Global Editions

فیچرز

ہوا میں تیر: کرونا ویکسین سب سے پہلے کس کے لیے؟

ہوا میں تیر: کرونا ویکسین سب سے پہلے کس کے لیے؟

2004ء میں سائنوویک بائیوٹیک (Sinovac Biotech) نامی ایک چینی کمپنی نے سارز وائرس کے لیے ایک ویکسین پر تجربہ کرنا شروع کیا۔ لیکن 800 افراد کی موت کے بعد یہ مرض خودبخود غائب ہوگیا، جس کے بعد سائنسدانوں نے اس ویکسین پر مزید کام کرنے کا ارادہ ترک کردیا۔ تاہم اس سے یہ فائدہ ضرور …مزید پڑ ھیں

کرونا وائرس کے ٹرائلز کے لیے ذمہ دار شخص کے ساتھ ایک نشست

چاہے ریستوران اور سکولز بند کرنے کی بات ہو یا ماسکس پہننے کی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا گورنرز اور ڈاکٹروں کے ساتھ ہر ایک چیز پر اختلاف رہا ہے۔ اور covid-19 کی ویکسین کے حوالے سے بھی ایسا ہی کچھ ہوا ہے۔ تاہم ایک ایسی بات جس پر سب ہی اتفاق کرتے ہيں …مزید پڑ ھیں

کیا مقامی زبانوں میں مواد نہ ہونے کے باعث انٹرنیٹ پاکستانیوں کی پہنچ سے باہر ہے؟

یہ کہنا غلط نہيں ہوگا کہ موجودہ ٹیکنالوجی کا انقلاب انٹرنیٹ ہی کے دم سے ہے۔ تاہم اس پر موجود بیشتر مواد انگریزی زبان میں ہی پیش کیا جاتا ہے، ایک ایسی زبان جو صرف پاکستانی اشرافیہ سمجھ پاتی ہے۔ اس طرح اپنے اور اپنے ساتھ پورے ملک کو آگے بڑھانے کی صلاحیت رکھنے والے …مزید پڑ ھیں

انگرکھے سے آگے: دیسی مصوروں کے ڈیجیٹل فن پارے

جب ہم جنوبی ایشیائی، خاص طور پر پاکستانی، مصوری کی بات کرتے ہيں تو ہمارے ذہن میں عموماً مغل لباس پہنی دودھ جیسی رنگت رکھنے والی لڑکی کی ایک تصویر آتی ہے۔ بعض دفعہ اس کے ہاتھ میں ایک توتا یا ستار بھی ہوتا ہے، یا وہ ایک رنگ برنگا انگرکھا پہنے بڑی نزاکت سے …مزید پڑ ھیں

جدیدٹیکنالوجی: چمکتی سکرینوں میں پنہاں اندھیرا

2020ء شروع ہوتے ہی کئی لوگ اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کے حوالے سے کافی پریشانی کا شکار تھے۔ ہم میں سے کئی لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے ’زمانے کے ساتھ چلنے‘ کے چکر میں ہر سال کے طرح بے تکے اور غیرسنجیدہ عزم کرنے کے بجائے اپنی زندگیوں پر غوروفکر کرنے کا ارادہ …مزید پڑ ھیں

موسیقی اور ٹیکنالوجی کا سنگم

شعبہ موسیقی میں لفظ ”آندولن“ سے مراد ساز میں ایسی حرکت ہے جس سے اگلا ساز بھی متاثر ہوتا ہے۔ لیکن میکال حسن بینڈ کے لیے یہ محض ایک لفظ نہيں ہے۔ آندولن میکال حسن بینڈ کا 2009ء کا مقبول ترین گانا تھا، اور ان کے کئی شیدائیوں کا خیال ہے کہ یہ لفظ ان …مزید پڑ ھیں

جینوم ایڈیٹنگ کا مستقبل

دسمبر 2019ء میں پاکستان بائیوٹیکنالوجی انفارمیشن سینٹر (لاہور چیپٹر) نے ”نیشنل ڈائیلاگ آن ایگری کلچرل بائیوٹیکنالوجی فار فوڈ سیکورٹی“ (National Dialogue on Agricultural Biotechnology for Food Security) منعقد کی جس میں ماہرین نے جینوم ایڈیٹنگ سمیت زرعی بائیو ٹیکنالوجی کے نت نئے طریقہ کار کے لیے سائنس پر مبنی ضوابط کا مطالبہ پیش کیا۔ اس …مزید پڑ ھیں

ویب ٹریفک کی نگرانی کا تاریک مستقبل

اکتوبر 2019ء میں انٹرنیٹ مانیٹرنگ ٹیکنالوجیز کی تخلیق کے باعث بدنام کینیڈین کمپنی سینڈوائن (Sandvine) اور پاکستانی حکومت کے درمیان پاکستان میں ویب ٹریفک کی نگرانی کے سلسلے میں طے شدہ معاہدہ پہلی بار منظرعام پر آگیا۔ اس معاملے کو مئی 2019ء سے میڈیا میں اچھالا جارہا ہے جب حکومت نے پہلی بار پاکستان میں …مزید پڑ ھیں

پلاسٹک کا کچرا تلف کرنے والی فنگس

ایک زمانے میں سیاحوں کے لیے جنت سمجھا جانے والا یہ علاقہ اب کچرے کے ڈھیروں کی وجہ سے آلودہ ہو چکا ہے۔ پلاسٹک بیگ، بوتلیں اور دوسرا کچرا پاکستان کی دوسری بڑی تازہ پانی کی جھیل کینجھر کے ارد گرد ہر طرف موجود ہے۔ کراچی شہر سے 122 کلومیٹر اور ضلع ٹھٹہ سے محض …مزید پڑ ھیں

پاکستان پانی کے عدم تحفظ کے شکنجے میں

کراچی میں کئی سال بارش نہيں ہوتی، اور جب ہوتی ہے تو اکثر زحمت بن کر برستی ہے۔ اس سال بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ مون سون کی بارشیں ایسی برسیں کہ گھروں کے اندر گھٹنوں تک پانی کھڑا ہوگیا۔ شہر کی سب سے بڑی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے ہاتھ کھڑے …مزید پڑ ھیں

Top