما کے درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے، اور ماہرین کو اب فکر لاحق ہے کہ جنوبی ایشیاء میں شدید گرمی کی لہروں کی تعداد میں اضافہ ہوجائے گا۔ درختوں کی کمی اور اربن ہیٹ آئی لینڈ افیکٹ کی وجہ …مزید پڑ ھیں

سائنس کا فروغ میلوں کے ذریعے

ڈاکٹر صبیح انور ایک تجرباتی ماہر طبعیات (physicist) ہیں جو لمزیعنی لاہوریونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں مستقل پروفیسر کی حیثیت سے تعینات ہیں۔ وہ اپنا زیادہ تر وقت انڈرگریجویٹ کے کورسز پڑھانے اوراپنی لیبارٹری میں کوانٹم فزکس کے نئے شعبے کے متعلق تحقیق میں صرف کرتے ہیں۔ کوانٹم فزکس کا یہ نیا شعبہ سپن ٹرونکس …مزید پڑ ھیں

زینب قتل کا معمہ

جب فارنزک کی ٹیم نے دیکھا کہ پولیس کے روایتی طریقہ کار سے کوئی فائدہ نہيں ہورہا ہے، تو انہوں نے ایک مکمل طور پر مختلف حکمت عملی اپنائی۔ انہوں نے مشتبہ افراد کو پکڑنے کے بجائے مطلوبہ عمر کے مطابق علاقے کے تمام مردوں کے ڈی این اے پروفائلز تیار کرنے کی تجویز پیش …مزید پڑ ھیں

Top