Global Editions

سوال و جواب

ایک زیادہ بامقصد اور ذہین مستقبل کو ممکن بنانے کے لیے انسانیت کو یکجا کرنا پڑے گا

ایک زیادہ بامقصد اور ذہین مستقبل کو ممکن بنانے کے لیے انسانیت کو یکجا کرنا پڑے گا

ماضی میں ہم نے اپنے آپس کے تعلق مزيد گہرے کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کی کوشش کی، لیکن ہمیں اس مقصد میں کچھ خاص کامیابی نہيں ہوئی۔ اسی لیے انسانوں پر مرکوز ڈیزائن کی مدد سے معنی خیز تعلقات کے قیام نو میں مستقبل کی کمیونٹیز کا بہت بڑا ہاتھ ہوسکتا ہے۔ …مزید پڑ ھیں

مصنوعی ذہانت کی مدد سے خود کو بااختیار بنانے کا وقت آ گیا ہے

عائشہ کھنہ مصنوعی ذہانت کے سلویشنز فراہم کرنے والی کمپنی ADDO AI کی سی ای او ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ کتاب Hybrid Reality: Thriving in the Emerging Human-Technology Civilization کی مصنفہ بھی ہیں۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کی مینیجنگ ایڈیٹر اریج مہدی نے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سمارٹ شہروں اور روزمرہ …مزید پڑ ھیں

سٹارٹ اپ سے ٹیکنالوجی ’یونی کارن‘ تک کا سفر

مدثر شیخا نمایاں رائيڈ ہیلنگ کمپنی کریم کے شریک بانی اور مینیجنگ ڈائریکٹر ہيں۔ شیخا سٹین فورڈ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا سے کمپیوٹر سائنس اور اکنامکس میں گریجویشن مکمل کرنے کے بعد ایک دہائی تک سیلیکون ویلی میں ٹیکنالوجی کی سٹارٹ اپ کمپنیوں کو آگے بڑھاتے رہے۔ کریم کی بنیاد رکھنے سے پہلے …مزید پڑ ھیں

بھارت کے 2019ء کے انتخابات میں ای ووٹنگ کا استعمال

شہاب الدین یعقوب قریشی بھارت کے سابق چیف الیکشن کمیشنراورAn Undocumented Wonder – The Making of the Great Indian Election نامی کتاب کے مصنف ہیں۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان نے ان سے بات کرکے الیکشن کمیشن آف انڈیا کے ٹیکنالوجی سے وابستہ اقدام کے متعلق جاننے کی کوشش کی۔ یہ انٹرویو بذریعہ ای …مزید پڑ ھیں

گرین نیو ڈیل کےلئےمعاشی دلائل

امریکی نمائندہ الیگزنڈریا اوکیسیو کارٹیز اور دیگر ترقی پسندوں کی طرف سے تجویز کردہ گرین نیو ڈیل نے ماحولیاتی تبدیلی پر امریکی بحث کو ڈرامائی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔اس بحث نے ماحولیاتی تبدیلی اور دیگر سماجی چیلنجز خاص طور پر عدم مساوات سے نمٹنے کے لئے فیصلہ کن عوامی سرمایہ کاری کا مطالبہ …مزید پڑ ھیں

ڈرونز سے ترقی پذیر ممالک کے مسئلے کیوں حل نہيں ہوں گے؟

ایک کریٹیکل تھیوری کی ماہر ہمیں بتاتی ہیں کہ ڈرونز کے مطالعے سے ٹیکنالوجی اور معاشرے کے ایک دوسرے پر اثرات کے متعلق ان کی سمجھ بوجھ میں کس طرح اضافہ ہوا. نئی ٹیکنالوجیز کبھی تنہا متعارف نہيں کی جاتیں۔ ان کے پیچھے سماجی، معاشی، اور سیاسی عناصر کا ہاتھ ہوتا ہے، اور وہ خود …مزید پڑ ھیں

ایسٹروبائیولوجی – پاکستان کے لیے ایک جامع منصوبہ

پاکستان میں ایسٹروبائیولوجی کا فروغ سائنس، ٹیکنالوجی اور مختلف کمیونٹیز کے درمیان مکالمے کا سبب بنے گا۔ زمین پر زندگی کی ابتدا کس طرح ہوئی؟ اس سیارے میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ اس میں زندگی کو برقرار رکھا جاسکتا ہے؟ زمین پر کن حالات میں زندگی شروع ہوئی؟ کیا کائنات میں کہیں اور …مزید پڑ ھیں

ٹیکنالوجی کا شہری منصوبہ بندی میں کردار

ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان نے پاکستانی شہروں کی پائیدار ترقی کے متعلق شہری پالیسی اور منصوبہ بندی کے تین ماہرین کے ساتھ گفتگو کی۔ شہری آبادی کا نقشہ تبدیل کرنے کی ضرورت سوال: آپ نے خصوصی طور پر پاکستان کے بڑے شہروں کے مضافات کے حوالے سے پچھلی مردم شماری میں شہری اور …مزید پڑ ھیں

ماحولیاتی تبدیلی کی پالیسی کا جائزہ

علی توقیر شیخ لیڈر شپ فار انوارئنمنٹ اینڈ ڈولپمنٹ (لیڈ پاکستان – LEAD) کے چیف ایگزیکٹو افسر ہیں، جس کا شمار پاکستان میں پائیدار ترقی کے لیے کام کرنے والی مرکزی تنظیموں میں ہوتا ہے۔ شیخ نے ماضی میں کئی تنظیموں میں مشیر کے طور پر خدمات سرانجام دی ہیں، جن میں ایشیائی ترقیاتی بینک، …مزید پڑ ھیں

ہم سب کو اچھی امیدیں کیوں رکھنی چاہیے؟ بل گیٹز کے ساتھ ایک انٹرویو

ہم نے بل گیٹس کے ساتھ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، چین، اور پر امیدی کے متعلق بات کی۔ آج کل لوگ ٹیکنالوجی کے نقصانات کے بارے میں بہت پریشان ہیں۔ آپ کس طرح پرامید رہتے ہيں؟ لوگوں کی زندگیوں کی مثبت تبدیلیوں کو دیکھیں۔ پانچ سال سے کم بچوں کی اموات میں کمی آئی ہے، عورتوں …مزید پڑ ھیں

Top