Global Editions

سیلکون ویلی

ہم سب کو اچھی امیدیں کیوں رکھنی چاہیے؟ بل گیٹز کے ساتھ ایک انٹرویو

ہم سب کو اچھی امیدیں کیوں رکھنی چاہیے؟ بل گیٹز کے ساتھ ایک انٹرویو

ہم نے بل گیٹس کے ساتھ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، چین، اور پر امیدی کے متعلق بات کی۔ آج کل لوگ ٹیکنالوجی کے نقصانات کے بارے میں بہت پریشان ہیں۔ آپ کس طرح پرامید رہتے ہيں؟ لوگوں کی زندگیوں کی مثبت تبدیلیوں کو دیکھیں۔ پانچ سال سے کم بچوں کی اموات میں کمی آئی ہے، عورتوں …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کے حامل علی بابا کے وائس اسسٹنٹس گوگل سے بہتر ہیں

یہ ایک دن میں انسانوں سےگفتگو کرکے لاکھوں درخواستوں کو نمٹاتے ہیں مئی میں گوگل نے ڈپلیکس کی نقاب کشائی کی جو کہ اس کا انسان کی طرح کا وائس اسسٹنٹ ہے اورسیلون اور ہوٹلوں کی بکنگ کرانے کے قابل ہے۔ یہ آواز پیدا کرنے اور قدرتی زبان کی سمجھ میں ایک نیا سنگ میل …مزید پڑ ھیں

انٹرنیٹ کی بڑی ٹیک کمپنیوں سے آزادی

کلائوڈفلئیر کا “گیٹ وے” کا نظام ڈی سنٹرلائزڈویب کے دروازے کھولتا ہے۔ شاید بلاک چین کی طرف سے کیا گیا سب سے بڑے دعویٰ یہ ہے کہ وہ اس طرح کی ٹیکنالوجی اور دیگر نئے قسم کے انٹرنیٹ کی بنیاد بنا رکھ سکتے ہیں جس میں ویب سائٹ تک رسائی کا کنٹرول کچھ بڑی کارپوریشنز …مزید پڑ ھیں

اگر فیس بک کے ساتھ مسئلہ ہے تو دوسری سوشل میڈیا ویب سائٹ خود بنائيں

صارف دوست سیٹنگز سے لے کر خود کی سائٹس بنانے تک، سوشل میڈیا کو بہتر بنانے کے کئی طریقے ہوسکتے ہيں۔ کیا آپ اپنی نیوزفیڈ پر سیاسی پروپیگنڈا اور امتیازی سلوک کی بھرمار سے تنگ آچکے ہیں؟ آپ سوچتے ہوں گے کہ اس کا واحد حل اپنے سوشل میڈیا کی پروفائلیں بند کرنا ہے، لیکن …مزید پڑ ھیں

اب بذریعہ فیس بک اپنی جلد پر ای میل موصول کریں

اس سوشل نیٹورک کے ریسرچرز نے ایک ویئرایبل پروٹوٹائپ کی مدد سے لوگوں کو اپنے بازؤوں پر 100 الفاظ محسوس کرنا سکھایا ہے۔ یہ پروٹوٹائپ آلہ آوازوں کو جلد پر محسوس ہونے والی مخصوص وائبریشنز کی شکل میں پیش کرتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا تھا کہ آپ ایک دن اپنے بازو پر …مزید پڑ ھیں

بچوں کے لئے فیس بک کی ایپلی کیشن والدین کو پاگل کر رہی ہے

فیس بک کے میسنجر کڈز، جو 13 سال سے کم عمر بچوں کے لئے بنایا گیا ہے، پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔بہر حال، سب جانتے ہیں کمپنی بالغوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتی ہے۔ کیا آپ اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لئے فیس بک پر اعتماد کرتے ہیں؟ یہی وہ چیز ہے جو کہ …مزید پڑ ھیں

ٹیسلا دنیا کی سب سے بڑی لیتھیم آئن بیٹری بنانے والے ہیں

پیزا کی طرح، اس میں بھی “تاخیر کی صورت میں بالکل مفت” کی ضمانت ہوگی۔ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا جنوبی آسٹریلیا میں لیتھیم آئن بیٹریوں کا ایک بینک قائم کرنے والے ہیں، جس کی کل گنجائش 129 میگاواٹ گھنٹے ہوگی اور جو دنیا کی سب سے بڑی لیتھیم آئن بیٹری ہوگی۔ …مزید پڑ ھیں

Top